شعیب ملک نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

کیپ ٹائون (امت نیوز) شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارتی بلے باز روہت شرما کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 49 رنز کی اننگز کھیل…

ویسٹ انڈیز کے سامنے انگلینڈ بے بس ہوگیا

اینٹیگوا(امت نیوز) انگلینڈ کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 187 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، ویسٹ انڈین باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت مہمان ٹیم لڑکھڑا گئی اور اس کے 7…

سرفراز کو سزا دینا سمجھ سے باہر ہے- احسان مانی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی معافی کے باجود آئی سی سی کی طرف سے لگائی گئی چار میچز کی پابندی پر پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔…

”کرپشن اور نسل پرستی کرکٹ تباہ کرسکتی ہے“

دبئی (امت نیوز)آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ کرپشن اور نسل پرستانہ ریمارکس سے کھیل کی شہرت داغ دار ہوئی۔ ایک انٹرویو میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے واضح کیا ہے کہ ہم…

سپر فٹ کیریبین ویمنز سپر اوور میں کامیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو دوسرے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ ٹائی ہونے پر سپر اوور میں شکست دے دی، پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان…

پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ 4 فروری کو ہوگی

پشاور(امت نیوز)گورنر ہاوس میں ہونیوالے ایونٹ میں پشاور زلمی کے تمام سپر اسٹار کرکٹر، کوچز اور ٹیم مینجمنٹ شریک ہوگی۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے مطابق ڈیرن سیمی کا شاندار استقبال روایتی انداز…

پاکستان میں لوکل کرکٹ سرگرمیاں جاری

راولپنڈی-پشاور(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی فضل محمود نیشنل کلب ٹورنامنٹ میںکلاسک کلب مردان نے فائنل کیلئے کو الیفائی کر لیا۔ پی سی بی فضل محمود نیشنل کلب ٹورنامنٹ 2018-19 کے ایک اہم میچ میں کلاسک کر کٹ کلب…

دوسرا ٹیسٹ -آئی لینڈرز کے شکار کیلئے کینگروز تیار

کینبرا(امت نیوز) آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (آج) جمعہ سے 5 فروری تک آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More