یاسرشاہ نئی ٹیم کیلئے ان ایکشن ہوں گے

کھلنا(امت نیوز)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل ) کے لئے کمر کس لی ہے ۔32سالہ قومی لیگ سپنر نے اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد باقاعدہ پریکٹس کا آغاز بھی…

ماریہ شراپوا نے دفاعی چیمپئن کو ناک آئوٹ کردیا

میلبورن(امت نیوز)ٹینس کی معروف کھلاڑی ماریہ شراپوا نے آسٹریلیا اوپن 2019 دفاعی چیمپئن کیرولین ووزنیاکی کو ناک آؤٹ کردیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایک ماہ قبل چین میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران ماریہ…

ویمنز بگ بیش لیگ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے

کینبرا(امت نیوز) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ اختتامی مراحل کی طرف گامزن، لیگ کے سیمی فائنلز (آج) ہفتہ کو کھیلے جائینگے، لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، سڈنی تھنڈر، برسبین ہیٹ، سڈنی سکسرز اور…

بھارت نے آسٹریلیا میں پہلی ون ڈے سیریز جیت لی

میلبورن(اسپورٹس ڈیسک)بھارت نے آسٹریلیا میں پہلی ون ڈے سیریز جیت لی، بھارت نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔…

دبائو کا شکار چیف سلیکٹر کرکٹرزکی کوچنگ پرمجبور

پورٹ الزبتھ(اسپورٹس ڈیسک) دبائو کا شکار چیف سلیکٹر انضمام الحق کرکٹرز کو خود تربیت دینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔اطلاعات ملی ہیں کہ پروٹیز کیخلاف ون ڈے سیریز میں ناکامی انضمام پر بھاری پڑ سکتی ہے۔ وہ اس وقت…

ون ڈے میں پاکستان کسی سے کمتر نہیں-عثمان شنواری

لاہور (خبر ایجنسی) قومی فاسٹ بائولر عثمان خان شنواری کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں قومی سکواڈ کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور سفید بال کی کرکٹ میں گرین شرٹس کو کسی بھی ٹیم سے کمتر نہیں…

ڈویلیئرز نے دیگر کھلاڑیوں کو بھی پاکستان میں کھیلنے کا مشورہ دے دیا

جنوبی افرہقہ کے کرکٹر اے بی ڈویلیئرز نے امید ظاہر کی ہے کہ اس سال پاکستان سپر لیگ میں ان کی موجودگی سے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کے لئے حوصلہ ملے گا۔بی بی سی کو دیے گیے انٹرویو میں سابق…

’’کرکٹرز کا چنائو سیاسی بنیاد پر کیا جاتا ہے‘‘

کراچی (خبر ایجنسی )ٹیسٹ اوپنر خرم منظور نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ٹیم میں کھلاڑیوں کا انتخاب سیاسی اثر و رسوخ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے 32 سالہ اوپنر خرم منظور نے قائداعظم ٹرافی…

فیصل صالح پاکستان فٹبال کی ضرورت بن گئے

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدرفیصل صالح پاکستان فٹبال کی ضرورت بن گئے ہیں۔ انکے بغیر فیفا کی جانب سے فنڈرز ملنا مشکل ہوگیا ہے۔ جس کے سبب ملک بھر میں فٹبال سرگرمیاں ٹھپ پڑنے…

میر پور اسٹیڈیم کو بجلی کا بھاری بل تھوپ دیا

لاہور(خبر ایجنسی)دس سال تک آزاد جموں کشمیر کے محکمہ برقیات اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سوئے رہے، میر پور کرکٹ سٹیڈیم میں آٹھ ملین سے زائد کی بجلی استعمال ہو گئی۔ اے جے کے محمکہ برقیات نے بل بھیجنا…

بنگالی لیگ بھارتی بکیوں کی آماجگاہ بن گئی

سلہٹ(اسپورٹس ڈیسک) بنگالی لیگ بھارتی بکیوں کی آماجگاہ بن گئی ہے۔گرفتاریوں کے باوجود سٹہ نیٹ ورک لیگ میں سرگرم ہے۔ جبکہ بکیوں کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو ورغلانے کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے۔رپورٹ کے…

ڈی ویلیئرز پی ایس ایل کی تشہری میں مصروف

جوہانسبرگ (امت ویب)ڈی ویلیئرز پی ایس ایل کی تشہری میں مصروف ہیں۔ انہوں نے دیگر عالمی کرکٹرز کو بھی پاکستان آنے کا مشوردہ دیدیا ہے۔ جبکہ انہوں نے پاکستان میں کرکٹ بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی…

کرکٹ آسٹریلیا سے بات چیت جاری ہے-احسان مانی

لاہور(اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہاہے کہ کرکٹ آسٹریلیا سے ابھی تک بات چیت جاری ہے۔ جبکہ تمام غیرمکی کرکٹرز پی ایس ایل کھیلنے پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…

قومی ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج سے شروع

لاہور(اسپورٹس رپورٹر ) قومی ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے دو روز ہ ٹرائلز آج جمعہ کے روز سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے ۔منتخب ٹیم دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے پرو ہاکی لیگ میں شرکت کرے گی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More