ملک کسی پرائیویٹ فورس کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ مولانا فضل الرحمن April 3, 2020 پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی بنائے جانے تک اپوزیشن کسی کمیٹی میں شریک نہیں ہوگی۔سربراہ جمعیت علمائے اسلام
خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری April 3, 2020 وزارت داخلہ نے کابینہ سے خیبرپختوخوا میں فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی۔
سندھ میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر مکمل پابندی April 3, 2020 کراچی سمیت سندھ دوپہر 12 سے 3 بجے تک مکمل بند رہے گا۔
کرونا نے10لاکھ ،40 ہزارافراد کو جکڑ لیا April 3, 2020 دنیا بھر میں 55 ہزار356 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار چکے۔ورلڈ او میٹرز
مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا گیا April 2, 2020 سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 165 نئے مریض سامنے آ گئے۔
کرونا کا قہر۔امریکہ میں مرنے والوں کیلیے کفن کم پڑگئے April 2, 2020 پینٹاگان نے ایک لاکھ مردوں کیلیے کفن( باڈی بیگ ) کا آرڈر دیدیا۔
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم April 2, 2020 عوام حکومتی قوانین کی پاسداری کریں کیونکہ یہ ایک مشکل وقت ہے۔فلپائنی صدر
تعمیراتی صنعت کیلیے کل بڑے پیکیج کا اعلان کروں گا۔وزیراعظم April 2, 2020 پاکستان میں کرونا وبا کا پھیلائو دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔ تقریب سے خطاب
بجلی اور گیس کے بل ادا کرنے کیلیے تین ماہ کی مہلت April 2, 2020 بجلی اورگیس کے بل فوری طور پرادا کرنے کی ضرورت نہیں۔حفیظ شیخ