مبینہ دھمکی آمیز ٹوئٹ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال کے قواعد و ضوابط مجروح ہوئے، ٹوئٹر
مبینہ دھمکی آمیز ٹوئٹ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال کے قواعد و ضوابط مجروح ہوئے، ٹوئٹر

امریکی حکمران حقیقت میں بے وقوف ہیں،خامنہ ای

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ بعض امریکی حکمران اپنے آپ کو پاگل ظاہر کرتے ہیں، لیکن حقیقت میںامریکی حکمران نمبر ون بے وقوف ہیں۔

تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہامریکی حکام نے2018 کےاختتام پرایران میں حکومت تبدیل ہونےکادعویٰ کیاتھالیکن وہ اس میں ناکام رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال ایک امریکی رہنما نے2019 کاجشن ایران میں منانےکاوعدہ کیاتھا مگرایرانی عوام  متحد رہ کراپنے عزم واستقلال اور حوصلے سے امریکیوں کا غرور خاک میں ملادیا۔