پی ایس ایل کا فائنل اتوارکے بجائے ہفتے کو ہوگا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)موسم آڑے آگیا ۔۔پاکستان سپر لیگ 8 کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتے کو شیڈول کھیلا جائے گا۔فائنل میچ کے لئے اتوار اور پیر کو بطور ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتوار کو بارش کا امکان ہونے کی وجہ سے بورڈ فرنچائزز فائنل متاثر ہونے کا خدشہ محسوس کررہی تھیں۔اس لیےمیچ 19 مارچ کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فائنل کے لیےخریدے جانےوالے ٹکٹ ہفتہ کو بھی کارآمد ہوں گے