1947 میں بھارت نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالا،بیان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہرپاکستانی کی حفاظت اہم ہے، سمجھوتے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف
25 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کا بیان مسترد کردیا
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، پلان کے مطابق تیاریاں مکمل ہیں،ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےلازمی ویزا پالیسی کے خلاف چمن بارڈر پر ہزاروں افراد کا احتجاج
مظاہرین نے پاکستانی حکام سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے چمن بارڈر پر مرکزی شاہراہ بند کردی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی ٹینک بڑی زمینی کارروائی کے لیے غزہ میں داخل
جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں میں گولہ باری کرکے متعدد رہائشی عمارتیں تباہ کردیں۔ گولہ باری متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےقطر میں گرفتار بھارتی بحریہ کے8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت
ہندوستان اس معاملے کو قطری حکام کے ساتھ اٹھائے گا۔ وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےامریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک،60 زخمی
پہلے ایک بولنگ کلب میں فائرنگ کی گئی۔ اس کے بعد ملزم نے باراور ڈسٹری بیوشن سینٹر میں موجود افراد پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں ۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل بحال
نیب نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی حمایت کی تھی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو اہلیہ سے ملاقات میں پرائیویسی نہیں دی جاتی، وکیل
یہ طریقے پرانے دور کے ہیں، بینظیر بھٹو اور دیگر کیساتھ ایسا کیا جاتا تھا، جسٹس گل حسن
مزید پڑھیئےغیرقانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی درست قرار
پشاور ہائیکورٹ نے حکومتی اقدام کیخلاف درخواستیں نمٹادیں- واپس جانے والوں کا طورخم بارڈر پر رش
مزید پڑھیئےکراچی میں کباڑیوں کی شامت آگئی
گاڑیوں کے پرزوں سمیت دیگر مسروقہ سامان کی برآمدگی کے لیے کریک ڈائون شروع- چوری کا مال زیادہ تر ہیروئنچیوں سے خریدا جاتا ہے-
مزید پڑھیئےورلڈکپ؛ انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کیلیے157رنز کا ہدف دیدیا
سری لنکا کے لاہیرو کمارا نے 3 جبکہ اینجیلو میتھیوز اور کسن راجیتھا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس کا فیصلہ ایک ماہ کے اندر متوقع
چیئرمین پی ٹی آئی کا جن پہ تکیہ تھا ان ہی پتوں نے ہوا دی
مزید پڑھیئےاسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی
روس کی جنگ بندی کی قرارداد کی امریکا اور برطانیہ نے مخالفت کی,امریکی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا۔
مزید پڑھیئےفلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے، پاکستان
پاکستان کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ قانونی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےہمارا عقاب واپس کرو، آل پاکستان مسلم لیگ نے درخواست دائرکردی
درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے 34 سال بعد بھانجی کو ماموں سے حق دلوا دیا
محکمہ مال ڈیرہ غازی خان کو متاثرہ لڑکی کو 5 مربع زمین کا قبضہ دینے کا حکم
مزید پڑھیئےنواز شریف بہادر ہیں تو میرے مقابلے میں الیکشن لڑ کر دکھائیں، یاسمین راشد
لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطلب یہ ہے کہ جس نے الیکشن لڑنا ہو وہ باہر ہو۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاستحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ
عقاب کا نشان پہلے جنرل (ر) پرویز مشرف مرحوم کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے پاس تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری، شہادتیں 6 ہزار سے متجاوز
اسرائیلی فضائیہ نے شام میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،8 شہید،7 زخمی ،لبنان میں حزب اﷲ کے دو جنگجو بھی جاں بحق ،ترک صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
مزید پڑھیئےیہ اسرائیل کے دفاع نہیں، خود فریبی کی جنگ ہے، الجزیرہ
کیافلسطینیوں کے قتل سے اسرائیل کو کبھی تحفظ ملا؟کبھی نہیں، نہ کبھی ملے گا، تکبر حماقت کو جنم دیتا ہے، بے شرم نیتن یاہو نے ایک افسوسناک جنگ چھیڑ دی
مزید پڑھیئےیکم نومبر سے پٹرول قیمت میں 20روپے فی لٹر کمی کاامکان
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لٹر کمی متوقع،سمری 31 اکتوبرکو ارسال کی جائیگی
مزید پڑھیئےنائیک سیف علی جنجوعہ کا یوم شہادت آج ،افواج پاکستان کا خراج عقیدت
ملک کی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی بِلاشُبہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں۔ پوری قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پر فخر ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کےقونصل جنرل کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض
گورنرہائوس سندھ میں کانوویکیشن تقریب،گورنرسندھ نے پی ایچ ڈی کی ڈگری عظا کی، پاکستانی بھائیوں کی محبتوں کامقروض ہوں،قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھیئےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ خطے کی ترقی ، خوشحالی کا ضامن، کاکڑ
چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک کےثمرات سےدونوں ملکوں کےعوام مستفید ہو رہے ہیں،چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو
مزید پڑھیئےگلگت : مارخور شکار کیلئے ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر کی ریکارڈ بولی
ٹرافی ہنٹنگ نیلامی میں آئوٹ فٹر کمپنی نے زائد بولی لگائی ،شکار کا لائسنس جاری
مزید پڑھیئےدھرنے کی دھمکی، دولہے کو فرار دلہن کی بہن مل گئی
جمیل نے گھر کے باہر دھرنا دیدیا، چار لاکھ واپسی کے مطالبہ پر باپ نے دوسری بیٹی دیدی
مزید پڑھیئےغیرقانونی مقیم افراد کی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں،وزیر داخلہ
کوئی بھی غیرملکی اگرپاکستان آئے گا تووہ پاسپورٹ لے کرآئے گا، سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئےگورنر سندھ، پیر پگارا میں ملاقات، معاشی، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
معاشی استحکام کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک ہونا ضروری ہے، کامران ٹیسوری، صبغت شاہ راشدی کی رہائش گاہ پر گفتگو
مزید پڑھیئےسول ایوی ایشن کی جی این ایس ایس سگنلز میں خلل سے متعلق خبروں…
طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، سی اے ای
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos