خاتون نے چیخ و پکار اور شور شرابہ شروع کردیا میری بیٹی کو بچاو ، لیکن کسی نے مدد نہیں کی تاہم پولیس اس اطلاع پر موقع پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فورسز کی ڈی آئی خان میں کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
پولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
مزید پڑھیئے24 گھنٹے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹرسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا
ہیلی کاپٹر اُترنے کے باعث کلب ٹورنامنٹ کا میچ روک دیا گیا تھا، آج بھی ہیلی کاپٹر کی موجودگی کے باعث میچ نہیں ہوسکا۔
مزید پڑھیئےسی ایس ایس 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان
سی ایس ایس 2022 امتحان کےلئے 32 ہزار 59 امیدواروں نے اپلائی کیا ،کامیابی کا تناسب 1.94فیصد رہا
مزید پڑھیئےتنخواہ کا تنازع،انگلینڈ اور ویلز کے ایمبولینس ورکرز کا ہڑتال کا اعلان
ہڑتال 21 اور 28 دسمبر کو کی جائے گے۔ ہڑتال میں شامل 9 ٹرسٹوں کے ایمرجنسی کیئر اسٹنٹس، کال ہینڈلر اور دیگر عملہ بھی شامل ہوگا۔
مزید پڑھیئےفیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی ،صدر مملکت کا نوٹس
مسجد کے مرکزی ہال میں خواتین کیلئے نماز کی علیحدہ جگہ نہیں ہے، نہ داخلے کی اجازت ہے
مزید پڑھیئےکربلا:سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 خودکش بمبار ہلاک
ایک ملزم نے دھماکا خیز مواد والی بیلٹ پہن رکھی تھی جسے مار دیا گیا جبکہ دوسرا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو رہا تھا لیکن فائرنگ سے مارا گیا
مزید پڑھیئےاسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےجرمنی، سٹی سینٹر کے کرسمس بازارحملے کی دھمکیاں کے بعد بند
ایک نامعلوم فون کالر نے پولیس کو دھمکی دی تھی کہ وہ سٹی ہال کے بازار میں ٹرک لے کر گھس جائے گا
مزید پڑھیئےسائفر آڈیو لیک سکینڈل، عمران خان کےFIA طلبی کے نوٹسز معطل
سائفر آڈیو لیک سکینڈل میں عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےاداروں کیخلاف تقریر، شہباز گل کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج
سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی پر شہری محمد سعید کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاسلامی تحریک کا عالمگیر احیا ناگزیر ہے
اسلامی تہذیب مغربی سیکولرازم کے پیدا کردہ عالمی مسائل کو حل کر نے کی صلاحیت رکھتی ہے: پروفیسر انیس احمد
مزید پڑھیئےعالمی کتب میلہ ایکسپو سینٹر کراچی میں کب شروع ہو گا؟
عالمی کتب میلہ 12 دسمبر 2022 تک جاری رہے گا جس میں 330 سے زائد کتب کے اسٹال لگائے جائیں گے
مزید پڑھیئےبھارت کاپاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار
بھارت کے ویزے جاری کرنے کے انکار پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار
مزید پڑھیئےبھارت اور اسرائیل سےعمران خان کو فنڈنگ ہوئی: عبدالغفور حیدری
عمران خان کے دور میں کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، انہیں اقتدار میں لانے میں بھارت اور امریکی کمپنیوں کا بھی کردار تھا، جنہوں نے فنڈنگ کی
مزید پڑھیئےخراب موسم ،پاکستان اور انگلینڈ کے اسکواڈز کی پرواز تاخیر کا شکار
دونوں ٹیموں کو آج اسلام آباد سے ملتان روانہ ہونا ہے اور اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان کے لیے پرواز نے صبح 11 بجے روانہ ہونا تھا
مزید پڑھیئےڈاکٹر نوشاد احمد شیخ کا عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان
میں خود پی ایم سی میں کام کرنے سے مطمئن نہیں تھا اور اپنے دیگر وعدوں کی وجہ سے میں زیادہ وقت نہیں دے پا رہا تھا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر نےمیچ روک دیا
ٹیموں نے 50 ہزار روپے فی میچ فیس جمع کرا کر گراؤنڈ حاصل کر رکھا ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ،اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم
اعظم سواتی کے خلاف مقدمات ختم کرانے کے لیے درخواست ان کےبیٹے عثمان سواتی نے دائر کی تھی جس پر عدالت نے مختصر سماعت کی
مزید پڑھیئےسنٹورس مال بندش پر ملازمین کا احتجاج ۔ تاجر بھی سڑکوں پر
راولپنڈی اور اسلام آباد سے تاجر برادری کے نمائندے دھرنے میں شریک ہونے کے لیے اسلام آباد کا رخ کر چکے ہیں۔ دھرنے میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود
مزید پڑھیئے17واں کراچی بین الاقوامی کتب میلہ جمعرات سے شروع ہوگا
میلے کا افتتاح جمعرات کو وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کریں گے
مزید پڑھیئےحارث رؤف انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہو رہا ہے،پہلے روز حارث رؤف کے ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے
مزید پڑھیئےاز خود نوٹس کیس، ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ارشد شریف قتل کے ازخود نوٹس کیس کی اپنی سربراہی میں سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا مکان مسمار کرنے پرمجبور
فلسنطینی شہری تیسیر عرباش ابو اسکوط کو گھر مسمار کرنے پر مجبور کیا گیا جو اسے اپنے والد سے وراثت میں ملا تھا
مزید پڑھیئےروپیہ گراوٹ کا شکار ،ڈالر مزید مہنگا
انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا
مزید پڑھیئےسیالکوٹ ائیرپورٹ رن وے6 1روز کیلئے بند
سیالکوٹ ائیرہورٹ سے اپریٹ ہونے والی تمام پروازیں عارضی طور پر لاہور ائیرپورٹ پر منتقل
مزید پڑھیئےافغانستان: بلخ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق
دہشتگردوں نے ایک آئل کمپنی کے ملازمین کی بس کو دھماکے کا نشانہ بنایا،ابھی تک کسی نےذمےداری قبول نہیں کی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سینئیر صحافی ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لے لیا
عدالت عظمیٰ آج ہی سماعت کرے گی، وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور اطلاعات کے سیکرٹریز کو نوٹس جاری
مزید پڑھیئےافغانستان میں دھماکا، 5 افراد ہلاک
دھماکا بلخ میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جانے والی گاڑی کے قریب ہوا، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع
مزید پڑھیئےملک میں انڈے اور مرغی کے گوشت بحران کا خدشہ
پولٹری کی لگ بھگ50فیصد سے زائد صنعت اس وقت بند ہیں اور اگر یہ صنعت مکمل طور پر بند ہوگئی تو مجموعی طور پرلاکھ افراد بے روزگار ہوجائیں گے
مزید پڑھیئے