حملہ آوروں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔صدرآل سوات پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اسمبلی توڑ دی
انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب
مزید پڑھیئےعمران خان کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت جانے کا اعلان
وزیراعظم آفس وہاوس کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان لگادیا۔جے آئی ٹی کی تشکیل دینے کی استدعا کریں گے۔
مزید پڑھیئےشاہین اور ہم بھارت کو میچ میں پکڑلیں گے،سابق کرکٹر
آسٹریلیا کی وکٹس ہارڈ ہیں اور وہاں کے اسٹیڈیم بڑے ہیں جب کہ ہمارے پاس موجودہ بیٹر کی پریکٹس سلو وکٹس پر ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے سردیوں میں گیس قلت کی نوید سنا دی
تھرکول مائنز فیزٹو کا افتتاح،یہ خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےقوم عمران خان کی کال کے منتظر ہیں ، شیخ رشید
شہباز شریف تھکا ہوا وزیراعظم ہے، ان کے رنگ پسٹن میں کچرا پھنسا ہوا ہے، اگر نقصان ہوا تو حکومت بھاگ نہیں پائے گی، 15 نومبر سے پہلے فیصلے ہوں گے
مزید پڑھیئےکے پی حکومت کی اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کی…
ہم نے کسی کو احتجاج سے نہیں روکا تو یہ کیسے روکیں گے۔ یہ27 کلومیٹر کی حکومت ہے ،ہم دھرنا دے کرحکومت کو ختم کردیں گے۔شوکت یوسف زئی
مزید پڑھیئےنسیم شاہ صحت یاب، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کیلئےدستیاب
ریننگ سیشن میں مکمل فٹنس کے ساتھ حصہ لیا، ساتھی کرکٹرز کے ساتھ جسمانی مشقوں میں شرکت کی اور بعدازاں نیٹ میں بولنگ بھی کرتے رہے۔
مزید پڑھیئےآئی سی پلیئر آف دی منتھ ’سیلاب متاثرین‘ کے نام کرتا ہوں، محمد رضوان
میں یہ ایوارڈ سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے متاثرین کے نام کرنا چاہوں گا، مجھے امید ہے کہ یہ ان کے چہروں کا مسکراہٹ لائے گا۔
مزید پڑھیئےتہرے قتل کے مقدمے میں ملزم علی گوہرچانڈیو کی درخواست ضمانت مسترد
5 سال سے کیس وہیں کا وہیں ہے۔ عدالت نے ملزم علی گوہر چانڈیو کی درخواست ضمانت مسترد کردی،رکن سندھ اسمبلی برہان چانڈیو کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی۔
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن ٹیم رانا ثنا کوگرفتار نہ کر سکی
وارنٹ گرفتاری پر تعمیل نہ ہونے کے سبب اینٹی کرپشن ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی، ڈیفنس فیز 7 میں سلنڈر دھماکہ،4 افراد زخمی
کمرشل فیز 7 میں فوڈ پانڈا کے اسٹور پر دوپہر ساڑھے 12 بجے دھماکہ ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی چارجز پرحکم امتناع ختم کرنے کی…
عدالت نے سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور سینئر وکیل منیر اے ملک کو عدالتی معاونین مقرر کر دیا۔
مزید پڑھیئےروس کا 500 افغان طلباء کے لئے اسکالرشپس کا اعلان
کہ روسی حکومت تعلیمی شعبے میں مدد کے لیے بیچلر،ماسٹر اور ڈاکٹریٹ ڈگری تک 500 افغان طلباء کو اسکالرشپ دے رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےسوات، نجی سکول وین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
ڈرائیور کی لاش اور زخمی بچوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈرائیور کے ورثاء اورعوام کا میت کو چوک میں رکھ کر مظاہرہ
مزید پڑھیئےاسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا
پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل سوڈان کےخلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان پلئیرآف دی منتھ قرار
محمد رضوان نے 10 میچوں میں 7 نصف سنچریاں بنائیں، جبکہ انگلینڈ سیریز میں 63.20 کی اوسط سے 316 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ثابت
بارہ ربیع الاول سے ایک روز قبل دودھ 230 روپے فی لیٹر فروخت کیا جاتا رہا- گوشت- چکن اور سبزیوں کے بھی منہ مانگے دام وصول-
مزید پڑھیئےڈارکے وار،ڈالر مزید کمزور
انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد 218 روپے 75 پیسے پرآ گیا۔
مزید پڑھیئےیاسین ملک کو تہاڑ جیل میں زہر دیے جانے کا خدشہ
سخت بیمار حریت پسند رہنما کو طبی سہولیات نہیں دی جارہیں- ناروا سلوک کے باعث یاسین ملک بھوک ہڑتال پر ہیں- وکیل بھی ہٹا چکے-
مزید پڑھیئےگھر کے بھیدی کی گرفتاری پر عمران خان پریشان
کپتان کے مالی معاملات اور دیگر سب سے زیادہ راز سیف اللہ نیازی کے پاس ہیں- بسوں میں دھکے کھانے والا ارب پتی کیسے بن گیا؟ تفتیش جاری-
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
راولپندی کی عدالت میں سماعت،توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد، گرفتارکے پیش کی جائے، عدالت
مزید پڑھیئےسابق بھارتی وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو چل بسے
82 سالہ ملائم سنگھ تین بار ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی رہ چکے ہیں جبکہ وہ آٹھ بار ریاستی اسمبلی اور سات بار پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو کا بڑا بیٹا ایک سال کا ہو گیا سوشل میڈیا پر پوسٹ…
میر حاکم محمود چوہدری گزشتہ سال 10 اکتوبر 2021 کو دبئی میں پیدا ہوا تھا
مزید پڑھیئےسہراب گوٹھ، سرجانی ٹائون نو گوایریا بن چکے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
عدالت نے 30 روز میں عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے کے ڈی اے سینئر افسر آئندہ سماعت پر طلب کرلی
مزید پڑھیئےنائیجیریا کشتی حادثہ : ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی
نائیجیریا کے صدر محمد بوہاری نے ایک بیان میں 76 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ 9 افراد کی لاشوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر تھر پہنچیں گے
وزیر اعظم کو تھر کول پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھیئےکوئٹہ: فائرنگ سے ہلاک ہونیوالا شخص افغان پولیس کا کمانڈر نکلا
اتوارکی شب بائی پاس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص ہلاک اورزخمی ہوا تھا۔ تفتیش کرنے پرمعلوم ہوا مرنے والا شخص افغان پولیس کا کمانڈر تھا
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کے قانون خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اس جماعت کی 2 صوبوں میں حکومت ہے، کیا ادھر کبھی دفعہ 144 نافذ نہیں کی گئی؟,چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 27 سے 31 دسمبر تک کراچی، دوسرا 4 سے 8 جنوری تک ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئے