بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور نائب صدر آج واہگہ بارڈر کے راستے سے دوپہر دو بجے لاہور پہنچیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
منی ایکسچینج کو ٹیکس کے دائرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف
اقتصادی فیصلہ سازی کو تقویت دینے ، اقتصادی معاملات اور مختلف شعبوں پر توجہ مرکوز کرنے والی ٹاسک فورسز کی تشکیل کا انکشاف کیا۔
مزید پڑھیئےمیرے شوہر بلال شاہ کو اغوا کرلیا گیا ، حریم شاہ
بلال شاہ کراچی پہنچے توانھیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھا لیا،اغوا کے وقت کے عینی شاہدین بھی موجود ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی
پاکستان ٹیم بدھ کو سپر فور مرحلے کا میچ افغانستان یا بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان کے سپر فور میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں اے ون قرار پائے گی ۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی نے ڈی ویلیئرز کو غلط ثابت کر دیا
سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی اچھے ردھم میں نظر نہیں آرہے ہیں، مجھے لگتا ہے انہیں کوئی معمولی انجری ہے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کا پیغام این آر او کی بھیک، حمداللہ
اب سمجھ آگئی ہوگی بشریٰ بی بی کیوں ملاقاتیں کر رہی تھی
مزید پڑھیئے300یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کو 3 ہزار ریلیف دینے کا پلان تیار
60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک کی بجلی استعمال کرنیوالےصارفین کے بلوں میں 13 ہزار روپے تک کمی ہوگی
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان، حالات پر امن ، فوج تعینات نہیں، وفاق
پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش خبریں ، قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں،وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی
مزید پڑھیئےلاڑکانہ کا لڑکا،فلپائن کی لڑکی،ویڈیو لنک پر نکاح کرلیا
اوشاق شیخ اور منوکھا کوکب کی فیس بک پر دوستی ہوئی جو پیارمیں بدل گئی
مزید پڑھیئےسندھ نگران حکومت کا غیرقانونی تنظیموں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
سرکاری اداروں میں قائم ان غیرقانونی یونینز،ایکشن کمیٹیوں اور الائنسز کے ریکارڈ،دفاتر کی الاٹمنٹ کی چھان بین بھی شروع
مزید پڑھیئےافسران کے تبادلے:الیکشن کمیشن،نگراں سندھ حکومت کا تنازع حل نہ ہوا
بڑے پیمانے پر اعلیٰ پولیس افسران ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز کے تبادلے متوقع،جلد الیکشن کمیشن کی ہدایت پر عمل ہوجائے گا،ذرائع
مزید پڑھیئےمریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے پر زور
ڈونلڈ بلوم مری رہائشگاہ پہنچے، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےویمنز کرکٹ، قومی ٹیم نے ساؤتھ افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی
سدرہ امین کی 44 گیندوں پر 61رنز کی شاندار اننگز،قومی ٹیم نے 151 رنزکا ہدف تین وکٹوں پرآخری اوور میں چھکا مار کر حاصل کیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ؛ بنگلادیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دیدی
مہد ی حسن اور نجم الحسن کی سنچریاں،335رنزکے تعاقب میں افغان ٹیم 245رنز پر آئوٹ
مزید پڑھیئےکراچی : نومولود بچی کو چھٹی منزل سے پھینکنے والی ماں گرفتار
بچی دوروز قبل پیدا ہوئی تھی،واقعہ لیاقت آباد میں پیش آیا تھا،ملزمہ ثنا کا ذہنی توازن خراب،نشے کی عادی ہے
مزید پڑھیئےسانحہ جڑانوالا عورت سے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ نکلا
عمیر مسیح کے پرویز مسیح کی بیوی سے ناجائز تعلقات تھے،پرویزنے راجا کے نام سے توہین آمیز خط لکھا، لوگ توہین آمیز خط اور مقدس اوراق دیکھ کر مشتعل ہوگئے
مزید پڑھیئےیورپی اور دیگر ممالک عمران کی رہائی کیلئے سرگرم ہیں،جگنو محسن کا دعویٰ
معلومات اکٹھی کر رہی ہوں، جلد ہی بریکنگ نیوز شیئر کروں گی، سابق رکن اسمبلی
مزید پڑھیئےکراچی : راشن نہ ملنے پرخواتین کا لیاقت آباد میں احتجاج
لیاقت آباد میں راشن تقسیم کا کوئی پروگرام نہیں تھا،ترجمان گورنرہاؤس
مزید پڑھیئے’افغان شہریوں کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ‘ دینے کی حقیقت سامنے آگئی
ملک کے نامور صحافیوں اور بڑے اخبارات نے طالبان سے منسوب خبر کو بلا تصدیق شائع کیا
مزید پڑھیئےبرمنگھم کی معروف مسجد کیخلاف برطانوی حکام کی کارروائی
امام کے بیانات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، مسجد انتظامیہ کا بیان
مزید پڑھیئےکراچی : رواں ہفتے 20پولیس مقابلے،1 ڈاکو ہلاک،766ملزمان گرفتار
31مختف اقسام کا اسلحہ،19 موٹرسائیکلیں5گاڑیاں،لاکھوں مالیت کی ہیروئین،آئس،کرسٹال برآمد کی گئی،ترجمان کراچی پولیس
مزید پڑھیئےایشیاکپ:بنگلادیش کے 2 کھلاڑیوں کی سنچریاں، افغانستان کو 335 رنز کا ہدف
نجم الحسن شانتو اور مہدی حسن میراز نے شاندار سنچریاں اسکور کیں
مزید پڑھیئےچینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےامیر جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز پر دھرنا دینے کا اعلان
ملک میں لینڈ مافیا، ڈرگ مافیا، شوگر مافیا اور پیٹرول مافیا اپنی مرضی سے قیمتوں کا تعین کرتے ہیں، سراج الحق
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کرکٹ ٹرافی پاکستان آنے کو تیار
ورلڈکپ ٹرافی 5 ستمبر کی صبح لاہور پہنچے گی،پاکستان ٹور 6 ستمبر تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےبوڑھے باپ پر تشدد کرنیوالے بدبخت بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا
بیٹے عمیر نے مجھ پر تشدد کیا اور بدتمیزی بھی کی۔ باپ کی درخواست پر کارروائی
مزید پڑھیئےقیدی کی موت پرویز الٰہی کو اٹک جیل لے گئی
جیل سپرٹنڈنٹ نے درخت کاٹنے کی ذمے داری لگائی- ٹرانسمیشن لائنز سے سر ٹکرایا- کرنٹ لگنے سے موت ہوئی- تحقیقات جاری
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچ، جواریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے
میچ برابر ہونے پر بکیوں کی اکثریت رقم واپس کردیتی ہے لیکن 30 فیصد کے قریب بکیز ایسا نہیں کرتے- ہائی وولٹیج میچ پر سٹے کا حجم 45 ارب تک پہنچ گیا تھا-
مزید پڑھیئےبھاری بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، جی ٹی روڈ بند
شہریوں نے ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ کو بند کر دیا جس سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےبہاولپور,خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش
پانچوں بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ کے بے بی انکیوبیٹر میں رکھا گیا ہے.
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos