تازہ ترین

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے نے اڑان بھرلی

شارجہ سے حیدرآباد دکن جانیوالی پرواز نے تکنیکی خرابی پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی (فائل فوٹو)

کراچی: چند روز کے دوران کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والے  بھارتی ایئر لائن انڈیگو  کے طیارے حیدرآباد دکن کیلئے اڑان بھرلی ۔ طیارے میں عملے سمیت 193 افراد سوار تھے۔ انڈیگو ایئر لائن کی پرواز کا طیارہ ایئر بس 320 شارجہ سے حیدرآباد دکن جا رہا تھا، تکنیکی …

مزید پڑھیئے

حب ڈیم بھرگیا-اسپیل وے سے پانی کا اخراج شروع

لیویز پولیس فورس کے جوانوں نے کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پٹرولنگ شروع کردی ہے.(فائل فوٹو)

لسبیلہ:حب ڈیم میں لسبیلہ بھر میں حالیہ مون سون کی بارشوں اور گردونواح کے سیلابی ریلوں کا داخل ہونے کے بعد اب اسپیل وے سے آہستہ آہستہ پانی کا اخراج شروع ہوگیا ہے۔ حب ڈیم 6,87,000 ایکڑ فٹ پانی کے ذخیرہ آب کے ساتھ 339.15 فٹ کی زیادہ سے زیادہ …

مزید پڑھیئے

پولیس کا پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

زخمی ہونے والے کارکن نے جمشید اقبال چیمہ پر تشدد کروانے کا الزام لگایا ہے۔فائل فوٹو

پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کو اندر نہ جانے دینے پر جھگڑا ہوا  تھا جس پر پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ موقع پر پہنچے تھے اور ان کی لیگی کارکنوں کیساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، ایک لیگی کارکن زخمی ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیئے

لاہور حلقہ 158 میں بدنظمی، ن لیگ،پی ٹی آئی کے ووٹرز آمنے سامنے

مسلم لیگ ن کے امیدوار پیسے دے کر ووٹ کروا رہےہیں (فائل فوٹو)

لاہور: پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران لڑائی جھگڑے کے واقعات پیش آئے، مخالفین ایک دوسرے پر بد نظمی کے الزامات دھرتے رہے۔لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران لڑائی ہوئی، واقعہ دھرم پورہ میں پیش آیا جہاں پولنگ سٹیشن کے اندر جانے پر جھگڑا …

مزید پڑھیئے