جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے سلسلے کل ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کامیابی کا راز کمفرٹ زون سے باہر نکلنے میں ہے،وزیراعلیٰ سندھ
این ای ڈی المنائی انٹرنیشنل اپنی جامعہ کے لیے بے مثال کردار ادا کررہی ہے،مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں بیروزگاری بھارت،ترکی سے کم ہے،عالمی ادارہ شماریات
۔ پاکستان بیروزگاری کے لحاظ سے عالمی درجہ بندی میں 16 ویں نمبر پر تھا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا، فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق
صوابی اور نوشہرہ میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے، زخمی اسپتال منتقل کر دیئے گئے
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،376 پوائنٹس بڑھ گئے،ڈالر اورسونا سستا
سرمائے میں53ارب کا اضافہ،348کمپنیوں کا کاروبار ہوا
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ کاروباردوست ہوگا، اسحاق ڈار
مشکل صورتحال کے باوجود حکومت معیشت کوترقی پر گامزن کرنے کیلئے کام کر رہی ہے، وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےمحمود الرشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، یاسمین راشد جیل منتقل
سینیٹر اعجاز چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
مزید پڑھیئےمولانا طارق جمیل کا عمران خان کو تبلیغ میں وقت لگانے کا مشورہ
“سارے پی ٹی آئی والے تین تین دن تبلیغ میں لگاؤ، آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ ساتھ ہی خان صاحب کو بھی لے جاؤ” بہت فائدہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےقانون بنتے ہی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس سماعت کیلیے مقرر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس کی سماعت یکم جون کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں تحریک انصاف کا مرکزی دفتر غیر فعال
چند عہدیداران اندر سے کنڈی لگاکر رکھتے ہیں- پچھلے دو ہفتے سے یہی معمول ہے- کراچی میں انصاف ہائوس پر بھی ویرانی کے ڈیرے-
مزید پڑھیئےسیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت، دو سیاسی حریفوں کی ملاقات
سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے گھر آئے۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے گرفتار خواتین کے کوائف جاری کر دیے
جیلوں میں قید خواتین سے بدسلوکی کا پروپیگنڈا جھوٹ کا پلندہ ہے،نگراں حکومت
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ کی میڈیکل اور ملاقات سے متعلق درخواست مسترد
گزشتہ روز خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ہو گئی تھی انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے
ملٹری کورٹس کو دیے جانے والے کیسزکے ٹھوس شواہد بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی کے مقدمات میں اسد عمر کی جمعرات تک حفاظتی ضمانت منظور
میں تحریک انصاف میں ہی ہوں ۔ ووٹ صرف عمران خان کا ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے مزید ارکان اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان
کراچی سے سابق ایم این اے اسلم خان،فیصل آباد سےسابق ایم پی اے علی اختر چوہدری ،سابق ایم پی اے چوہدری ظہیرالدین شامل
مزید پڑھیئےبھارتی پارلیمنٹ میں ’سورہ رحمٰن‘ کی گُونج ،مودی نے نے سر جھکا لیا
مودی نے ہندوؤں کی رسومات ادا کیں اور پنڈتوں نے بھجن بھی گائے۔
مزید پڑھیئےصدر نے دستخط کر دیے،سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر قانون بن گیا
نئے قانون کے تحت نواز شریف اور جہانگیر ترین 60 دن کے اندر اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب انتخابات کیس، اٹارنی جنرل نے بینچ پر اعتراض کر دیا
ایک دوسرا کیس بھی جمعرات کو مقرر ہے،آپ اس سے متعلق بھی ہدایات لے لیں۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست اعتراض کے ساتھ واپس
اس معاملے کی سماعت سپریم کورٹ نے کی اور حکم جاری کیا، ہائیکورٹ اس کی سماعت نہیں کرسکتا۔رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےمنی پور میں نسلی فسادات، فورسزکی فائرنگ سے 40 باغی ہلاک
گزشتہ 2روز کے دوران 2پولیس اہلکار بھی جان گنوا بیٹھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل
بشریٰ بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےنواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے، رانا تنویر
مذاکرات جمہوریت اور سیاست کا حصہ ہیں،کیا ہمیں دہشتگرد اور ملک دشمن عناصر سے مذاکرات کرنے چاہئیں؟
مزید پڑھیئےموسلا دھار بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگیا، بارشوں کا یہ سلسلہ 31 مئی تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےملک میں اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں،اسحاق ڈار
معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کررہےہیں،اسلامی فناننسنگ سےغربت پرقابوپانے میں مدد مل سکتی ہے،اسلامی فناننسنگ کا نظام ہمارےمستقل کو بہتر بنانے میں مدد دےگا
مزید پڑھیئےپنجاب انتخابات،الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا، 14 مئی کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوسکا
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ،پی ٹی آئی کے46 کارکنان کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
کچھ ملزمان کی درخواست ضمانت پر دلائل ہونا باقی ہیں، آئندہ سماعت پر وکلاء اپنے دلائل مکمل کریں ، تمام درخواستوں پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےگیس لیکج دھماکہ سے ایک اور جان چلی گئی -7افراد زخمی
واقعہ راولپنڈی کے علاقے پیپلز کالونی میں پیش آیا-گھر کا ایک حصہ زمیں بوس ہوگیا-زخمیوں میں خواتین-بچے شامل
مزید پڑھیئےن لیگ نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا: حمزہ شہباز
نواز شریف نے ذاتی مفاد کے بجائے قومی مفاد کو ترجیح دی،یہ فعل ملکی سلامتی، دفاع اور قومی وقار و افتخار کی علامت کے طور پر ہمیشہ زندہ رہے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos