اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف صوبوں میں مارچ کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ن لیگ نے ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فوری طور پر نئے انتخابات کرائے جائیں۔ دوسروں پر ووٹ چوری کے الزام لگانے والے خود دھاندلی کے چیمپئن ثابت ہو گئے، ڈسکہ الیکشن انکوائری رپورٹ میں سچ سامنے آگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر …
مزید پڑھیئےپیٹرول مہنگا ہونے پر جڑواں شہروں میں مہنگائی کی نئی لہر
پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے جڑواں شہروں میں مہنگائی کی نئی لہر آگئی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے راولپنڈی، اسلام آباد کی غلہ منڈی، فروٹ منڈی، سبزی …
مزید پڑھیئےکراچی:ساتھی خاتون پولیوورکرکوجنسی ہراساں کرنےوالا ملزم گرفتار
کراچی:خاتون پولیو ورکرکو جنسی ہراساں کرنےکے الزام میں انسداد پولیو پروگرام کے رکن کو ملازمت سے برطرف اور گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سےکوآرڈینیٹر انسداد پولیو پروگرام ڈاکٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہےکہ خاتون ملازمہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس حوالے سےڈاکٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہےکہ …
مزید پڑھیئےکراچی:نجی سکول میں خفیہ کیمروں کےانکشاف کےبعد ایف آئی اےحرکت میں آگئی
ایف آئی اے سائبر کرائم نے سنگین نوعیت کی خبر کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےبدین:مائیکروفنانس تنظیم کےدفترمیں خاتون کاقتل
ایس ایس پی بدین شاہنواز چاچڑ کا کہنا تھا کہ مقدمے میں قتل اور خود سوزی کی دفعات شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےالائنس آف پرائیویٹ اسکول وعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کےزیراہتمام آگاہی برائےخاتم النبیین سیشن…
کراچی:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و الائنس آف پرائیویٹ اسکول کے زیر اہتمام شہر کراچی کے چودہ مقامات پر آگاہی برائے خاتم النبیین سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً چار سو اسکولز نے حصہ لیا۔ الائنس آف پرائیویٹ اسکول کے چیئرمین محمد علیم قریشی، مرکزی جنرل سیکریٹری محمد …
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پرنماز کی بے ادبی کرنے والاملزم مظفر گڑھ سےگرفتار
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مجمع میں ڈھول بجایا جارہا ہے اور اس دوران ایک نوجوان اچانک نماز شروع کردیتا ہے اور اس دوران وہ اپنے جسم کے مختلف حصوں کو ڈھول کی تھاپ پر حرکت بھی دے رہا ہے۔ اس ویڈیو کے حوالے …
مزید پڑھیئےکراچی:شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سےجاں بحق ہونےوالی بچی کےگھرایڈیشنل آئی جی کراچی…
ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ڈی آئی جی ساوتھ اور ایس ایس پی ساوتھ کے ہمراہ دو روز قبل ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی چھ سالہ بچی کے گھر آمد۔کراچی پولیس چیف نے جاں بحق سعدیہ کے والد، دادا اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔ اس حوالے سے …
مزید پڑھیئےکراچی:متحدہ لندن کی خاتون رہنما کہکشاں حیدرکیس میں اہم پیشرفت
متحدہ لندن کی دہشت گرد رہنما کہکشاں حیدرامریکاسے دہشتگردوں کو اپنے اکاونٹ سے پیسے منتقل کرتی رہی
مزید پڑھیئےلاڑکانہ:پیپلزپارٹی رہنماکےباپ کی فائرنگ سےخاتون قتل،4ملزمان گرفتار
لاڑکانہ:پیپلز پارٹی کے با اثررہنما اور رکن سندھ اسمبلی حسین اسران کے والد کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے کیس میں چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے قمبر شہدادکوٹ پولیس کی جانب سے خاتون کے قتل کے مقدمے میں نامزد 16 ملزمان میں سے 4 کو …
مزید پڑھیئےمہنگائی کےخلاف لانگ مارچ میں پی پی پی کا پی ڈی ایم میں واپسی…
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں پیپلز پارٹی کی واپسی کا امکان ہے۔اس حوالے سے با خبرذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے پی ڈی ایم رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس میں حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ پر رائے لی جائے گی۔ باخبر ذرائع کے …
مزید پڑھیئےمرغی کا گوشت مہنگا بیچنے پر امتیاز سپرمارکیٹ کیخلاف کارروائی کا حکم
رپورٹ:سید علی حسن: امتیاز سپر مارکیٹ پر مرغی کا گوشت مہنگا فروخت کئے جانے پر وکیل نے کمشنر کراچی سے کارروائی کے لئے رجوع کرلیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر جنرل نے وکیل کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر جنوبی کو امتیاز سپر مارکیٹ کلفٹن کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات …
مزید پڑھیئےپبلک ٹرانسپورٹرز نے کرائے ازخود بڑھا دیئے- مسافروں سے جھگڑے
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہونے کے بعد کراچی کی پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں ازخود اضافہ کردیا، اضافی کرایہ وصول کرنے پر بس ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے شہریوں سے لڑائی جھگڑے ہونے لگے،گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوجانے سے شہریوں میں شدید اشتعال پھیل گیا ہے۔ …
مزید پڑھیئےپیٹرول بم گرانے کے بعد عوام کو بجلی کا جھٹکا
پیٹرول بم گرانے کے بعد عوام کو بجلی کا بھی جھٹکا لگا دیا گیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے بجلی 1 روپے 68 پیسے، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے بجلی 1 روپے 39 پیسے …
مزید پڑھیئےلیاقت آباد کے نالے میں دھماکے سے خوف وہراس
دھماکا سیوریج لائن میں گیس بھرجانےسے ہوا، سلیب ٹوٹ کر دورجاگرے
مزید پڑھیئےمبینہ ٹاؤن پولیس کیخلاف مظاہرہ کیا گیا
مبینہ ٹاؤن تھانے کے سامنے علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، مظاہرے میں شریک خاتون نے الزام لگایا کہ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے میرے بھائی سے پیسے لیکر ہم پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا ہے ماں بہنوں کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے مدعی کی والدہ کا کہنا …
مزید پڑھیئےبھارت نےخطرےکی گھنٹی بجادی۔رن ریٹ سب سے بہتر
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیکر گروپ 2 میں اپنا رن ریٹ ، پاکستان ،افغانستان اور نیوزی لینڈ سے بہتر کرلیا۔ بھارت کوگروپ 2 میں پاکستان، افغانستان اور نیوزی …
مزید پڑھیئےکراچی:پیٹرول قیمتوں میں اضافےپرتاجروں کا ہنگامی اجلاس طلب
پیٹرول کی قیمتوں میں رات گئے اچانک اضافے پر تاجروں نے فوری رد عمل دیتے ہوئے ہنگامی میٹنگ بلا لی گئی ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ آئے روز پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو جائے گا ۔ حکومت نے را ت تقریباً ایک بجے …
مزید پڑھیئےپی آئی اےکےطبی شعبے کاسربراہ نہ ہونےسےسیکڑوں ملازمین رل گئے
انتظامیہ کی من پسند ادویہ کمپنیوں کو نوازنے کی کوشش - ڈاکٹر کے بجائے انجینئر کو جی ایم میڈیکل سروسز لگایا۔عدالت نےحکمنامہ معطل کردیا
مزید پڑھیئےکسٹم افسران گھریلو سامان کی آڑ میں کروڑوں کے آٹو پارٹس کلیئر کرنے کا…
خفیہ اطلاع پر ہالہ سے ٹرک واپس بلوایا گیا۔ اپریزمنٹ ایسٹ کے افسران اورمتعلقہ ڈپٹی کلکٹر کو کارروائی سے بچالیا گیا
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف انتقال کرگئے
لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ اس حوالے سے ترجمان لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ خواجہ محمد شریف نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جسٹس خواجہ محمد شریف 14 اپریل 2009 سے 8 دسمبر 2010 تک لاہور ہائی کورٹ …
مزید پڑھیئےکراچی:ڈیفنس تھانےکی موبائل نمبر5 نےشہریوں کولوٹنامعمول بنالیا
ڈیفنس تھانے کی گشت پر مامور تمام پولیس موبائلز ڈیفنس تھانے کے منشی حارث کی سرپرستی میں دن بھر سادہ لوح شہریوں سے لوٹ مار کرتی ہیں
مزید پڑھیئےقادیانیوں کودعوت فکردیتےہیں آؤگنبد خضریٰ کےمکین کےدامن سےوابستہ ہوجاؤ،مولانااللہ وسایا
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری مولانا راشد محمود سومرو خطاب کررہےہیں
مزید پڑھیئےلاہور:ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ کی کارروائی،مالکان کوبلیک میل کرنےوالی ماسیوں کاگینگ گرفتار
ایف آئی اےسائبر کرائم ونگ لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گینگ کی خواتین گھر کے مالک کے ساتھ غیراخلاقی ویڈیوز بناتیں اور پھر انہیں بلیک میل کرتیں اور پھر یہ …
مزید پڑھیئےکراچی:نجی بینک وین سے20کروڑ50لاکھ روپےکی ڈکیتی کرنے والاملزم گرفتار
آئی آئی چندریگر روڈ پر 20 کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سٹی کراچی سرفراز نواز شیخ کا کہنا تھا کہ ملزم حسین شاہ کی گرفتاری جمعہ کی دوپہر عمل میں آئی ہے۔ ایس ایس پی …
مزید پڑھیئےہائے رے مہنگائی۔ پرانے کپڑے بھی غریبوں کی پہنچ سے دور
مہنگائی کی وجہ سے قیمتوں میں 4 گنا اضافہ ہو گیا-خریدار نہ آنے سے لائٹ ہائوس کے دکاندار بھی پریشان-
مزید پڑھیئےٹیکس لگاتے تو پیٹرول 180 روپے فی لٹر ہوتا۔ فواد چوہدری
90 ہزار ٹن چینی اس وقت پرائیویٹ سیکٹرکے پاس پڑی ہوئی ہے،ہم نے چینی کی فی کلو قیمت 90 روپے مقررکی تھی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطے
حکومت سے نجات پانے سمیت دیگر امو رپر گفتگو کی گئی ۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے نمیبیا کو جیت کیلیے164رنز کا ہدف دیدیا
نیوزی لینڈ کی جانب سے گلین فلپس 39رنز اور نشام 35رنز کے ساتھ سرفہرست رہے۔
مزید پڑھیئے