مملکت میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا،سعودی رویت ہلال کمیٹی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تاریخ پہ تاریخ : پی ٹی آئی کےمینارپاکستان جلسے کا دن پھر تبدیل
پہلے 22 مارچ کو جلسے کا اعلان کیاگیا تھا،اس کے بعد 23 مارچ کی تاریخ دی گئی۔اب 26 مارچ کو جلسے کی اجازت طلب کرلی گئی
مزید پڑھیئےپاکستان کےخلاف سیریزکیلئے افغان اسکواڈ کا اعلان،راشدخان کپتان
پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کیلئے شاداب خان کی قیادت میں آج شارجہ روانہ ہوگی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا ایک دن کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان
کرائے 10فیصد کم وصول کئے جائیں گے،اطلاق اندرون ملک فلائٹس پر اطلاق ہوگا
مزید پڑھیئےکل رمضان کا چاند نظرآنے کا کتنا امکان؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں مفت آٹا کی تقسیم بزرگ شہری کی جان لے گئی
مفت آٹے کے مرکز پر بدنظمی، بزرگ شہری کو آٹا بھی نہیں ملا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بدنظمی کی تردید کردی
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک طالبان پاکستان میں پھوٹ پڑ گئی
طرفین میں بجٹ سمیت وسائل کے لین دین میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی، غربت کے باعث نوجوان لڑکی نے خود کشی کرلی
لڑکی کی شناخت 24 سالہ صوفیہ ولد شہاب الدین کے نام سے کی گئی ۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد چھپ کرہی عدالت آتے ہیں، مریم اورنگزیب
کیا پنکی باجی(بشریٰ بی بی) کو ہیرے اور انگوٹھیاں لیتے ڈر لگا تھا اور ان کی چیخیں نکلتی تھیں؟۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی نیب کیسز میں بھی حفاظتی ضمانت منظور
ہ الیکشن کا اعلان ہو چکا، سارا وقت عدالت اور وکیلوں کے ساتھ گزر جاتا ہے۔ الیکشن کیلیے ٹکٹ دینے تک کا ٹائم نہیں مل رہا۔ عمران خان
مزید پڑھیئےمحمد خان بھٹی کی ویڈیو بکواس ہے، فواد چوہدری
مظاہر نقوی صاحب کا بیک گراﺅنڈ یہ ہے کہ ان کے دو بیٹے ہیں ،دونوں ان کے فرنٹ مین ہیں، تو وہ ہر غلط کام میں مبتلا ہیں، محمد خان بھٹی
مزید پڑھیئےمنڈی بہائوالدین میں تاریخ کی شدید ژالہ باری
شدید ژالہ باری سے گندم، مکئی، چنا، آلو اور مونگ پھلی کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےکے پی میں پی ٹی آئی کارکنوں کیلیے نیا شیڈول جاری
ہر یونین کونسل سے 20 کارکن زمان پارک جائیں گے- 22 مارچ تک پشاور ریجن اور 25 مارچ تک ہزارہ کے کارکنان کی ڈیوٹی-مردان کے کارکنوں کے زمان پارک میں ڈیرے-
مزید پڑھیئےلاہور پولیس کو فری ہینڈ ملنے سے پی ٹی آئی میں خوف
کریک ڈائون کے پہلے مرحلے میں رہنمائوں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد غائب ہوگئی-زمان پارک میں بھی سرگرمیاں ٹھنڈی-جلسے پر غیر یقینی کے بادل چھاگئے-
مزید پڑھیئے’’عراق پر حملہ امریکا کا سب سے بڑا گناہ تھا‘‘
جھوٹے الزامات کے تحت چڑھائی کی گئی-ہزاروں امریکی، لاکھوں عراقی لقمہ اجل بنے-عراق کے پاس وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں تھے-ایف بی آئی
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کے وکیل کا جسٹس طارق سلیم شیخ پرعدم اعتماد
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی سماعت کل (بروز بدھ) تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے 2 مقدمات میں عمران کی حفاظتی ضمانت منظور
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیئےسستا پٹرول اسکیم ، آئی ایم ایف بھی میدان میں آ گیا
پاکستان نے کم آمدنی والوں کو ایندھن پر سبسڈی دینے پر کوئی مشاورت نہیں کی ،آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے اتحادیوں کو خوشخبری سنا دی
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں ہوجائے گا-اس سے پہلے ڈالر دو سو روپے سے نیچے لانے کی یقین دہانی کرائی تھی جو پوری نہ ہو سکی-
مزید پڑھیئےچھپ کرعدالت پہنچا ہوں، عمران خان
میری اہلیہ گھر میں اکیلی تھی، پولیس نے گھر کے شیشے توڑ دیے۔ اہلیہ پردہ پوش خاتون ہیں، ان کی چیخوں کی آواز کیمرے میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےبدین، اسکول میں اندھا دھند فائرنگ، ہیڈماسٹر، 5 اساتذہ ، طالبعلم زخمی
پنگریو میں پلاٹ کے تنازع پر ملزمان نے اسکول پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی ۔
مزید پڑھیئےایک ملین ڈالر کا جعلی نوٹ، نو سربازوں نے تاجر کو چونا لگا دیا
جعلی نوٹ 10 کروڑ روپے میں فروخت کردیا، ملزمان تاجر سے 8 لاکھ روپے کی رقم ایڈوانس لے کر رفو چکر ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلیے لاہور ہائیکورٹ پیش
سکیورٹی عملے نے عمران خان کی گاڑی کوعدالتی احاطے کے اندر لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، بعد ازاں اجازت دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان جھوٹ بولنے میں بہت ماہر ہیں،قمر جاوید باجوہ
میرشکیل الرحمن کو عمران خان نے جیل میں ڈلوایا،طلعت حسین کو جنرل فیض نے نوکری سے نکلوایا۔
مزید پڑھیئےحسان نیازی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے حسان نیازی سے متعلق اسلحہ دکھانے کے کیس کی سماعت کی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےزمان پارک پولیس آپریشن،رانا ثناء اللہ و دیگر سے جواب طلب
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی ۔
مزید پڑھیئےکراچی : منشیات فروش-اسٹریٹ کریمنل- غیرملکی سمیت 28ملزم گرفتار
قائدآباد-سرجانی-گارڈن –کھارادر-کلاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے
مزید پڑھیئےکراچی : گلستان جوہر میں فائرنگ،عالم دین جاں بحق
، مولانا نماز پڑھا کر گھر واپس آ رہے تھے،مقتول پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن تھے، پولیس
مزید پڑھیئےڈپریشن متعدد خطرناک جسمانی امراض کا بھی سبب قرار
مریضوں کے وزن میں کمی یا اضافے سے امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے-طبی تحقق
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos