راولا کوٹ ہاکس کا فائنل میں مقابلہ مظفر آباد ٹائیگرز کے ساتھ ہو گا، میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کابل ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا
کابل کی فضائی حدود ری روٹ ہوکر آنے والی پروازوں کے لیے بھی بند رہے گی۔
مزید پڑھیئےطالبان حکومت۔کون کس عہدے پر فائز ہوگا۔بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ حکومت میں کسی بھی عہدے کے خواہشمند نہیں۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے وار جاری. مزید 95 افراد جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار221 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کو بحال کر دیا
سلمان نعیم کے 2شناختی کارڈ رکھنے پررکن صوبائی اسمبلی کی اہلیت کو چیلنج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےافغان رہنما حوصلہ ہارکر ملک سے بھاگ نکلے۔امریکی صدر
طالبان نے امریکا کے انخلا کے منصوبے میں رکاوٹ ڈالی تو امریکا کا ردعمل فوری ہو گا اور تباہ کن ہوگا۔ جوبائیڈن
مزید پڑھیئےاحمد علی شیخ نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھانے سے انکار کردیا
سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے سپریم کورٹ میں اپنی ایڈہاک جج کے تعنیاتی کے نوٹیفکیشن کو غیرقانونی قرار دےدیا۔
مزید پڑھیئےازبکستان نے افغان فوج کے طیارے کو مارگرایا ۔585 اہلکار گرفتار
46 ایئرکرافٹس کوزبردستی ’ ترمیز ‘ ایئر پورٹ پر لینڈ کروایا گیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس احمد علی شیخ سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج مقرر
جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ میں ایک سال کے لیے ایڈہاک جج مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاشرف غنی ڈالروں سے بھرے تھیلے ائیرپورٹ پرچھوڑگئے
افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان سے فرار کے دوران بھاری رقم اسمگل کرنے کی کوشش کی۔ روسی سفارتخانہ
مزید پڑھیئےملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا اجراکردیا گیا
یکساں نصاب نا انصافی ختم کرنے کی جانب ایک قدم ہے۔وفاقی وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےافغان وزیر دفاع ملک سے فرار ہونے پر صدر اشرف غنی پر برس پڑے
'اس نے ہمارے ہاتھ ہماری پیٹھ کے پیچھے باندھے اور وطن کو بیچ دیا ، غنی اور اس کے گروہ پر لعنت ہو'۔ جنرل بسم اللہ محمدی
مزید پڑھیئےمنی بس یا جہاز۔ پراور پہیے سے چمٹے تین افراد نیچے گرکر ہلاک
امریکی طیارے نے جب اڑان بھری تو جہازکے پراور پہیے سے چمٹے تین افراد نیچے گر گئے
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 72 افراد جاں بحق
ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 24 ہزار 478 ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےطالبان کی فتح۔ قربانی کا بکراڈھونڈنے کا کام جاری ہے۔ معید یوسف
بھارت کو سانپ سونگھ گیاہے، دہلی میں مکمل خاموشی ہے۔مشیر قومی سلامتی
مزید پڑھیئےصدر اشرف غنی کے فرار ہونے کا معاملہ ایک معمہ بن گیا
تاجکستان کی وزارت خارجہ نے اشرف غنی کی تاجکستان آمد کی تردید کردی۔
مزید پڑھیئے’’ اشرف غنی کے ہمراہ 200 افراد کابل چھوڑ کر فرار ہوئے‘‘
’حقیقت میں اس وقت ملک کی باگ ڈور طالبان کے ہاتھ میں ہے۔‘ افغان صدر کے مشیر کا دعویٰ
مزید پڑھیئےکابل کی سڑکوں پر طالبان نے گشت شروع کردیا
سڑکوں پر شہریوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر اور تعلیمی ادارے ، دکانیں بند ہیں ۔
مزید پڑھیئےاوگرا نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کا استعمال غیرقانونی قرار دیدیا
رکشوں، ویگنوں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ میں بطورایندھن ایل پی جی کے استعمال پر پابندی ہے۔اوگرا
مزید پڑھیئے’’یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے‘‘
طالبان نے گولی چلائے بغیرکابل فتح کیا، ویت نام کی طرح کابل سے امریکی سفارت کار بذریعہ ہیلی کاپٹر ایمبیسی کی چھت سے ایئرپورٹ منتقل
مزید پڑھیئےافغانستان کی صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
اجلاس ميں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی، اجلاس میں مشاورت کے بعد ہم اپنا موقف پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےطالبان کو فتح مبارک۔ مولانا فضل الرحمن نے تعاون کی یقین دہانی کرادی
جمعیت نے روز اول سے امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان پر حملے کو جارحیت اور تجاوز جبکہ طالبان کی مزاحمت کو جائز دفاع قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےکابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
امریکی فوج نے ان افراد کو جہاز میں چڑھنے کی کوشش کے دوران روکنے کے لیے فائرنگ کی تھی۔
مزید پڑھیئےجسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا
جسٹس محمد علی مظہر کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کیسز پراثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔شہباز شریف
ہائیکورٹ کو حکومت کی جانب سے خط لکھنا غیر آئینی کام ہے۔
مزید پڑھیئےکنگسٹن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیزنے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی
قومی کرکٹ ٹیم دوسری اننگز میں 203 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی، ویسٹ انڈیزکو 168 رنز کا ہدف ملا جو اس نے آخری وکٹ پر پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےکابل میں صدارتی محل کی سیکیورٹی 313 بدری بریگیڈ کے حوالے
افغانستان میں سفارتخانوں، بینکوں، تجارتی مراکز کو ترجیحی بنیادوں پر سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےکابل ایئرپورٹ بند ۔پی آئی اے کی پروازیں معطل
ایئرپورٹ سے سیکیورٹی عملے کے نہ ہونے کے ساتھ ساتھ امیگریشن اورسامان کی چیکنگ کے لئے عملہ بھی موجود نہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 نہتے فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے شہید افراد کو حملہ آور قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیئےطالبان کا افغانستان پر مکمل کنٹرول۔ ملالہ یوسفزئی پر سکتہ طاری ہو گیا
میں خواتین، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اقلیتوں کے بارے میں بہت پریشان ہوں۔ملالہ یوسفزئی
مزید پڑھیئے