وفاقی حکومت نے پانی کے مسئلے کو سیاسی بنادیا ہے، ارسا تمام صوبوں برابر پانی تقسیم کرے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع
سیشن کورٹ نے ضمانت منظوری کاحقائق کے برعکس فیصلہ سنایا ہے۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی
یہ واقعہ بہاولنگر میں پیش آیا، متاثرہ لڑکی کی کچھ دن بعد شادی ہونے والی تھی۔
مزید پڑھیئےگرم علاقوں میں پرائمری اور مڈل اسکول تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان
نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےمسجد الحرام میں زائرین کیلیے روبوٹس سروس متعارف
روبوٹ زائرین کی آمد ورفت میں رکاوٹ ڈالے بغیر زم زم کی بوتلیں تقسیم کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ ریفرنس ۔ آصف زرداری احتساب عدالت طلب
سابق صدر پر 8 ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو دھول چٹا دی
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا جو2 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےخلائی مخلوق زمین پرآئی تو انسان ہمیشہ کیلیے ختم ہو جائیں گے۔ماہرین
ہمیں خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے خلائی مخلوق ہمارے لیے فائدہ مند ثابت ہو گی یہ ہمیں نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔ماہرین فلکیات
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کا غرور خاک میں ملا دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 152رنز بنائے، لاہور قلندرز کی ٹیم محض 124رنز پر لڑکھڑا گئی ۔
مزید پڑھیئےاب صرف اتوار کے روز کاروبار بند رہے گا۔وزیر اعلیٰ سندھ کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ نے ایکسپو سینٹر پر بغیر ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی خبر کا نوٹس بھی لے لیا۔
مزید پڑھیئےڈی جی ایف آئی اے کوکیوں تبدیل کیا گیا؟احسن اقبال نے سب بتا دیا
حکومت نے شوگر اسکینڈل میں ملوث من پسند پیاروں کو کلین چٹ دینے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچھٹی سے آٹھویں جماعت تک کلاسزکل سے شروع کرنے کا اعلان
کوونا کی صورتحال میں مزید بہتری آنے کی صورت میں پرائمری کلاسز 21 جون سے شروع کردی جائیں گی۔وزیرتعلیم سندھ
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔ بم دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید
آئی ای ڈی دھماکہ فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا جس سے صوبیدار سردار، کانسٹیبل اویس، انور اور مصدف شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیئےفلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والے نیتن یاہوکے اقتدار کا خاتمہ ہوگیا
اسرائیلی اسمبلی نے نفتالی بینیٹ کو نیا وزیر اعظم منتخب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمساج سینٹرپر چھاپہ۔برہنہ شخص حکومتی وزیرکا ساتھی نکلا
پولیس نے تمام افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا سے مزید34افراد جاں بحق ہو گئے
ملک میں کوروناکے ایکٹوکیسزکی تعداد 41 ہزار 726 ہے۔
مزید پڑھیئےاورنگی اور گجر نالے پر تجاوزات کیخلاف آپریشن۔سپریم کورٹ کا بڑا حکم آ گیا
یہ زمین متاثرین کی نہیں نالے کی اراضی ہے لیز پر کیسے دی گئی ؟یہ چائنہ کٹنگ کا معاملہ ہے سب جعلی دستاویز ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےدلہن سے اجتماعی زیادتی کیس کا ایک اور ملزم ہلاک
ملزم شوکت کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس
مزید پڑھیئےفواد چوہدری سندھ کی نگرانی کے خواب دیکھنا بند کریں۔ ناصرحسین شاہ
مراد علی شاہ ایک انتہائی کامیاب اورطاقتور وزیراعلیٰ ہیں، ان کی صلاحیتوں سے وفاق نہ صرف پریشان ہے بلکہ خوف زدہ ہے۔
مزید پڑھیئے’’شہد کی مکھی کے ڈنک سے کئی بیماریوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے‘‘
ڈنک میں موجود کیمائی مواد سے چھاتی کے کینسر- اعصابی درد- ذیابیطس اور بلڈ پریشر سمیت کئی امراض میں مبتلا افراد کا علاج کیا جا رہا ہے-
مزید پڑھیئےپلیٹ صاف نہ ملنے پرمشتعل افراد کے تشدد سے ویٹر جاں بحق
کھانے کی پلیٹ صاف نہ ملنے پر 20 سے 25 افراد نے ویٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےراشی افسران سے نمٹنے کا واحد راستہ کیپسٹی ٹیکس ہے۔جسٹس (ر)وجیہ
ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی انوائس بنتے ہی FBRکو ارسال یقینی بنائی جائے۔ رہنما عام لوگ اتحاد
مزید پڑھیئےحکومت نے 27 ارب روپے کے ٹیکسز لگائے۔ سلیم مانڈوی والا
بجٹ 22-2021 کاپی پیسٹ ہے ، کروڑ آئل پر17 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی۔ 3 نوجوان شہید
بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف وادی میں شدید احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیو کا کیس نون لیگ نے بگاڑا۔شاہ محمود قریشی
سی آئی اے سربراہ کا دورہ پاکستان خفیہ نہیں تھا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشام۔ اسپتال پر حملے میں 13 افراد ہلاک
پہلا حملہ رہائشی علاقے میں کیا گیا جس پر گولہ باری کی گئی،دوسرے حملے میں میزائل سے اسپتال کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےمیں نفرت کی گولی کا شکار ہوچکا ہوں۔احسن اقبال
ملک کو ٹینکو ں اور توپوں سے مضبوط نہیں بنایا جاسکتااس کے لئے مضبوط معیشت ضروری ہے۔خطاب
مزید پڑھیئےجعلی کاغذات پر پاکستان آنے والا امریکی شہری گرفتار
انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک ایران سے پاکستان میں فعال ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 56اموات ریکارڈ
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 239 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61رنز سے شکست
پشاور زلمی کی جانب سے دئیے گئے 198 رنز کے ہدف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم 136رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئے