پی سی بی اگلے ماہ ہونے والی سیریز کے لیے لائٹس خود خریدے،محکمہ داخلہ پنجاب کا خط
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی کاآئی جیز کیخلاف بین الاقوامی سطح پرکیس کرنے کاعندیہ
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ڈوزئیر تیارکرلیا، ڈوزئیرمیں آڈیو، ویڈیو لیکس، میڈیا پر پابندیاں اورکارکنوں کی گرفتاریاں شامل ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کے ازخود نوٹس اختیار پرقانون سازی کا فیصلہ
چیف جسٹس ازخودنوٹس کااختیارتنہا استعمال نہیں کرسکیں گے، اختیار فُل کورٹ کو دینے کی تجویز زیرغور،ذرائع
مزید پڑھیئےبیگ لے جانے سے کیوں روکا؟ شازیہ مری نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
ہم دہشت گرد نہیں ہیں کہ ایسی پابندی ہم پر لگائی جائے۔وفاقی وزیر برس پڑیں
مزید پڑھیئےعمران خان آج رات ساڑھے 9 بجے خطاب کریں گے
موجودہ ملکی صورت حال پر گفتگو کریں گے اور سیاسی حکمت عملی پر موقف بیان کریں گے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے مردم شماری مسترد کردی
کراچی کی 46 فیصد آبادی کو گنا جاچکا ہے، شہر کی آبادی کو زیادہ سے زیادہ 2کروڑ دکھانے کا منصوبہ نظر آ رہا ہے ، فاروق ستار
مزید پڑھیئےتحریک انصاف سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کا پتہ چل گیا؟
اظہر مشوانی ایف آئی اے اسلام آباد کی تحویل میں ہیں،ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
مزید پڑھیئےزیادتی الزام پر بدبخت باپ گرفتار
لڑکی سہارا ہوم میں بھی غیرمحفوظ-نگراں خاتون اور بیٹے کو بھی پکڑلیا-پولیس
مزید پڑھیئےمیکسیکو سٹی، پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک
آگ لگنے کے باعث پیدا ہونے والی کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے زہریلے دھویں سے 100 افراد متاثر ہوئے ۔
مزید پڑھیئےسندھ کے تعلیمی بورڈز کو آئوٹ سورس کرنے کی منظوری
تعلیمی بورڈز میں مرحلہ وار آوٹ سورس کرنے کا اطلاق نویں اور گیارویں کے امتحانات سے ہوگا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو کراچی پہنچا دیا گیا
حسان نیازی کو تفتیش کے بعد کل عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔تفتیشی حکام
مزید پڑھیئےساہیوال میں مفت آٹا سینٹر پر بھگدڑ، نگران وزیراعلیٰ کا تحقیقات کا حکم
تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائے جائیں ،غفلت کے ذمے داروں کا تعین کیا جائے ،محسن نقوی
مزید پڑھیئےکینیڈا نے ایران کی 8 شخصیات، 2 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
پابندیاں ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر لگائی گئی ہیں۔کینیڈین وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےبس بہت ہوگیا ! لاڈلے کو ملک سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیں گے،…
سیاستدانوں کیخلاف آنکھیں بند کرکے کیسز بنائےجاتے ہیں، ہمیں ہاتھ باندھ کرعدالتوں میں کھڑا کیا جاتا تھا،آج تک کتنے ججز کو کرپشن پر نکالا گیا،اظہار خیال
مزید پڑھیئےالیکشن اخراجات، چیف جسٹس نے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دیدی
بحران سے نمٹنے کیلیے قربانی دینا ہوتی ہے،5 فیصد تنخواہ کٹنے سے الیکشن کا خرچہ نکل سکتا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےفاسٹ باؤلر حارث رؤف ڈی ایس پی بن گئے
اسلام آباد پولیس نے حارث رؤف کو خیرسگالی سفیر مقرر کردیا ۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے ایف آئی اے نوٹس چیلنج کردیا
خدشہ ہے کہ ایف آئی اے درخواست گزار کو گرفتار کرلے گی، عدالت ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کالعدم قرار دے۔ وکیل
مزید پڑھیئےفل بینچ تشکیل دینے سے مقدمات میں ابہام دورہوجائے گا، وزیر قانون
الیکشن کے معاملے پر اسی دن بتا دیا تھا فیصلہ چار تین کا ہے۔اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےکینیڈا میں تارکین وطن مقامی آبادی سے زیادہ ہوگئے
گزشتہ برس 4 لاکھ 37 ہزار مہاجرین آئے- 2025ء تک سالانہ تعداد 5 لاکھ تک جانے کا امکان ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےساہیوال ،مفت آٹا مزید 2 خواتین کی جان لے گیا، 42 افراد زخمی
خواتین بڑی تعداد میں قطاروں میں کھڑی تھیں، دھکم پیل کے سبب ہجوم بے قابو ہو گیا۔
مزید پڑھیئےاز خود نوٹس کیس میں اختلافی نوٹ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا
اب پہلے یہ طے ہونا ہے کہ فیصلہ تین دو یا چار تین کا تھا- دونوں ججز نے وہی نکات اٹھائے ہیں جن کا وکلا برادری مطالبہ کرتی رہی ہے- بیرسٹر صلاح الدین
مزید پڑھیئےکیاایک بندے کی خواہش پر اسمبلی تحلیل ہونی چاہیے؟ جسٹس جمال مندوخیل
سوال یہ ہے اب 90 دن سے زیادہ تاریخ کون بڑھائے گا؟ ریمارکس
مزید پڑھیئےرانا ثناءاللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
عدالت نے انہیں 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےحکومتی اتحاد کا انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی
مزید پڑھیئےحکومت کا عید الفطر پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
30جون تک مزید قراقرم ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس کو گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کریں گے
مزید پڑھیئےچاند پر اربوں ٹن پانی کی موجودگی کا انکشاف
نہ صرف پانی بلکہ ہائیڈروجن اور آکسیجن کا بھی انتہائی قابل رسائی ذریعہ چاند پر موجود ہے
مزید پڑھیئےتوڑ پھوڑ کا مقدمہ: فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد
عدالت نے عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کی
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد حمزہ یوسف ا سکاٹ لینڈ کا اگلا صدر بننے کی دوڑ جیت…
برطانوی سیاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکاٹ لینڈ کا مسلمان سربراہ منتخب
مزید پڑھیئےآئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں: سپریم کورٹ
بروقت عام انتخابات کا ایمانداری، منصفانہ اور قانون کے مطابق انعقاد جمہوریت کیلئے ضروری،کیس کی مزید سماعت آج دن ساڑھے11 بجے ہوگی
مزید پڑھیئےلاہور: چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ کردیا
آج سے چکی آٹے کا ریٹ 160 سے بڑھا کر 170 روپے فی کلو فروخت ہوگا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos