سپریم کورٹ نے محمد کاشف کی نااہلی کے خلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلیے منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حامد میر کے پروگرام میں کبھی نہیں جاﺅں گا ۔ شیخ رشید
غیرملکی آقاﺅں کے کہنے پر یہ لوگ ایجنسیوں پر الزام لگا رہے ہیں ، بے بنیاد الزام سے پاکستان کے تشخص کو نقصان ہو گا ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسرکاری ادارے تنخواہیں اور پنشن دینے کے قابل نہیں۔سرکاری وکیل
قرضہ لے کر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جارہی ہیں، یہ طریقہ خطرناک ہے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےبھارت یہ ’خلائی مخلوق‘ ہے یا چڑیل۔ ویڈیو وائرل
۔یہ ویڈیو بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع ہزاری باغ کے ایک پل کے قریب بنائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا رشتہ طے ہو گیا
بابر اعظم کا رشتہ ان کی چچا کی بیٹی سے طے ہے اور ان کی منگنی بھی ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کرنے والا دو رکنی بینچ ٹوٹ گیا
جسٹس اسجد جاوید گھرال نے خواجہ آصف کی درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کر لی۔
مزید پڑھیئےایل پی جی ایسوسی ایشن کا 30 جون کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
وزارت پیٹرولیم کی پالیسیاں درست نہیں، بلوچستان کے راستے ایل پی جی کی درآمد بند ہونے سے گیس کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔عرفان کھوکھر
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب میں ہمت ہے تو کیمرے لگا کر تفتیش کریں۔ شاہد خاقان عباسی
ووٹ کو عزت دو شہباز شریف کا بھی نعرہ ہے ، آئین کے مطابق ہمارے اصولوں کو مفاہمت سمجھیں یا کچھ اور۔
مزید پڑھیئےصحافی اسد طورکو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
اسد طور کے خلاف راولپنڈی کے شہری فیاض محمود راجہ نے درخواست دائرکی تھی۔
مزید پڑھیئےبجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا۔، فواد چوہدری
کویت نے دس سال بعد پاکستان کیلیے ورک ویزا کا اجرا شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس کے سبب71 افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک ہزار771کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےزیارت اور تربت میں حملے۔4ایف سی اہلکار شہید
جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ,8 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کیلیے سیلز ٹیکس میں ایڈ جسٹمنٹ کی گئی ہے، وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےکالعدم مذہبی جماعت کے115 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنےکا فیصلہ
پاکستان مخالف نعرے لگانے پر کالعدم قوم پرست جماعت کے 18افراد کو بھی فورتھ شیڈول لسٹ میں شامل کرلیا گیا
مزید پڑھیئےبھارت میں خلائی مخلوق؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
سوشل میڈیا پر 30 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو میں ایک چلتی ہوئی چیز مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی طرح نظر آرہی ہے
مزید پڑھیئےفیس بک کا جھوٹی خبریں پوسٹ کرنے والوں کے خلاف نیا اقدام
غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلانے والے صارفین کی پوسٹس کو ہٹانے کے بجائے ان پر لیبل لگا کر صارفین کو خبردار کیا جائے گا
مزید پڑھیئےکراچی: 24گھنٹوں کےدوران 3شہری ڈکیتی کےدوران قتل
دو ملزمان کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھیئےشوہر سے دوسری شادی کا بدلہ لینے کیلیے بیوی نے اپنی بیٹی کو قتل…
شوہر خرچہ نہیں دے رہا تھا، شوہر کو سبق سکھانے کیلیے بیٹی کو چوہے مار دوا پلا دی، ماں کا بیان
مزید پڑھیئےاوکاڑہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
چھت گرنے کا واقعہ بنگلہ گوگیرہ کی نواحی بستی طارق آباد میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں، ریسکیو ذرائع
مزید پڑھیئےجنوبی ایشیامیں امن کا دارومداردیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، آرمی چیف
آرمی چیف نے اسٹاف کورس کے شرکا سے خطاب میں پیشہ ورانہ امور، داخلی و خارجہ سکیورٹی صورتحال پر اظہار خیال کیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےلیاری میں دیورنے فائرنگ کرکے بھابھی سمیت 2 افراد کوقتل کردیا
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا معلوم ہوتا ہے، پولیس
مزید پڑھیئےمودی سرکار نے بھارتی معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا
کورونا کے بعد مودی سرکار ملکی معیشت کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی، تجزیہ کار
مزید پڑھیئےکراچی کے تاجروں کی شٹرڈائون ہڑتال، ٹیکس ادائیگیاں روکنے کی دھمکی
کورونا کی آڑ میں زیادتی کی جارہی ہے،سندھ حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھیئےن لیگ نے اپنی اور پی ٹی آئی حکومتوں کا معاشی موازنہ پیش کردیا
ہمارے دور حکومت میں ہر سال 2100 ارب کا قرض لیا گیا، پی ٹی آئی حکومت میں4300 ارب روپے کا ہر سال قرض لیا جارہا ہے، ن لیگ کا دعویٰ
مزید پڑھیئےملک کے مختلف شہروں میں تیز آندھی، موسلادھار بارش، بجلی فراہمی متاثر
گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیئے’’دی بریج‘‘ کے تحت گلشن حدید میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد
ماہرین امراض چشم نے دی بریج کی ٹیم کے ہمراہ آنکھوں کے مریضوں کا معائنہ کیا، فری ادویات اور نظر کے چشمے بھی دیے
مزید پڑھیئےچینی باشندےکو لوٹنے والے ڈاکوؤں حادثے کا شکار، ایک ہلاک، 2گرفتار
ڈکیتی کا واقعہ مقامی نجی کمپنی کے ملازم چینی شہری وینگ فن کے ساتھ رائے ونڈ روڈ پر پیش آیا
مزید پڑھیئےویکسینیشن کا ہدف پورا ہوگیا تو پابندیاں نہیں لگانا پڑیں گی، اسد عمر
اس سال کے آخر تک 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگوانا چاہتے ہیں، بقر عید پر پابندیاں کم ہوجائیں گی، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےلودھراں: 13سالہ لڑکی کی شادی‘ رخصتی کے وقت پولیس نے دھاوابول دیا
لڑکی کے والد نے بڑی رقم کے عوض 10 روز قبل نکاح کرایا تھا
مزید پڑھیئےفالتو وائی فائی سے چھوٹے برقی آلات چلانا اب ممکن ہوگا
سنگاپور کے سائنسدانوں نے ایس ٹی او طرز کے نظام سے وائی فائی سگنل سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا
مزید پڑھیئے