مال روڈ سے کینال کی جانب راستے کو بند کر دیاگیا،ہربنس پورہ سے بھی راستے بند کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ظل شاہ حادثے کی تصدیق کے باوجود پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی
علی بلال عرف ظل شاہ کیس پر جوڈیشل انکوائری کے مطالبے کی تیاری- مقصد پولیس اور نگراں حکومت کو دبائو میں رکھنا ہے-
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کے نفاذ پر نگراں وزیراعلیٰ کی وضاحت
سیاسی سرگرمیوں اور ریلیوں پر صرف ایک روز کیلیے پابندی ہے ،پی ایس ایل، ٹیم کی نقل و حرکت اور میراتھن کا پہلے ہی اعلان کیا جاچکا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا
پنجاب حکومت دفعہ 144 کا نفاذ کرکے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیرا 15 کی خالف ورزی کررہی ہے ۔پی ایس ایل میچ کو جواز بنا کر ریلی کو روکنے کی کوشش کررہی ہے
مزید پڑھیئےسعودی قومی پرچم بنانیوالے خطاط انتقال کرگئے
وہ پہلے سعودی خطاط تھے جنہوں نے 1960 کی دہائی کے اوائل میں سعودی عرب کے پرچم پرسفید رنگ کا استعمال کرتے ہوئے تلوار کھینچی تھی۔
مزید پڑھیئےبجلی قیمتوں میںاضا فہ کرکے عوام کو جھٹکا دیا گیا ہے،سراج الحق
کپڑے تو سلامت ہیں آج قوم بے لباس ہو چکی ہے، مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریکیں چلانے والے پی ڈی ایم کے رہنما آج مہنگائی پرکیوں خاموش ہیں؟
مزید پڑھیئےانٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈائون،4 گرفتار
اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی میں خاتون سمگلر سمیت 2 ملزمان سے ساڑھے تین کلو گرام سے زائد افیون برآمد کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کے باوجود کارکنان زمان پارک پہنچیں،شاہ محمود قریشی
الیکشن کمیشن لاہور سے درخواست کریں گے کہ نگراں حکومت آپ کی پابند ہے، انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے تو ریلی کی پابندی کا جواز نہیں
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے باعث کئی روز بعد 1 مریض کی ہلاکت
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 565 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کُل 3 کروڑ 14 لاکھ 89 ہزار 821 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےبولان میں دھماکہ، 2 محافظ جاں بحق
رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند شوارن سے ڈھاڈر آرہے تھے ۔ نوشمان کے قریب سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں دفعہ 144 نافذ ،رینجرزطلب
لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 کلومیٹر کی میراتھن اور سائیکل ریس ہونے جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج گرفتار
ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کیا
مزید پڑھیئےکراچی: مردم شماری ڈیوٹی نہ کرنے پر 17 پولیس اہلکار برطرف
تمام اہلکار وسطی کے تھانوں-دفاتر میں تعینات تھے-شوکاز کا جواب نہیں دیا تھا-نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےاطالوی کوسٹ گارڈ نے ہزار تاکین ڈوبنے سے بچا لئے
کلابریا ساحل سے 160 کلو میٹر دور 3 کشتیوں پر سینکڑوں تارکین موجود، بحریہ کی پٹرول بوٹ سے مدد طلب کرلی گئی
مزید پڑھیئےپروسٹیٹ کینسر سے بچائو کیلئے رنگی برنگی پھل اورسبزیاں مفید قرار
مرد وں کواپنی خوراک میں شوخ رنگ کے پھل اور سبزیاں ضرور استعمال کرنے چاہئیں، ماہرین
مزید پڑھیئےکراچی: شارع فیصل پر 16 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی
آگ عمارت کے اوپر لگے سائن بورڈ میں لگی جس کے بعد اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
مزید پڑھیئےکراچی : آٹا نرخوں میں مزید 13 روپے اضافہ ، کمیشن مافیا بے لگام
ڈھائی نمبر آٹے کا ایکس مل ریٹ بڑھا دیا گیا ،مخصوص برانڈ کے آٹے کے نرخ بھی 170 روپے کلو تک پہنچ گئے
مزید پڑھیئےکراچی: کورنگی میں رکشہ ڈرائیور قتل ، شاہ لطیف سے خاتون کی لاش برآمد
بائیو میٹرک سسٹم سے شناخت کی کوشش، جاوید کو موٹرسائیکل سواروں نے نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ریلی ، لاہور مییں پھر دفعہ 144 نافذ،جلسے جلوسوں پرپابندی
دفعہ 144 صرف آج کے دن کے لیے ہے، اگر حالات خراب ہوئے تو اس کی مدت کو مزید بڑھا سکتے ہیں،صوبائی وزیر داخلہ پنجاب
مزید پڑھیئےکراچی: غریب آباد فرنیچرمارکیٹ میں آتشزدگی سے درجنوں دکانیں تباہ
دو افراد زخمی، 2 گاڑیوں کو بھی نقصان ، دکانداروں کا 45 دکانیں خاکستر ہونے کا دعویٰ ، فائربریگیڈ پر تاخیر سے پہنچنے کا الزام
مزید پڑھیئےکراچی: اے ایس آئی نے رکشہ ڈرائیورکو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
محمود آباد میں اے ایس آئی سکندر سومرو نے بزرگ رکشہ ڈرائیور کو سب کے سامنے مارا پیٹا، دھمکیاں دیں، سی سی ٹی وی فوٹیجز وائرل
مزید پڑھیئےگوادر میں 12 کروڑ ڈالر کی منشیات پکڑی گئی
مالیت 11کروڑ 70لاکھ ڈالرکے لگ بھگ ہے، دران کے علاقے سے اسمگل کی جارہی تھی،ترجمان کوسٹ گارڈ
مزید پڑھیئےکراچی: شاہ لطیف میں سرکاری آئل لائن لیک ہوگئی
لاکھوں ٹن تیل بہنے سے بڑے پیمانے پر نقصان ،پولیس نے علاقہ سیل کرکے لیکیج روکنے کیلئے ماہرین سے رابطہ
مزید پڑھیئےکراچی: سپلائیر ساڑھے 5 کلو افیون سمیت گرفتار
ملزم کی سراج احمد کو حب ریور روڈ موچکو سے حراست میں لیا گیا، مقدمہ درج
مزید پڑھیئےانتہا پسندوں کا تشدد، جاپانی خاتون سیاح نے بھارت چھوڑ دیا
دہلی میں6لڑکوں نےبالوں سے پکڑ کر منہ پر رنگ لگایا-خاتون بنگلہ دیش منتقل
مزید پڑھیئےعوام کے بعد پولیس بھی غیر محفوظ،ڈیوٹی دیتے 2 پولیس اہلکار اغوا
دونوں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کے بعد ڈاکو کچے کی طرف فرار ہو گئے ہیں۔ اغوا ہونے والوں کی تعداد 2 پولیس اہلکار ایک عورت اور بچی سمیت 10 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ،گارڈ کے ہاتھوں کمپنی مالک سمیت 5 افراد قتل
ملزم گارڈ کی نوکری کرتا تھا اور مالک کے گالیاں دینے پر مشتعل ہو گیا تھا۔ ملزم تنویر کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کے سابق رکن قومی اسمبلی محمد لئیق خان انتقال کرگئے
اورنگی ٹان کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ہے۔لئیق خان کی نماز جنازہ ان کے داماد دلفراز مروت نے پڑھائی
مزید پڑھیئےسانحہ بارکھان،سردار عبدالرحمان کھیتران کوئٹہ جیل سے رہا
سردار عبدالرحمن کھیتران پر بارکھان میں خاتون سمیت 3افراد کے قتل کے الزام تھا، تینوں افراد کی لاشیں ایک کنویں سے برآمد ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےکندھکوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2اہلکار اغوا
ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کی ویڈیو جاری کردی۔پولیس کی بھاری نفری مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیےکچے کی طرف روانہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos