دوست کے گھر کھانے پر جارہے تھے ،اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہوکر ٹریلر سے ٹکراگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کے پر اسرار پلاستر کا بھانڈا پھوٹ گیا
سابق وزیر اعظم صرف کیمرے کے سامنے یا پبلک میں آنے سے پہلے ٹانگ پر اسپلنٹر چڑھا لیتے ہیں- انٹرویو کرنے والے ملکی و غیر ملکی صحافیوں کا انکشاف
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول باقی4 ممبران کو بھی…
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل 5 ممبران پر مشتمل ہے ۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی کنگز میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں ، طیب طاہر، تبریزشمسی اور محمدموسیٰ کوٹیم میں شامل کیاگیا ہے۔
مزید پڑھیئےبارکھان واقعہ، خان محمد مری کی بیٹی سے زیادتی کا انکشاف
متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا گیا،سگریٹ سے سلگایا گیا،جلد کے جلنے کے داغ بھی ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور قلندرزاور پشاورزلمی کا میچ آج ہوگا
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا سجنے کو تیار ہے۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد سزا سے بچ نہیں سکیں گے،وزیر اعظم
وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس بلوچستان سے رپورٹ طلب کر لی ۔
مزید پڑھیئےبارکھان ،رکھنی بازار میں بم دھماکہ،4 افراد جاں بحق
12 زخمی ہوگئے،دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےآب زم زم کو صاف رکھنے کیلئے عالمی ٹیکنالوجیز کا استعمال
جدید سسٹم خود کار طریقہ سے پانی نکالتا، صاف کرتا اور تقسیم کرتا: ’’ صدارت عامہ برائے امور دو مقدس ترین مساجد‘‘
مزید پڑھیئےہالی ووڈ فلموں پر شمالی کوریا میں پابندی لگا دی گئی
غیر ملکی فلمیں دیکھتے پکڑے گئے بچے کے والد کو 6 ماہ لیبر کیمپ بھیج دیا جائیگا، بچوں کو 5 سال تک سماجی خدمات انجام دینا ہوں گی
مزید پڑھیئےلڑکا بن کر موٹر سائیکل چوری کرنیوالی لڑکی کو جیل بھیج دیا گیا
ملزمہ ثمرین عرف مشا مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے حب بلوچستان لے جا کر فروخت کرتی تھی۔ ملزمہ اپنے ساتھی کے ہمراہ وارداتیں کرتی تھی
مزید پڑھیئےایران ڈونلڈ ٹرمپ سےسلیمانی کا بدلہ لینا چاہتا ہے، ایرانی جنرل
ایران اب امریکی بحری جہازوں کو 2 ہزار کلومیٹرز کے فاصلے سے نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان، آواران میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات،NA 193راجن پور میں پولنگ شروع
ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے محسن لغاری، ن لیگ کے عمار اویس لغاری، پیپلز پارٹی کے اختر حسن گورچانی اور دیگر کے درمیان مقابلہ ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ
حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔
مزید پڑھیئےآج کےپرآشوب دورمیں کھیلوں کی سرگرمیاں ضروری ہیں۔ گورنر کامران ٹیسوری
دسویں بازل شہید تائی کوانڈو چیمپین شپ کی تقریب سے عبدالوسیم۔ فہیم صدیقی۔ عبدالحسیب۔ ماسٹر محمد صدیق کا خطاب
مزید پڑھیئےقلم کو پیرمان لیں تو وہ انگلی پکڑ کرچلاتا ہے۔ وسعت اللہ خان
کسی کی خوشی یا ناراضی کیلئے لکھیں گے تو قلم کو گھسیٹنا پڑے گا- جھوٹ کی رفتار سچ سے کہیں زیادہ ہے- صحافت اب فیکٹری بن گئی ہے- پانچواں اور آخری حصہ
مزید پڑھیئےجب لینن کے ماسکو میں عربی زبان نے جھنڈے گاڑے۔۔ سفرنامہ روس۔۔ دسواں حصہ
سعودی فرمانروا 1500 رکنی وفد کے ساتھ ماسکو پہنچے تو سارا شہر ان کی تصاویر سے سجا تھا۔داعش کےخطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان کا تعاون روس ناگزیر سمجھتا ہے
مزید پڑھیئےاین اے 193 راجن پور میں پولنگ آج ہوگی
ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے محسن لغاری، (ن) لیگ کے عمار اویس لغاری، پیپلز پارٹی کے اختر حسن گور چانی اور دیگر کے درمیان مقابلہ ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے سیکیورٹی کیمروں کا سامان چوری
نامعلوم چور میچز کی سیکیورٹی کے لیے لگائے سی سی ٹی وی کیمروں کی بیٹریاں، فائبر کیبل سمیت دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی، ٹول پلازہ پر فائرنگ سے حساس ادارے کے 3 ملازم زخمی
یہ واقعہ راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا ۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ نصیر آباد کی چوکی حمیداں میں درج کرلیاگیا ہے
مزید پڑھیئےچین کےجنگی طیارے کی امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کو وارننگ
فضا پر دونوں طیارے 500 فٹ کے فاصلے پر آگئے۔ میزائل سے لیس چینی جنگی جہاز نے امریکی پائلٹ کو جواب نہیں دیا جس کے بعد امریکی جہاز مغرب کی جانب نکل گیا۔
مزید پڑھیئےبطور فاسٹ باؤلر کوشش ہوتی ہے ٹیم جیتے،شاہین آفریدی
بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، نیٹ میں ان کو باؤلنگ کر کے مزا آتا ہے، کوشش کریں گے بابر اعظم کے خلاف اچھی باؤلنگ کریں
مزید پڑھیئے21 ٹرکوں پر مشتمل پاکستان کا امدادی قافلہ ترکیہ پہنچ گیا
ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے بھیجے گئے 275 ٹن امدادی سامان میں کمبل اور خیموں سمیت مختلف اشیاء شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےرات گئے راولپنڈی کے 13تھانیدار تبدیل
سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق سب انسپکٹر شوکت علی کو ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال تعینات کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشاہین کیخلاف بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں، بابر اعظم
میں حد سے زیادہ خوداعتمادی نہیں کرتا، جانتا ہوں کہ میں کہاں سے آیا ہوں اور سادہ رہنے کی کوشش کرتا ہوں
مزید پڑھیئےکراچی، عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق
یہ واقعہ کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں پیش آیا ہے۔ جس میں 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےمصر،مسلح افراد کا پوسٹ آفس پر حملہ، 14 لاکھ پاؤنڈ لے اڑے
فوٹیج سامنے آگئی، سکیورٹی فورسز نے تین میں سے دو ڈاکو گرفتار کرلیے، ایک برانچ مینیجر کا رشتہ دار نکلا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی کے خلاف صحافی پر تشدد کا مقدمہ
سیمابیہ طاہر اور ان کے ہمراہ کارکنوں نے مجھے کوریج کرنے سے روکا،تھپڑا مارا، موبائل اور پرس چھین لیا،صحافی طیب گوندل
مزید پڑھیئےہم غریبوں کے مسائل حل کرنے اقتدار میں آئےہیں،بلاول بھٹو
ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، بیروزگاری اورغربت سے ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos