ایف آر پی کے اہلکار سہیل نے سیدو شریف میں گھرکے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ۔ کبل میں فرائض انجام دے رہا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چاروں صوبوں کو ملانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس بلوچستان میں داخل
ریلوے لائن کے اطراف اب بھی سیلاب کا پانی موجود ہے،خیمہ بستیوں کے ساتھ ساتھ منہدم مکانات نے ٹرین کا استقبال کیا ۔ریل کا بنیادی ٹریک مرمت کے قابل ہے
مزید پڑھیئےارشد شریف کے قتل کے شواہد ابھی پیش نہیں کیے۔فیصل واؤڈا
مارچ تک دھکیلنا عمران خان کو بند گلی تک لے جانا ہے،پارٹی کے اندر سے صفائی کریں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس۔اسحٰق ڈار ودیگرکی بریت کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائیں گے۔
مزید پڑھیئےباب دوستی 8 روز بند رہنے کے بعد آمدورفت بحال
افغان حکام کی جانب سے سرحد پر فائرنگ واقعہ پرافسوس کا اظہارکیا گیا۔ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی بھی کروائی گئی۔
مزید پڑھیئے’’کھارادرپرائزبانڈ مارکیٹ میں کریک ڈائون‘‘
پرائز بانڈ کی غیر قانونی خرید و فروخت کیخلاف آپریشن میں ایف آئی اے تین دکانداروں کو گرفتارکرچکی ہے- مارکیٹ کئی روز سے بند-
مزید پڑھیئےحکومت نے آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کا نوٹس لے…
وزیر خزانہ نے ٹیکس معلومات لیک کرنے کے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردی ۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔3بھائیوں کو قتل کرنیوالے بیٹے کو والدین نے معاف کردیا
بیٹے سے غلطی ہوئی ہم اسے معاف کرتے ہیں ،والدین کے معاف کرنے پرعدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئے’’پشاور چڑیا گھر میں تالے پڑنے کا خدشہ‘‘
مالی بحران کے باعث شہریوں سے جانوروں کو ’’گود‘‘ لینے کی پیشکش کردی- گھر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی-
مزید پڑھیئے’’پنجاب حکومت کڑے امتحان سے دوچار‘‘
لانگ مارچ کے اگلے مرحلے میں دھرنے کے ممکنہ فیصلے سے متعلق عمران خان سے مشاورت جاری ہے-
مزید پڑھیئے’’مفتی رفیع عثمانی کے جنازے میں عوام کا سمندرامڈ آیا‘‘
نماز جنازہ کیلیے وسیع دارالعلوم چھوٹا پڑگیا،تین لاکھ افراد نے شرکت کی- ہزاروں لوگ رات ہی کو پہنچ گئے تھے-
مزید پڑھیئےپاکستان حکومت کا آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کیلیے سیکیورٹی دینے سے انکار
چیف سیکریٹری آزاد کشمیر نے مجھے مراسلہ لکھا ہے۔چیف الیکشن کمشنر آزاد کمنر
مزید پڑھیئے25 نومبر تک آرمی چیف کی تقرری کا عمل مکمل ہو جائے گا۔خواجہ آصف
ہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق ہم پر کوئی پریشر نہیں ، اتحادیوں کے ساتھ ہر سطح پر مشاورت ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،شوکت ترین
ہ خیبر پختونخوا حکومت کو پیسے نہیں مل رہے، ملازمین کو تنخواہیں دینے میں مسائل کا سامنا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلہ۔50 افراد ہلاک،700 زخمی
سیکڑوں عمارتیں لرزگئیں، زلزلے سے ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچا۔ لینڈ سلائیڈنگ شروع ہوگئی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی۔عمران خان کی کوشش ناکام بنادی۔رانا ثنا اللہ
یہ لانگ مارچ نہیں رینگ مارچ ہے جو رینگ رہا ہے۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا سب سےچھوٹا اجتماع ہو گا۔
مزید پڑھیئےنئے آرمی چیف کی تعیناتی۔5 نام بھیج دیے گئے،مشاورت جاری
5 ناموں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید شامل ۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
فوادعالم کو ٹیم سے ڈراپ کردیاگیا،ان کی جگہ محمد علی کو پہلی باراسکواڈ میں شامل کیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو حلیم عادل شیخ کیخلاف کارروائی سے روک دیا
گھر پر پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے آئے روز چھاپے مارے جاتے ہیں،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےعمران خان کو کسی کی تعیناتی پراعتراض نہیں۔شیخ رشید
نوازشریف کیرٹیکرکادوراینہ بڑھوانا چاہتاہے اورمن پسندکی تعیناتی بھی چاہتاہے ایک ٹکٹ میں2مزے نہیں مل سکتے۔
مزید پڑھیئےبھارتی اسپتال کے آئی سی یو میں گائے گھس گئی، ویڈیو وائرل
گائے انتہائی اطمینان سے کھڑے ہو کر جگالی کرتی رہی اور اس دوران آئی سی یو کا پورا عملہ غائب تھا
مزید پڑھیئےبہاولپور, لڑکی کا دوسرے نوجوان سے نکاح،دولہا منہ دیکھتا رہ گیا
لڑکی والوں نے غیر رجسٹرڈ نکاح کرانےکی خواہش کی لیکن ان کی غیر رجسٹرڈ نکاح کی شرط ہم نے نہیں مانی۔دولہا کا الزام
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگا،پی ایس ایکس 100 اینڈیکس 47 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کی کمی سے 42682 پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ روکنے کی درخواست پر7روزمیں فیصلہ کرنیکی ہدایت
لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر عدالت عالیہ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنیکا حکم
عمر قید کی مدت 14سال ہوتی ہے، میرے موکل کوجیل میں 20سال ہوچکے ہیں رہا نہیں کیا گیا،وکیل
مزید پڑھیئےمبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت ملتوی
عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں ایک بیٹی کو ظاہر نہیں کیا، موقف
مزید پڑھیئےپروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار،رہائی کا حکم
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان دوسرے کیسز میں مطلوب نہیں تو رہا کردیا جائے۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ: وزرا،ارکان اسمبلی 5سے 6لاکھ روپے چندہ طلب
ہرڈویژن سے کارکنوں کے کھانے، ٹرانسپورٹ کیلئے 15 سے 20لاکھ کا کا تخمینہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں تیندوا موجود ہے، شواہد مل گئے،ٹریل3 سیل
خصوصی ٹیمیں بھی علاقے میں موجود ہیں۔وقتی طور پر ٹریل 3 کو عوام الناس کے لئے بند کردیا گیا
مزید پڑھیئے26 نومبرکو سرپرائز ملے گا،صدر کے ذریعے پیغامات بھیجے گئے، عمران خان
میرے خلاف پوری ریاستی مشینری استعمال کرکے بھی گھڑی کے علاوہ کچھ نہ نکال سکے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos