آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈیفالٹ نہیں ہو گا،افواہیں پھیلانے والے باز رہیں۔اسحٰق ڈار
انشاء اللہ وقت پرتمام ادائیگیاں کی جائیں گی، پاکستان سکوک بانڈز کے حوالے سے اپنی ادائیگی کر سکتا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےروس سے سستا تیل و گیس خریدنے کیلیے پاکستان کا باضابطہ رابطہ
دعوت ملنے پرپاکستانی وفد روس کا دورہ کرنے کیلیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےایشیا کسی عالمی طاقت کے مکان کا صحن نہیں۔چینی صدر
ایشیا کو بڑی عالمی طاقتوں کے مقابلوں کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے۔شی جن پنگ
مزید پڑھیئےاسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے
راسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک
اسرائیلی جنگی طیاروں نے ساحل اور وسطی شام میں فوجی مقامات پر میزائل داغے ہیں۔
مزید پڑھیئے’’جوبائیڈن امریکا کے سب سے غائب الدماغ صدر نکلے‘‘
پریس ٹاک میں اہم باتیں اورنام بھول جاتے ہیں- اکثر وائٹ ہاؤس کا راستہ بھی یاد نہیں رہتا-سابق صدر ٹرمپ خود کو’’جینئس‘‘ سمجھتے تھے-
مزید پڑھیئےکراچی فائر بریگیڈ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا
آگ بجھانے کیلیے محض 20 گاڑیاں اور2 اسنارکل-ریسکیو گاڑی نہیں-ڈرائیور نہ ہونے سے کروڑوں روپے مالیت کی 8 بڑی باؤزر گاڑیاں ناکارہ ہوگئیں-
مزید پڑھیئےام رباب اہلخانہ قتل کیس ۔ دو ارکان سندھ اسمبلی پرفرد جرم عائد
فرد جرم رکن سندھ اسمبلی سردار چانڈیو اور برہان چانڈیو پرعائد کی گئی۔
مزید پڑھیئےبہادر لڑکی نے دو ڈاکوئوں سے اسلحہ چھین کر واردات ناکام بنا دی
بسمہ شاہد نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکو سے پستول چھین لیا۔ طالبہ اور ڈاکوؤں کے درمیان مزاحمت پرشہری بھی موقع پر جمع ہو گئے۔
مزید پڑھیئے’’اسلام آباد میں دھرنے کا آپشن بھی زیرِغور‘‘
لانگ مارچ کا حتمی مرحلہ اگلے ہفتے طے ہونے کا امکان ہے-وفاقی حکومت نے ممکنہ دھرنا روکنے کی تیاریاں کرلیں-
مزید پڑھیئےاعظم سواتی نے تشدد اوربے لباس کرنے والوں کو معاف کردیا
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، حساب دینا پڑے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے تھے،ملزم نوید سے تفتیش
اکیلے ہی حملے کی منصوبہ بندی کی ،فائرنگ کے بعد کنٹینرکے دائیں جانب گلی سے فرارہوجانا تھا،لیکن پکڑا گیا۔
مزید پڑھیئےمفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے
مولانا مفتی رفیع عثمانی کو ان کے والد گرامی مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی اور دیگر مشائخ کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشہبازگل پرفرد جرم عائد کرنے کا وقت قریب آ گیا
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے22 نومبرکی تاریخ مقررکردی۔
مزید پڑھیئےبہو کے ساتھ زیادتی۔سسرکو10 سال قید و جرمانہ
مجرم نے رشتے کی توہین کی ہے، رعایت دینا ظلم ہوگا۔جج
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو آج اسلام آباد میں ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی
عوام کی نقل و حمل اورکاروباری سرگرمیاں ریلی سے متاثر نہیں ہوں گی، اسلحہ اور لاٹھیاں لانے پر پابندی ہوگی۔معاہدہ
مزید پڑھیئےعمارت خالی کرانے کی کوشش ،اسلامیہ کالج روڈ میدان جنگ بن گیا
پولیس طلبا پر واٹر کینن کا استعمال ، شیلنگ بھی کی گئی ۔ سات طلبا گرفتار ،بیلف کی حفاظت کیلئے آئے ہیں ۔ پولیس
مزید پڑھیئےنیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر مستعفی
ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔ آر ڈی کلہوڑو
مزید پڑھیئےآئی جی اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کو سکیورٹی دینے کیلئے تیار
پی ٹی آئی مطلوبہ ضمانت دے دے تو کنٹینرز بھی رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی، اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی گئی
مزید پڑھیئےمفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ اتوار کی صبح 9 بجے ہو گی
تدفین جامعہ دارالعلوم کراچی کے قبرستان میں عمل میں لائی جائے گی۔ میڈیا کوآرڈینیٹر وفاق المدارس
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ کا 1500 آرٹ اور میوزک ٹیچرز بھرتی کرنے کافیصلہ
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے میں تھرڈ پارٹی کے ذریعے اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےایلون مسک نے3 معطل شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹس بحال کردیئے
پیٹرسن پر ٹوئٹر کی جانب سے رواں سال جولائی میں ٹرانس جینڈر اداکار ایلیٹ پیج کی غلط جنس کی نشاندہی پر کی گئی ٹوئٹس پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کا کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا فیصلہ
کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھیئےعراقی وزیراعظم کا ملک میں نیا اینٹی کرپشن کمیشن قائم کرنے کا حکم
اینٹی کرپشن کمیشن کے سربراہ جج حیدر ہنون زائر ہوں گے جبکہ انفورسمنٹ ٹیم کی سربراہی عبدالکریم عبدالفضل کے ذمے آئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز شیڈول کے مطابق ہو گی
فیصلے کے تحت پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ جو یکم دسمبر سے پنڈی میں شیڈولڈ تھا ان ہی تاریخو ں میں پنڈی میں ہی ہوگا
مزید پڑھیئےخیبر ،غیرت کے نام پر دہرے قتل کے ملزم کو دو بار سزائے موت
عدالت نے ملزم زیور شاہ کو دو بار سزائے موت کا حکم سنایا۔ مجرم نے 2020 میں اپنی بیوی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےتین روز قبل لاپتہ ہونیوالی بچی کی تشدد شدہ لاش کہاں سے ملی؟
ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملے ہیں جبکہ بچی کے سر اور جسم پر زخموں کے متعدد نشانات بھی ہیں۔
مزید پڑھیئےمفتی رفیع عثمانی کے انتقال پروزیراعظم کا اظہار افسوس
مفتی رفیع عثمانی کی زندگی تبلیغ و اشاعتِ اسلام کے لیے وقف رہی۔ ان کی ملی اور دینی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا
مزید پڑھیئےسہراب گوٹھ الاصف اسکوائر کے قریب ڈکیتی پر مزاحمت، 1 شخص ہلاک
افروز ٹیکسٹائل ملز کے مزدور ریاض چانڈیو آور عامر چانڈیو چھٹی کے بعد گھر واپسی کے لئے نکلے تو الاصف اسکوائر کے قریب دو ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos