پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عبدالرزاق نے پی سی بی کے کوچنگ اسٹاف سے استعفیٰ دیدیا
مصباح الحق اور وقار یونس کے استعفیٰ دینے کے بعد عبدالرزاق کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عبوری بولنگ کوچ بھی مقرر کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےشعیب ملک کی اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو سالگرہ پرمبارکباد
اپنی پوسٹ میں شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے لیے صحت مند اور خوش گوار زندگی گزارنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلوی کپتان کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان
پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3 سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے
مزید پڑھیئےٹرینٹ بولٹ کو نیوزی لینڈ اسکواڈ سے ڈراپ کیوں کیا گیا؟
تجربہ کار ٹرینٹ بولٹ اور مارٹن گپٹل کو ڈراپ کرنا آسان نہیں تھا، اب ٹیم کو آگے کی طرف دیکھنا ہے
مزید پڑھیئےفیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان اور آئرلینڈ ویمن کرکٹرز کی ٹریننگ
لاہور کے خوشگوار موسم میں آئرش کرکٹرز نے ایک بار پھر میوزک کی دھن پر فزیکل ٹریننگ کی اور فٹ بال بھی کھیلی
مزید پڑھیئےتینوں فارمیٹس میں بابر اعظم کا کوئی جوڑ نہیں،آسٹریلوی کپتان
کبھی کبھی آپ کچھ بھی کر لیں بابر اعظم کو آؤٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، ان کے پاس آپ کے تمام حربوں کا توڑ ہوتا ہے
مزید پڑھیئےامریکی بحریہ نے خلیج عمان میں 70 ٹن دھماکا خیز مواد قبضے میں لے…
کشتی سے چار یمنی باشندوں کو گرفتار کیا گیا، 100 ٹن یوریا کھاد بھی برآمد کی گئی جو دھماکا خیز مواد میں استعمال کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ
آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹر میں بھی یادگار شہدا پر پھول رکھے، بلوچ رجمنٹ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور جوانوں سے گفتگو کی
مزید پڑھیئےFIA کی کارروائی، کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم عامر بروہی کو باکرانی روڈ لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے 10 لاکھ 15ہزار روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کے تقرر کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض
رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا ہے۔ درخواست نجمہ احمد ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے۔
مزید پڑھیئےعمر فاروق نامی شخص کو گھڑی بیچی ہے تو کوئی ثبوت دیں، فرح خان
میرے اوپر ذاتی حملے کیے اور کاروبار کو نشانہ بنایا، عمر نامی شخص نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: پانی لائن کی کھدائی کے دوران دو مزدور جاں بحق
پائپ لائن کے لئے کھدائی کا کام جاری تھا کہ سڑک کا ملبہ دو مزدروں پر گرگیا جس میں دب کر دونوں مزدور جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیئےشجاعت نے آرمی چیف کے معاملے میں انوکھی بات کہہ دی
بیشتر سیاستدان شکوہ، جواب شکوہ پر مبنی الزامات میں الجھے ہوئے ہیں، تحمل و برداشت، رواداری اور برد باری کے جذبے کمزور پڑ رہے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کے بیٹے والد کی عیادت کے بعد لندن روانہ
قاسم اور سلیمان عمران خان کی عیادت کیلئے جمعرات کو پاکستان آئے تھے،دونوں بیٹوں کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے والد پر فخر ہے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ سے عمران خان نےقانون کے مطابق گھڑی خریدی، فواد چوہدری
سعودی عرب کے بادشاہ نے عمران خان کو مہنگی گھڑی تحفے میں دی، وہ گھڑی توشہ خانہ سے خرید کر مہنگے داموں مارکیٹ میں فروخت کردی گئی
مزید پڑھیئےعمران خان کوملے تحائف کتنے میں خریدے؟ تاجرعمرفاروق نے بتا دیا
سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے 2019 میں گھڑی، انگوٹھی اور دیگر تحائف بیچنے کیلیے رابطہ کیا
مزید پڑھیئےکراچی،لاکھوں مالیت کی کھگا مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی
10 سے 12 کشتیوں میں مچھلیاں لائی گئی ہیں، ایک کشتی میں 30 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی مچھلی ہے۔کوسٹل میڈیا سینٹر
مزید پڑھیئےشیخوپورہ ، خواجہ سرا قتل کیس میں نامزد ملزمان گرفتار
ملزمان نے خواجہ سرا ریشم پر چوری کا الزام لگا کر پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر چھت سے نیچے پھینک دیا تھا
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی،وزیر خزانہ کا اعلان
یہ مسلسل تیسری مرتبہ ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے
مزید پڑھیئےعراق کے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی
ایئرپورٹ لاؤنج میں واقع کیفے میں آگ لگی، دھوئیں سے 3 ایئرپورٹ ملازمین کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد دی گئی، عراقی سول ڈیفنس
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی کا حق وزیر اعظم کا ہے ،فیض علی چشتی
فوج کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ، انتخابات میں فوج پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے جبکہ فوج صرف لڑائی جھگڑے کو کنٹرول کرنے کیلئے موجود ہوتی ہے
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان۔سی ٹی ڈی و پولیس نے7 دہشت گرد مار دیے
پہلی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے،دوسری کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ٹھکانے لاگئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی پرسیاست کی جارہی ہے۔بلاول بھٹو
بدقسمتی سے سڑکوں پر سیاسی تماشے چل رہے ہیں مجبورا ان کا جواب دینا پڑتا ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہوگیا۔
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل۔فیصل واؤڈا اور مراد سعید ایف آئی اے میں طلب
دونوں رہنماؤں کو شواہد کے ساتھ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز آنے کے لیے نوٹس بھیجے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس۔آج صرف خواجہ حارث ہی بولیں گے۔چیف جسٹس
ہم اپنے سوالات جمعرات تک سنبھال کے رکھیں گے۔جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئےشہرام خان ترکئی کاچچا کے ساتھ تنازع شدت اختیارکرگیا
اسد قیصراور شہرام ترکئی کی ایما پر صوابی پولیس نے عثمان خان ترکئی اوران کے گھر پرچھاپہ مارا ہے۔
مزید پڑھیئےکورنگی مہران ٹاؤن میں چھاپہ۔دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے یہ کارروائی کورنگی لائسنس آفس برانچ کے نزدیک کی، ملزم رستم علی شر سے اسلحہ برآمد۔
مزید پڑھیئےدنیا کی آبادی 8 ارب سے زائد ہو گئی
سب سے زیادہ آبادی چین کی ایک ارب 45 کروڑ سے زائد ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos