مرد حضرات سے خطیر رقم بھی وصول کی جب کہ وہ خواتین کی کسی نہ کسی طرح نازیبا تصاویر بنا لیتا تھا اور بعد میں بلیک میل کرتا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرونا کے مزید 32 کیسز رپورٹ، 48 مریضوں کی حالت نازک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 191 کرونا ٹیسٹ،32مثبت،48 مریضوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےگیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش ’’آئیڈیاز‘‘ کا آج سےکراچی میں آغاز
وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
مزید پڑھیئےڈی آئی جی کے بھائی کے گھر پر ڈاکو نقدی اورزیورات لوٹ کرفرار
گلشن نور میں 6 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر پیسے اور سونے کے زیورات لوٹے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع
35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90 لاکھ روپے ہے
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا، بلاول
برطانیہ نے یہ اقدام 21 اکتوبر کے فیٹف کے فیصلے کے نتیجے میں کیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون خصوصی کاسامان دوران سفر غائب
فیصل کریم کنڈی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےکرشنگ سیزن کی تاریخ نہ دینے سےچینی کی قیمت میں اضافہ
پنجاب میں ہول سیل میں ایک کلو چینی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے جب کہ ریٹیل میں چینی 95 سے 100 روپےفی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران پر حملے پر امریکا نے مضبوط ری ایکشن دیا، فواد چوہدری
ہم امریکا سے دشمنی نہیں چاہتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ امریکا ہمیں غلام نہ سمجھے، رپورٹنگ معیار بہت نیچے گئے ہیں، الفاظ کو ٹوئسٹ کر دیتے ہیں
مزید پڑھیئےسردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونےکا خدشہ
یورپ بےتحاشہ ایل این جی خرید رہا ہے، اس لیے عالمی کمپنیاں پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے کے لیے بڈنگ نہیں کر رہی ہیں
مزید پڑھیئےطالبان کی خواتین کے جِم اور عوامی حمام میں جانے پر پابندی
’جِمز کو خواتین کے لیے بند کر دیا گیا ہے کیوں کہ ان کے ٹرینر مرد تھے جبکہ ان میں سے کچھ مشترکہ جِم تھے
مزید پڑھیئےپاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانیوالے کیلئے خوشخبری
مسافر استنبول سے پی آئی اے اور ترکش ائیر لائنز کے مابین کوڈ شیئرنگ معاہدے کے تحت سفر کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےایمازون کا اپنے 10 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ
یہ برطرفیاں ایمازون کے الیکسا جیسے آلات، ریٹیل اور ہیومن ریسورس کے شعبوں میں کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےامریکا،ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک
زخمی طلبا میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کرنے والے مشتبہ طالبعلم کو اقدام قتل اور ہتھیار رکھنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےانضام الحق کی بیٹی کی مہندی تقریب میں گھوڑا ڈانس
تقریب میں انضام الحق کےعلاوہ مشتاق احمد کو بھی پنجابی روایات کےتحت سر پر پگڑی پہنائی گئی اور گھوڑے پر بٹھا کر بھرپورانداز میں ویلکم کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس پھر ڈی لسٹ
پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس 15 نومبرکو سماعت کے لیے مقرر تھا، الیکشن کمیشن نے پہلے7 نومبرکو بھی کیس کو ڈی لسٹ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران نے بیرونی سازشی تھیوری کی تردید کردی ہے: وزیراعظم
پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے کی مکاری، غداری سے قوم حیران ہے
مزید پڑھیئےکراچی: پری انجینیئرنگ گروپ سال دوم کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
داخلے انٹرمیڈیٹ سال دوم کےنتائج کی بنیاد پر ہی دیے جائیں گے، نتائج کا انتظار کیے بغیر داخلوں کاعمل فوری شروع کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کا ہے، رانا ثناء اللہ
آنے والے چند دنوں میں فیصلہ سامنے آجائے گا، سمری میں جو بھی نام جائیں گے، صوابدید وزیر اعظم کی ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس آف پاکستان مجھ پر حملے کی درخواست سنیں۔عمران خان
یہ فیصلہ کن وقت ہے ملک کوقانون کی بالادستی کی طرف لیکرآنا ہوگا۔شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کیخلاف مظاہرہ
ایم پی اے احمد شاہ کھگہ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ احمد شاہ کھگہ تہرے قتل کے معاملے میں مداخلت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےترکیہ نے استنبول دھماکے پرامریکی تعزیت مسترد کردی
ترکیہ نے استنبول دھماکے پرامریکی تعزیت کو مسترد کردیاترک وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےکرپشن کو دردناک جرم بنانا چاہیے۔جسٹس اعجازالاحسن
کیا نیب ترمیم سے کوئی ثابت شدہ کرپٹ مجرم بری ہوا ہے؟جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےعمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم آئے ہیں، دائیں ٹانگ کی ران پر دو زخم جبکہ گھٹنے کے پاس ایک زخم آیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ کیلیے توشہ خانہ ریفرنس ٹرائل کورٹ کو ارسال
ٹرائل کورٹ عمران خان پر کرپٹ پریکٹس کا ٹرائل کرے،الیکش کمیشن
مزید پڑھیئےعمران خان کس حالت میں کیا کہہ جاتا ہے اسے خود یاد نہیں رہتا،خواجہ…
آرمی چیف کی تعیناتی پر مشورہ وزیراعظم کی صوابدید ہے، وزیراعظم ہی آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےافغانستان میں شرعی قوانین فوری نافذ کرنے کا حکم
سرعام پھانسی، سنگسار، کوڑے اور چوروں کے اعضا کاٹنے جیسی سزائوں پر عمل کیا جائے۔سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں سڑکوں کی بندش اور کنٹینرز۔آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب
ہ ’پورے اسلام آباد میں کنٹینرایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر فیصلہ محفوظ
کراچی ڈویژن میں کتنے دنوں میں الیکشن کرا دیں گے،آئندہ 15 دنوں میں الیکشن کرا دیں گے؟الیکش کمیشن
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریز۔پاکستان نے آئرلینڈ کو6وکٹوں سے شکست دیدی
آئرلینڈ کی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر118 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos