سفید کار میں سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی، مقتول کو 5 گولیاں لگیں، ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت کی وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل واپسی کی درخواست
9 نومبر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل کو واپس لینے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھیئےفلوریڈا میں سمندری طوفان سے تباہی ، 4 افراد ہلاک
سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد 3 لاکھ مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم
مزید پڑھیئےکینیا کی پولیس ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے : ڈی جی…
پولیس نے چار میں سے ایک آفیسر کو پیش کرنے سے انکار کیا، جس ایک افسر کو پیش نہیں کیا گیا وہ ارشد شریف پر گولیاں چلانے والوں میں شامل تھا
مزید پڑھیئےوجیہہ سواتی قتل کیس: مقتولہ کے سابق شوہر کو سزائے موت
ملازم سلطان کو لاش کی بے حرمتی پر7 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
مزید پڑھیئےسندھ کے نجی تعلیمی اداروں میں چلڈرن ویک منایا جائیگا، رفیعہ جاوید
سنگین مسائل کے حل کی ٹھوس عملی سرگرمیوں اور شعور بیداری کی مہم کے حوالے سے منایا جا رہا ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ
مزید پڑھیئےپتوکی: ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار، نقدی، موبائل اور اسلحہ برآمد
ملزمان کے قبضہ سے نقدی ڈیڑھ لاکھ روپے، موبائل فون اور اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےممتاز زہرا بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر
صائمہ سید کو ڈپٹی ترجمان دفتر خارجہ تعینات کیا گیا ہے، ممتاز زہرا بلوچ امریکا اور جنوبی کوریا سمیت مختلف ممالک میں فرائض انجام دے چکی ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان سے سوال پوچھنے والی اینکر کو قتل کی دھمکیاں
جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان نے ٹیوٹراکائونٹ بندکردیا
مزید پڑھیئےسندھ میں ہزاروں اسکول 10سال سےبند،4ہزاراساتذہ غیرحاضرہونے کا انکشاف
سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں تعلیمی اصلاحات، مفت تعلیم و دیگر معاملات پر درخواستوں پر چیف سیکریٹری سندھ سے 2ہفتوں میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےکاروباری اورتجارت کو درپیش مسائل حل کریںگے،گورنراسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اورچیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد کے درمیان ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں ملاقات
مزید پڑھیئےبحرین میں ایئر شو کے دوران جے ایف 17لڑاکا طیارہ توجہ کا مرکز
ایئر چیف نے ملک کا نام روشن کرنے کیلیے پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی تمام تر کاوشوں کو سراہا
مزید پڑھیئےکون بنے گا ٹی 20 کا چیمپئن؟ فیصلہ کل ہوگا
بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے پیر کو بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے
مزید پڑھیئےارشد شریف کا قتل ،کینیا میں شوٹنگ سائٹ پر تمام آپریشنز بند
امریکی سیکیورٹی فرم، پولیس اتھارٹی اور متعدد کمپنیوں نے شوٹنگ سائٹ سے معاہدے ختم کردیئے ہیں۔
مزید پڑھیئےفائنل میچ سو فیصد کھیل پیش کریں گے، بابر اعظم
انگلینڈ کی ٹیم بہترین ٹیم ہے ٹورنامنٹ کا آغاز اچھا نہیں ہوا لیکن پھر ہم نے اچھا کم بیک کیا، تمام کھلاڑی شیروں کی طرح کھیلے
مزید پڑھیئےہنڈی اور غیر قانونی کرنسی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ہو گا
فیٹف سیکرٹریٹ کی تجاویز پر کراچی میں ایف آئی اے کی پانچ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی لندن سے پاکستان روانگی منسوخ
وزیراعظم نے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ائیرپورٹ سے لاہور روانہ ہونا تھا تاہم اب انہوں نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا ہے
مزید پڑھیئےبالکل ٹھیک ہوں، چھوٹے موٹے چیک اپ کیلئے اسپتال آیا تھا، رانا ثنا
اسپتال میں رش کرنے کی ضرورت نہیں، اتوار تک گھر آجاؤں گا، دوست اور چاہنے والے آپریشن تھیٹرمیں میری تصویردیکھ کر پریشان ہوئے
مزید پڑھیئےسب سے سینئر افسر کو آرمی چیف بنایا جائے گا
ملاقات میں آرمی چیف کی تعیناتی پر بھی غور کیا گیا، میرٹ کو اولیت دی جائے گی
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ملتان گیریژن کا دورہ
جنرل قمر جاوید باجوہ نے مادر وطن کی خدمت میں فارمیشنز کی غیر معمولی پیشہ ورانہ قابلیت اور ڈیوٹی سے لگن کو سراہا
مزید پڑھیئےیوکرین نے خیرسون کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا
روس میں ضم شدہ یوکرین کے علاقے خیرسون سے روسی فوج کا انخلا ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےعالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ: بابر مسیح سیمی فائنل میں ہار گئے
ترکی،انتالیہ میں کھیلی جانے والی عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح کا مقابلہ ملائیشیا کے لم کوک لیونگ سے تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان
سندھ کابینہ نے مزید 90 روزکی تاخیر سے الیکشن کرانے کی تجویزمنظور کرلی اور اس حوالے سے سندھ حکومت نے خط لکھ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ دل کے عارضےکے باعث اسپتال داخل
رانا ثنا اللہ کےاسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ رانا ثنا اللہ معمول کےچیک اپ کیلئے اسپتال گئے ہیں۔ وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا لانگ مارچ گجرات پہنچ گیا
لانگ مارچ کی سکیورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی اور رام تلائی چوک اور جی ٹی ایس چوک کی طرف جانے والے تمام راستے بند کیے گئے۔
مزید پڑھیئےلندن تماشاادارے کو مضبوط نہیں ہونے دے رہا۔عمران خان
پارٹی کا سربراہ ہوں،اپنے اوپر حملے کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کروا سکتا۔لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےافغانستان میں خواتین کے پارکوں میں داخلے پر پابندی
خواتین اسلامی لباس پہن کر پارک نہیں جاتیں۔ترجمان وزارت اخلاقیات
مزید پڑھیئےراجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرم31سال بعد رہا
ان افراد کا جیل میں برتاؤ کافی اچھا تھا۔ ان سب نے دوران قید تعلیم جاری رکھی، ڈگریاں لیں، کتابیں لکھیں۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےمحکمہ صحت کے ملازمین پر پولیس ٹوٹ پڑی،متعدد زخمی
پولیس کا لاٹھی چارج،واٹرکینن کا استعمال بھی کیا۔کئی خواتین سمیت درجنوں مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملہ روکنے والے کے نوجوان کے وارے نیارے
پنجاب حکومت نے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos