رانا ثنا اللہ اور ایک ادارے کے افسر پر الزام لگایا گیا جو افسوسناک ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان پرحملے کیخلاف لاہور سمیت کئی شہروں میں احتجاج
سڑکوں کی بندش سے سفرکرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان پرحملہ،مدعی کون ہوگا؟ فیصلہ نہ ہوسکا
عمران خان پر وزیر آباد میں فائرنگ کا مقدمہ 36 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود درج نہ ہوسکا
مزید پڑھیئےعباسی شہید اسپتال میں این جی او کے تعاون سے وینٹی لیٹرزکا افتتاح
150 عباسی شہید بچہ وارڈ میں علاج کی تمام سہولیات کے ساتھ سال میں 1 لاکھ بچوں کا علاج ریکارڈ
مزید پڑھیئےسابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری پیرول پررہا
ڈی سی لاہور نے دوست مزاری کو دادا کے جنازے میں شرکت کیلئے رہائی کا حکم دیا
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئے7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر ہیڈ منی مقرر
غلام یاسین بھیو کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر ہے، ملزم کاشف ابڑو کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب
ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔طیب اکرام نے79 ووٹ لیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو 47 ووٹ پڑے۔
مزید پڑھیئےکراچی: سکیورٹی گارڈ نے تلخ کلامی پر دوسرے گارڈ کو مارڈالا
تلخ کلامی ہوئی جس پر ایک سکیورٹی گارڈ نے دوسرے سکیورٹی گارڈ پر گولیاں برسا دی
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا
مقدمہ درج نہ ہونے کی وجہ سے ملزم حراست میں ہونے کے باوجود اس کی گرفتاری بھی نہیں ڈالی جا سکی ہے
مزید پڑھیئےروس اور ترکیہ کی غریب ممالک کو مفت اناج دینے پر رضامندی
میں نے روسی صدر کو فون کال کی جس پر ان کا کہنا تھا کہ اس اناج کو افریقا کے سوڈان، صومالیہ اور جبوتی جیسے غریب ممالک کو دینا چاہیے
مزید پڑھیئےلانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق معظم گوندل سپردخاک
معظم 2 ماہ قبل چھٹی پر فیملی سے ملنے کیلئے کویت سے واپس لوٹا تھا، نماز جنازہ میں شہریوں اور پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی
مزید پڑھیئےایران: مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنے والی صحافی گرفتار
خاتون صحافی کے اہل خانہ کے مطابق اسے تہران سے اس کے رشتہ دار کے گھر سے گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ؛ سری لنکا کو شکست، میزبان آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر
بین اسٹوکس کی ناقابل شکست 33 رنز کی بدولت انگلینڈ جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
مزید پڑھیئےشارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد
ملزم کے پیٹ سے 70 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ ملزم فلائٹ نمبر پی کے 181 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت 8سالہ بچے کے کاٹنے سے کوبرا سانپ ہلاک
لڑکے نے جان بچانے کے لیے سانپ کو کاٹ لیا۔ لڑکے کے کاٹنے سے سانپ مر گیا
مزید پڑھیئےآئی ایس پی آر کے عمران خان پرالزامات بے بنیاد ہیں، اسد عمر
اگر ادارے کا کوئی بھی رکن کچھ غلط نہیں کرتا تو پھر کورٹ مارشل کیوں کیے جاتے ہیں؟، اسد عمر
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف پیر سے مصر کا 2 روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس: عمران خان کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا
رخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 3 نومبر کو عمران خان کیساتھ یہ حادثہ پیش آیا اور سرجری ہوئی، اس صورتحال میں تفصیلی جواب جمع کرانا ممکن نہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو اسپتال سے آج ڈسچارج کئے جانے کا امکان
ڈاکٹروں نے عمران خان کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، جس کے تناظر میں انہیں آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان
مزید پڑھیئےبلوچستان اور سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کا فیصلہ
سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے 15اضلاع کو گیس فراہم کر رہی ہے، گیس کی طلب 250 سے 260 ایم ایم سی ایف ڈی ہے
مزید پڑھیئےلندن،اخوان المسلمون کے سربراہ ابراہیم منیر کا 85 برس کی عمر میں انتقال
ابراہیم منیر مصر میں 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے پچھلے 40 سال میں زیادہ وقت جلاوطنی میں گزارا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 منشیات فروش ہلاک
خالق شہید تھانہ پولیس نے منشیات فروش اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم اور اسکے بھائیوں نے فائرنگ شروع کردی
مزید پڑھیئےنئی دلی میں فضائی آلودگی،پرائمری اسکول بند
آلودگی کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں جس کیلئے آج سے نئی دلی کے تمام پرائمری اسکولوں کو بند کیا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیئےمسلح افواج کو ٹارگٹ کرینگے تو جواب دیںگے ، سعد رفیق
اقتدار چلا گیا تو ملک کے ساتھ دشمنی نہ کریں، کوئی سمجھتا ہے کہ فوجی سربراہ اس کی مرضی سے چلے گا تو یہ بے وقوفی ہے
مزید پڑھیئےعمران خان قوم کو بھیڑ بکریاں کہنے پر توہین کا مرتکب ہوا ہے، نیئر…
عمران خان نے ریاستی اداروں کے اندر تقسیم کی سازش کا اعتراف کیا ہے، ملک کے ہر خاندان میں سے افواج پاکستان کا سپاہی اور آفیسر پاکستانیت کا سفیر ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے
سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، میر بلخ شیر مزاری کی عمر 95 سال کے قریب تھی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے کتنے مظاہرین گرفتار کیے ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے…
فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا، اس دوران پولیس اور ایف سی کے 6 اہلکار زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کا سر پھٹا اور وہ شدید زخمی ہے
مزید پڑھیئےحنیف عباسی کاآن لائن بائیک رائیڈر اشتیاق کی مدد کا اعلان
موٹر سائیکل کو فیض آباد میں احتجاج کےدوران جلا دیا گیا تھا،حنیف عباسی اتوار کو دن 12 بجے اشتیاق کو اپنے گھر پر بلا کر موٹر سائیکل دیں گے
مزید پڑھیئےشاہنواز دھانی کی ویرات کوہلی کو ایک دن قبل جنم دن کی مبارکباد
کرکٹ کو خوبصورت بنانے والے آرٹسٹ کو سالگرہ کی مبارک باد کیلئے 5 نومبر کا انتظار نہیں کرسکتا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos