واقعات بلوچستان کے 3 اضلاع مستونگ، قلات اور بولان میں پیش آئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.61 فیصد ہوگئی
کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 11 اعشاریہ 20 فیصد، 9 اعشاریہ 23فیصد کے ساتھ پشاور دوسرے نمبر پر آگیا
مزید پڑھیئےپشاور سمیت کے پی کے تمام اضلاع میں سی این جی 4 روز کیلیے…
سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے باجود بھی گھروں میں گیس نہیں ہے، شہری
مزید پڑھیئےشمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی
5افراد ہلاک،70 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم،2روز میں770 سے زائد فلائٹس منسوخ ہوئیں،میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ 2022 کیلیے الرایان اسٹیڈیم کا افتتاح
40 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے 16 میچز کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیئےجوبائیڈن کے فون پر حیران ہو گیا تھا، وائٹ ہاؤس کے پاکستانی نژاد ڈپٹی…
علی زیدی کا کہنا ہے کہ ماحولیات سے متعلق وائٹ ہاؤس میں ذمہ داری ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے
مزید پڑھیئےکورونا کے باعث برطانیہ میں شپنگ بحران، کنٹینرز کی 32 کلومیٹر طویل قطاریں
سامان سے بھرے کنٹینرز کی طویل قطاروں کے باعث شدید ٹریفک جام، خوراک اور کرسمس تحائف سے لدے ہزاروں کنٹینرز بھی پھنس گئے
مزید پڑھیئےاسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں آئسولیشن میں جا رہا ہوں،وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھیئےامریکہ کے ایٹمی پروگرام پر سائبر حملہ
ہیکرز نے یو ایس انرجی ڈپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز بھی ہیک کرکے امریکہ کے نیو کلیئر نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرلی،امریکی حکام کی تصدیق، روس پر الزام عائد
مزید پڑھیئےپاکستانی باکسر عثمان وزیر کل ایشین باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کریں گے
پاکستان کے نوجوان باکسر کل انڈونیشین باکسر بی ایس لوپیز کے مد مقابل ہوں گے، عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کے درمیان فائٹ کراچی میں ہو گی
مزید پڑھیئےاغوا اور زیادتی کا متاثرہ 13سال کا بچہ 9دن بعد وکیل کےہمراہ عدالت پہنچ…
عدالت میں بچے مئ بیان دیاکہ اُس کےساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی اورنہ اُسےاغوا کیاگیا
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹورز میں سستے گھی کی خریداری پر 70 کروڑ روپے کے نقصان کا…
انٹرنل آڈٹ رپورٹ کے مطابق گھی کے ایک برانڈ کو 153 کے بجائے 190 روپے فی کلو گھی خرید کر 37 کروڑ 80 لاکھ روپے کا فائدہ دیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا وفاقی وزارتوں اور اداروں کی کارکردگی کا فوری جائزہ لینےکا فیصلہ
وزیراعظم نے 22 دسمبر کو 12 وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز سے کارکردگی پر بریفنگ طلب کر لی، کابینہ اجلاس میں وزارتیں اور ڈویژنز تفصیلی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گی
مزید پڑھیئےسوگ میں ڈوبے گھر میں سلنڈر پھٹنے سے22 افراد زخمی
سلنڈر پھٹنےسےبچوں سمیت 22 افراد جھلس گئے، زخمیوں میں اہل خانہ اور تعزیت پر آئے مہمان شامل تھے
مزید پڑھیئےКакие превосходства стоимость SSL сертификата аренды VPS-сервера?
Если вы предаваться размышлениям о приобретении VPS-сервера, то вам содеяли добрый отбор. Разбор виртуального частного сервера отдает хор преимуществ в сравнении со назначенным сервером, и здесь я осмотрим кое-какие изо этих превосходств. Однако, прежде чем пишущий эти строки перейдем к преимуществам VPS, вероятно, стоит постигнуть, что конкретно подобное VPS.
مزید پڑھیئےمیرے پاس بٹن نہیں کہ آن آف کرنے سے سب ٹھیک ہوجائے، عمران خان
تبدیلی یہی ہے کہ جو بڑے بڑے نام تھے، جیلوں کے چکر لگارہے ہیں، وزیراعظم
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں استحکام، ڈالر کی قدر میں کمی
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 112300 روپے پر مستحکم رہی
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 112پوائنٹس کا اضافہ
100انڈیکس 43879پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
مزید پڑھیئےادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری، بعض اشیا کی قیمتوں میں معمولی کمی
گزشتہ ہفتے کے دوران انڈے، چینی، پٹرولیم مصنوعات سمیت 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
مزید پڑھیئےواٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن میں آڈیو ویڈیو کالنگ فیچر کی آزمائش شروع
واٹس ایپ صارفین بڑی اسکرینوں پر آڈیو اور ویڈیو کالز کی سہولت استعمال کر سکیں گے
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے بھی سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کروانے کی مخالف کر دی
حکومت کو سینیٹ کی طرح قومی اسمبلی کے الیکشن بھی قبل از وقت کرانے چاہئیں،سراج الحق
مزید پڑھیئےزمان ٹائون پولیس کا 14سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر کاٹنے…
ڈیوٹی افسر اے ایس آئی سہیل2 ہفتے سے مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے، اعلیٰ حکام نوٹس لیں، ماں کی فریاد
مزید پڑھیئےعمران صاحب 4 ڈالر کی ایل این جی 19 ڈالر میں کیوں خرید رہے…
ملک کی تاریخ کی بد ترین گیس لوڈ شیڈنگ جاری ہے، وزارت پیٹرولیم 122 ارب روپے کی ایل این جی چوری کرنے والوں کے حوالے ہے
مزید پڑھیئےبھارت نے کنٹرول لائن پراقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔پاکستان
خوش قسمتی سے گاڑی میں سوارافرادمحفوظ رہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےغزنی میں بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق
دھماکا ضلع گیلان میں عوامی اجتماع کے دوران کیا گیا۔20افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے فوجی کارروائی کی تو بھرپور جواب ملے گا۔ شاہ محمود قریشی
بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہا ہے،وہ اپنے پارٹنرزکی اجازت کا منتظر ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور حمزہ شہبازسے جیل میں ایف آئی اے کی تفتیش
ٹیم نے باپ بیٹے سے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق سوالات پوچھے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام ہوگئی
سبزل روڈ پر نصب بارودی مواد پھٹ گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےاوگرا نے پیٹرول بحران انکوئری کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کردیا
کمیشن کے لگائے گئے الزامات حقائق کے منافی ہیں۔ اوگرا حکام
مزید پڑھیئےکرپشن کے الزامات ۔نیب نے مولانا فضل الرحمن کو سوال نامہ بھیج دیا
سوال نامہ 26 سوالات پرمشتمل ہے انہیں 24 دسمبر تک ثبوت کے ساتھ جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے