ایف آئی اے نے میشا شفیع کی سوشل میڈیا مہم کو جھوٹا قراردیدیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصی کی 19ویں سالگرہ
انہوں نے بیٹی کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئرکی اورکیک کی بھی تصویر مداحوں کو دکھائی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس۔ آصف زرداری کے وکیل کی طویل التوا کی درخواست مسترد
آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی۔
مزید پڑھیئےشارع پاکستان پر ملزمان بینک کی اے ٹی ایم ہی اکھاڑکرلے گئے
2 کیش ٹرے میں 18 لاکھ روپے تھے, تیسری ٹرے بھی کھولی لیکن اس میں صرف 5 ہزار روپے تھے۔
مزید پڑھیئےمعروف اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں
اداکارہ فردوس بیگم کو 3روز قبل برین ہیمبرج ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف نے 1988 سے 1990 تک تنخواہ اور مراعات نہیں لیں۔نیب گواہ
میں سرکاری گھرمیں کبھی نہیں رہا،سرکاری دوروں کی ٹکٹس ،ہوٹل کے بلز خود ادا کیے۔
مزید پڑھیئےسانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی۔ زخم آج بھی تازہ
ایک پرنسپل اور 16 اسٹاف ممبرز سمیت 132 طلبہ نے جام شہادت نوش کیاتھا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے 105 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 4 لاکھ 45 ہزار 977 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا ٹیچرزکو بحال کرنے کا فیصلہ معطل کردیا
پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیلیں سماعت کےلیے منظور۔
مزید پڑھیئےغیرقانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس۔ نوازشریف کی جائیدادوں کاریکارڈ پیش
نوازشریف 16 سو79 کنال زرعی اراضی کے مالک ہیں۔نوازشریف 4 کمپنیوں میں شیئرزہولڈر ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن
رینجرز اعلامیے کے مطابق سرچ آپریشن لیاقت آباد، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی، کورنگی، لانڈھی، گلشن اقبال، گلستان جوہر، کلفٹن، بن قاسم، ملیر، گڈاپ میں کیا گیا
مزید پڑھیئےاماراتی شاہی خاندان کیلیے بازکے ایکسپورٹ پرمٹ جاری کرنے پرجواب طلب
باز ایکسپورٹ کرنے کی اجازت پاکستان ٹریڈ کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائردرخواست میں موقف
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کوچیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کرنے کی منظوری
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دی گئی
مزید پڑھیئےتھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بلٹ پروف جیکٹس کی مرمت
ایس ایس پی کی جانب سے ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کے لیےCC3rd کا اعلان
مزید پڑھیئےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 جوان شہید
بھارت رواں سال2970 بارجنگ بندی معاہدےکی خلاف ورزی کرچکا، بھارتی فائرنگ سے 27 افرادشہید، 249 زخمی ہوچکے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ
16 دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل 3 روپے لیٹر مہنگا، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کے دام بھی 5 روپے بڑھا دیے گئے
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ چترا کی خودکشی کے معاملے میں ان کے شوہر ہیمنتھ گرفتار
یہ گرفتاری گزشتہ چند روز کے دوران تحقیق پر سامنے آئی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےسانتا کلاز تحفوں کی بجائے کورونا وائرس دے گیا
واقعہ بیلجیئم کے ایک نرسنگ ہوم میں پیش آیا جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک سانتا کلاز کے نرسنگ ہوم کے دورے کے نتیجے میں 98 افراد اور اسٹاف کے 20 ممبران کورونا کا شکار ہوگئے
مزید پڑھیئےشاہ فیصل کالونی فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،3 خواتین سمیت 5 افراد گرفتار
گرفتار ملزمان اور ملزمائیں تھانہ شاہ فیصل کالونی کی حدود گرین ٹاؤن میں فحاشی کا اڈا چلا رہے تھے
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا کراچی پیکج کی سست روی پر گورنر سندھ سے تحفظات…
ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی پر مشاورت میں شامل نہ کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف نے تشویش کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےدہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے 300 زائد اسکول کے لڑکوں کو اغوا کرلیا
حملے کے دوران جان بچانے کے لیے طلبہ نے اطراف کے جنگل اور جھاڑیوں میں پناہ لینے کی کوشش کی جس کے بعد طلبہ لاپتا ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے 26 سیٹر منی بس کے روٹ پرمٹ پرلگائی گئی پابندی ختم…
سندھ حکومت نے یہ فیصلہ ٹرانسپورٹ کے سیکٹر میں نجی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا ہے،ٹوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کے 3انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی
محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےابوطبی کے شہزادے تلور کے شکار کیلیے تھرپارکر پہنچ گئے
شہزادوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے شکار کی اجازت دی گئی ہے، ڈپٹی کنزرویٹر میرپور خاص میر اعجاز ٹالپر
مزید پڑھیئےجمشید کوارٹرپولیس کافحاشی کےاڈےپرچھاپہ6خواتین اور1مرد گرفتار۔
6خواتین اور1 مرد جمشید کوارٹر پولیس کی تحویل میں ہے۔
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا
تحقیقاتی رپورٹ کی سفارشات کے جائزے کیلیے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےخاتون کے اغوا کی کوشش ناکام۔ملزم ہلاک
4 مسلح ملزمان خاتون کو اغوا کرکے عزت لوٹنے کیلیے ویرانے میں لے جانے کی کوشش کررہے تھے کہ ڈولفن ٹیم نے آ پہنچی۔
مزید پڑھیئے26 بھارتی ماہی گیر گرفتار۔3 کشتیاں زیر قبضہ
یہ بھارتی کشتياں غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود کے اندر کریک ایریا میں مچھلی کا شکار کر رہی تھی۔
مزید پڑھیئے11 جنوری سے ہر صورت اسکولز کھولنے کا اعلان
اسکولز کھولنے کی کیا حکمت عملی ہوگی یہ بعد میں طے کرینگے۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئے