مزہ تو تب آتا جب استعفیٰ سب سے پہلے شہبازشریف کا آتا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں
ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم ان کے تمام گھر والے وائرس سے محفوظ اور صحتمند ہیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کاایم پی اے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا
دوران پیپرانہوں نے نقل کی جس پر نگران نے پکڑکر یوایم سی بنا دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاستی دہشتگردی۔مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا
مال پورہ میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے بزرگ کشمیری جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ جلد ایکسپورٹرزکا سینٹربن جائے گا۔وزیراعظم
وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا جہاں چھوٹا سا طبقہ امیراورباقی غریب ہوں۔ صنعتکاروں اورتاجروں سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم جلسے میں سائونڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ گرفتار
ڈی جے بٹ کو ان کے دفتر سے گرفتارکیا گیا۔ان پرکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاحتیاطی تدابیرنہ کیں تو دو ہفتے بعد مزید پابندیاں لگا دیں گے۔اسد عمر
فیصلوں پرعمل درآمد اس طرح نظر نہیں آرہا جیسے پہلی لہر میں ہوا تھا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا سندھ اسمبلی سے استعفے نہ دینے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی پہلے قومی اسمبلی، پھر پنجاب، خیبرپختونخوااور بلوچستان اسمبلی سے استعفے دے گی۔دعویٰ
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نے بلاول اور مریم نواز کو اپنے گھرپر بلا لیا
ملاقات میں مشترکہ استعفوں کے طریقہ کار اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے حوالے مشاورت ہوگی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج ن لیگ کے متعدد منصوبوں کا دوبارہ افتتاح کریں گے
ترقیاتی منصوبوں کے لیے 17 ارب روپے کی گرانٹ کا بھی اعلان کريں گے۔
مزید پڑھیئےمودی سرکارجعلی فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ۔پاک فوج ہائی الرٹ
بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے کسی ایکشن کی تیاری میں مصروف ہے۔ذرائع
مزید پڑھیئےبھارت کی ایک اور خوبصورت اداکارہ نے خود کشی کرلی
چترا کمراج آج صبح اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
مزید پڑھیئےاستعفے مولانا کے پاس جمع کرانے کی نواز شریف کی تجویز مسترد
بیشتر پارٹیاں حق میں تھیں،آصف زرداری نے اتفاق نہیں کیا-
مزید پڑھیئےمفتی زرولیؒ کی نمازہ جنازہ کیلیے وسیع میدان چھوٹا پڑگیا
ہزاروں افراد نے اطراف کی سڑکوں پر صف بندی کی-
مزید پڑھیئےشاہ لطیف ٹاؤن سے وائٹ کارگینگ کا کارندہ گرفتار
ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی سمیت دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیئےڈیڑھ سال قبل ریلی نکالنے کے مقدمے میں لیگی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
ایم پی اے شفیق گجراورسابق ایم این اے اعجاز ورک کو گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم سینیٹ سے استعفے نہیں دے گی
حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اجلاس کی اندرونی کہانی
مزید پڑھیئےمعمولی تلخ کلامی کے بعد 3 سگے بھائی قتل
چیچہ وطنی کے گاؤں 13 گیارہ ایل میں ملزم عثمان کی تین بھائیوں سے تلخ کلامی ہوئی جس پرملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےلیگی ارکان اسمبلی نے استعفوں کی بوچھاڑکردی
راحیلہ خادم حسین، عنیزہ فاطمہ، عظمیٰ بخاری اوران کے شوہر سمیع اللہ خان نے بھی اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرادیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ایئر فورس کے پائلٹ آفیسرعبداللہ نے آسٹریلیا میں اعزازی شمشیر جیت لی
عبد اللہ یونس کو آسٹریلین ڈیفنس اکیڈمی میں گریجویشن کی تکمیل پراعزازی شمشیر سے نوازا گیا۔
مزید پڑھیئےملک میں کورونا سے مزید 60 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 142 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنون لیگ کی ایک اور خاتون رکن اسمبلی نے استعفیٰ جمع کرا دیا
راحیلہ خادم حسین نے استعفی نواز شریف اور شہباز شریف کے نام جمع کرایا ہے۔
مزید پڑھیئےتھانہ سچل کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
واقع الیوسف اسٹیٹ کے قریب پیش آیا،پولیس نے مسروقہ سامان قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی میں بھی ارکان اسمبلی کے استعفے قیادت کو ملنا شروع
رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ کے بعد رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے بھی بلاول بھٹو کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا
مزید پڑھیئےسندھ پولیس میں ایس ایس پیز کے تقرر و تبادلے
آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر نے تبادلوں تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیے
مزید پڑھیئےکالعدم سپاہ محمد زینبیون کے 2 دہشتگرد گرفتار، علماء کے قتل کا اعتراف
ملزمان نے مفتی نظام الدین شامزئی، مفتی یوسف لدھیانوی سمیت کئی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے، سی ٹی ڈی اعلامیہ
مزید پڑھیئےحکومت ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کرے، حنیف گوہر
سرکاری ادارے رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں، اسکیم سے بلڈرز، ڈیولپرز اور رئیل اسٹیٹ سے منسلک سرمایہ کار مستفید نہیں ہو پائیں گے،سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبر
مزید پڑھیئےلاہورجلسے میں دہشتگردی اور رانا ثنا اللہ کی جان کو خطرہ، الرٹ جاری
مسلم لیگی رہنما بلٹ پروف گاڑی استعمال کریں، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کو منسوخ کردیں، لاہور پولیس کا مراسلہ
مزید پڑھیئےپی ایس ایل: میچ فکسنگ سے متعلق کیس میں ملزمان کی ضمانتیں مسترد
فیصلہ عبد المالک گدی اور جسٹس مسز راشدہ اسد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےشہرقائد میں نومبرکے دوران اسٹریٹ کرائمز کی 5375 وارداتیں
سب سے زیادہ موٹرسائیکل چوری کی 3172 وارداتیں ہوئیں اور دوسرے نمبرپر 1843 موبائل فون چھینے گئے
مزید پڑھیئے