نماز جنازہ کیلیے وسیع دارالعلوم چھوٹا پڑگیا،تین لاکھ افراد نے شرکت کی- ہزاروں لوگ رات ہی کو پہنچ گئے تھے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان حکومت کا آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کیلیے سیکیورٹی دینے سے انکار
چیف سیکریٹری آزاد کشمیر نے مجھے مراسلہ لکھا ہے۔چیف الیکشن کمشنر آزاد کمنر
مزید پڑھیئے25 نومبر تک آرمی چیف کی تقرری کا عمل مکمل ہو جائے گا۔خواجہ آصف
ہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق ہم پر کوئی پریشر نہیں ، اتحادیوں کے ساتھ ہر سطح پر مشاورت ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،شوکت ترین
ہ خیبر پختونخوا حکومت کو پیسے نہیں مل رہے، ملازمین کو تنخواہیں دینے میں مسائل کا سامنا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلہ۔50 افراد ہلاک،700 زخمی
سیکڑوں عمارتیں لرزگئیں، زلزلے سے ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچا۔ لینڈ سلائیڈنگ شروع ہوگئی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی۔عمران خان کی کوشش ناکام بنادی۔رانا ثنا اللہ
یہ لانگ مارچ نہیں رینگ مارچ ہے جو رینگ رہا ہے۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا سب سےچھوٹا اجتماع ہو گا۔
مزید پڑھیئےنئے آرمی چیف کی تعیناتی۔5 نام بھیج دیے گئے،مشاورت جاری
5 ناموں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید شامل ۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
فوادعالم کو ٹیم سے ڈراپ کردیاگیا،ان کی جگہ محمد علی کو پہلی باراسکواڈ میں شامل کیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو حلیم عادل شیخ کیخلاف کارروائی سے روک دیا
گھر پر پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے آئے روز چھاپے مارے جاتے ہیں،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےعمران خان کو کسی کی تعیناتی پراعتراض نہیں۔شیخ رشید
نوازشریف کیرٹیکرکادوراینہ بڑھوانا چاہتاہے اورمن پسندکی تعیناتی بھی چاہتاہے ایک ٹکٹ میں2مزے نہیں مل سکتے۔
مزید پڑھیئےبھارتی اسپتال کے آئی سی یو میں گائے گھس گئی، ویڈیو وائرل
گائے انتہائی اطمینان سے کھڑے ہو کر جگالی کرتی رہی اور اس دوران آئی سی یو کا پورا عملہ غائب تھا
مزید پڑھیئےبہاولپور, لڑکی کا دوسرے نوجوان سے نکاح،دولہا منہ دیکھتا رہ گیا
لڑکی والوں نے غیر رجسٹرڈ نکاح کرانےکی خواہش کی لیکن ان کی غیر رجسٹرڈ نکاح کی شرط ہم نے نہیں مانی۔دولہا کا الزام
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگا،پی ایس ایکس 100 اینڈیکس 47 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کی کمی سے 42682 پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ روکنے کی درخواست پر7روزمیں فیصلہ کرنیکی ہدایت
لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر عدالت عالیہ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنیکا حکم
عمر قید کی مدت 14سال ہوتی ہے، میرے موکل کوجیل میں 20سال ہوچکے ہیں رہا نہیں کیا گیا،وکیل
مزید پڑھیئےمبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت ملتوی
عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں ایک بیٹی کو ظاہر نہیں کیا، موقف
مزید پڑھیئےپروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار،رہائی کا حکم
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان دوسرے کیسز میں مطلوب نہیں تو رہا کردیا جائے۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ: وزرا،ارکان اسمبلی 5سے 6لاکھ روپے چندہ طلب
ہرڈویژن سے کارکنوں کے کھانے، ٹرانسپورٹ کیلئے 15 سے 20لاکھ کا کا تخمینہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں تیندوا موجود ہے، شواہد مل گئے،ٹریل3 سیل
خصوصی ٹیمیں بھی علاقے میں موجود ہیں۔وقتی طور پر ٹریل 3 کو عوام الناس کے لئے بند کردیا گیا
مزید پڑھیئے26 نومبرکو سرپرائز ملے گا،صدر کے ذریعے پیغامات بھیجے گئے، عمران خان
میرے خلاف پوری ریاستی مشینری استعمال کرکے بھی گھڑی کے علاوہ کچھ نہ نکال سکے
مزید پڑھیئےامریکا، ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ، 5افراد ہلاک،18زخمی
کلب میں ٹرانس جینڈر کے تقریب کے سلسلے میں ڈانس پارٹی جاری تھی، ایک مشتبہ شخص گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی،گاڑی اورڈمپرمیں ٹکر،1 شخص ہلاک، اورنگی میں پیش امام قتل
سرجانی ٹاؤن سیکٹر 5 ڈی میں پلاٹ کی کھدائی کے دوران برابر میں موجود عمارت کے گراونڈ فلور کی دیوار گرگئی گئی
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں میزبان قطر کو شکست، ایکواڈور کامیاب
ایکواڈور کی جانب سے پہلا گول تجربہ کار کھلاڑی اور کپتان اینر ویلنسیا نے کھیل کے 16 ویں منٹ میں پنالٹی کک پر کیا
مزید پڑھیئےکراچی: لانڈھی میں گھر سے خاتون کی لاش ملی،نقدی اورزیورات غائب
40سالہ خاتون دل ناز کا شوہر انتقال کرچکا، گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا،لاش اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےصوبائی حکومت عمران خان کی حفاظت کرے گی: وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے قریب کینسر اسپتال شروع کرنے اعلان
مزید پڑھیئےتحریک انصاف فیض آباد میں دھرنے کیلئے سرگرم ، اجازت طلب
پی ٹی آئی 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر پر امن دھرنا دے گی اور سابق وزیراعظم عمران خان مجوزہ دھرنے کی قیادت کرین گے۔ ڈپٹی کمشنر کو درخواست کا متن
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا
تسنیم حیدر کے اقبالی بیان کے بعد ن لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت سےپوچھ گچھ ہوگی۔ مشیر وزیر اعلٰٰی پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا بیان
مزید پڑھیئے82 روز بعد ںلوچستان کا ملک کے دیگرحصوں سے ریل رابطہ بحال
جعفر ایکسپریس 171 مسافروں کو لے کر مچھ بلوچستان سے پشاور پہنچ گئی،پشاور یا لاہور میں کسی اعلی افسر نے ٹرین کا استقبال کیا نہ الوداع کہا
مزید پڑھیئےنوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا قتل کا مفرورملزم نکلا
ملزم تسنیم حیدر 15 مئی 2004 کو تھانہ صدرگجرات میں درج قتل کیس کی تفتیش کاملزم ہے۔ نواز لیگ سے کوئی تعلق نہیں۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےنواز لیگ کا ترجمان ہونے کے دعویدار شخص کے نواز شریف پر سنگین الزامات
عمران خان اور ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں نواز شریف کی موجودگی میں تیار ہوئی۔ تسنیم حیدر۔ نواز لیگ نے "نامعلوم شخص " کے الزامات مسترد کر دیئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos