اگر استعفے دیے تو پھر بھول جائیں کہ ضمنی الیکشن ہوں گے،لیگی رہنما کی قمر الزماں کائرہ سمیت دیگر پی ڈی ایم رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل غیر قانونی قرار
مشیرخزانہ حفیظ شیخ کابینہ کمیٹی کے سربراہ نہیں ہو سکتے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے25 اپریل 2019 کا کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا
مزید پڑھیئےآر یا پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں تخت نہیں جیل ہے،…
غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفیٰ کے لیے دباوَ ڈالنا جمہوریت نہیں ہے،وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سب کو ‘اَن فالو’ کردیا
وزیراعظم ٹوئٹر پر اپنی پارٹی، خیراتی اسپتال اور پارٹی رہنماؤں کو فالو کرتے رہے ہیں تاہم اب ان کے اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےایران کا یورینیم افزودگی میں اضافے کا اعلان، 3 بڑے یورپی ملک پریشان
ایران کی جانب سے ناتنز نیوکلیئر افزودگی پلانٹ میں 3 سینٹری فیوجز بڑھانےکااعلان باعث تشویش ہے، سہ فریقی اعلامیہ
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم فیصلہ کرے تو جماعت اسلامی بھی استعفوں پرسوچ سکتی ہے، سراج…
اپوزیشن کو سندھ حکومت، مرکزی حکومت اور سینیٹ سے نکلنا ہوگا پھر جماعت اسلامی فیصلہ کرے گی کہ استعفے دینا ہیں یا نہیں،امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےڈاکٹرماہا شاہ قتل کےمقدمہ کاچالان سٹی کورٹ میں پیش کردیاگیا۔
ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ میں میڈیکل بورڈ کیلئےدرخواست دائرکی تھی۔
مزید پڑھیئےبچے کا گلا کاٹنے کے بعد قتل کرنے والے2 درندہ صفت ملزمان گرفتار۔
بچہ چیز لینے کے لیے گھر سے نکلا اور ملزم اسے خون میں لت پت گھر لے کر آیا۔
مزید پڑھیئےلاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے۔مریم نواز
13 دسمبر کو لاہور بتا دے گا کہ جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ خطاب
مزید پڑھیئے’بچے شور کرتے تو شاید ترس آجاتا‘
قصور میں 5 کمسن بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کا بیان سامنے آگیا۔
مزید پڑھیئےٹریفک حادثےمیں ایک شخص ہلاک۔
ہلاک ہونے والے50سالہ شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔
مزید پڑھیئےٹوکیو کے چڑیا گھر میں 138 سال بعد ہاتھی کےبچے کی پیدائش
کروڑوں انسانوں کو خوش کر نے والا ہاتھی کا یہ بچہ پیدائشی طورپریتیم ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مزید2ڈرائیونگ لائسنس برانچیں کھولنےکافیصلہ۔
دونوں برانچیں کھولنے کے لیے قانونی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں، 2 ماہ کے اندر دونوں نئی برانچیں فعال ہو جائیں گی۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی بلے بازوں کی ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں اسٹیوسمیتھ پہلےنمبرپربرقرار۔
آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو سمیتھ بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں
مزید پڑھیئے1500 پاکستانیوں کوسعودی عرب چھوڑنے کے احکامات جاری
1500 پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سینٹر میں موجود ہیں۔معاون خصوصی زلفی بخاری
مزید پڑھیئےایڈیشنل سیشن جج جہانگیراعوان کو عہدے سے برطرف کردیاگیا
چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےجہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب
لیبیا اورچلی کو بھی ورلڈاسکواش فیڈریشن کی رکنیت مل گئی۔
مزید پڑھیئےشادی کی خوشیوں کو ماتم میں تبدیل کرنے والا بھارتی بینڈ باجا گروپ گرفتار
یہ گروہ 200 شادیوں میں مہمانوں کی خوشیوں کو ماتم میں بدل چکا ہے۔
مزید پڑھیئےکوروناوائرس بھارتی اداکارہ دیویا بھٹنگرکی بھی جان لےگیا ۔
اداکارہ دیویا بھٹنگر اسپتال میں داخل ہونے سے قبل کامیڈی شو 'تیرا یار ہوں میں' کی شوٹنگ کر رہی تھیں۔
مزید پڑھیئےسلیم مانڈوی والا کے طیش میں آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی مختلف رجسٹرڈ کمپنیوں کے اکتیس لاکھ شیئرز منجمد ہیں-
مزید پڑھیئےخیبر ٹیچنگ اسپتال۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 10،10 لاکھ روپے دینے کا…
تفصیلی رپورٹ 5 دن میں آجائے گی جس میں ذمے داروں کا تعین اور ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔ کامران بنگش
مزید پڑھیئےگھریلوملازمہ تشدد۔ملزمہ ثمینہ کی درخواست ضمانت مسترد
عدالت نے ملزمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےاداکارہ سلمیٰ آغاکی بیٹی زاراخان کوذیادتی کانشانہ بنانےکی دھمکی موصول۔
اورنگزیب اور دیسی کٹے جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والی زارا خان نے اس حوالے سے ممبئی کے اوشی واڑا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ رجسٹر کروایا ہے
مزید پڑھیئےخاتون سے زیادتی کرنے والے3 مجرموں کو سزائے موت
زیادتی کیس بلتستان شگر کے علاقے اردندو میں ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےایس او پیزکی خلاف وزرزی پر ہوٹل سیل
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر او پی ٹی پی ریسٹورنٹ کو سیل کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر
مزید پڑھیئےمنشیات خاموش قاتل ہے۔وزیراعظم
منشیات کیخلاف ملک بھرمیں تحریک چلائیں گے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نے وزارت داخلہ کا مراسلہ بدنیتی پر مبنی قراردیدیا
عسکری ونگ اور رضاکار میں فرق ہوتا ہے،گفتگو
مزید پڑھیئےنومسلم یوٹیوبر جے پلفری نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
دورہ پاکستان کے دوران دلکش نظاروں اور پاکستانیوں کی بھرپور مہمان نوازی نے انہیں پاکستان کی محبت میں مبتلا کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزارت داخلہ کا سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح ونگزکے خلاف کارروائی کا…
مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اپنی ملیشیا بنا رکھی ہیں جو مسلح افواج جیسی وردی اوررینکس لگاتے ہیں۔اعلامیہ
مزید پڑھیئے