تازہ ترین

بانی ایم کیوایم کی اشتعال انگیزتقریر کے بعد میڈیاہائوسز پر حملہ کیس کی سماعت6…

کیس میں نامزد دیگر ملزمان میں شامل قمر منصور، شاہد پاشا و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی متحدہ قومی موومنٹ کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد میڈیا ہاؤسز پر حملے کیس کی سماعت ہوئی۔ مقدمے کے سرکاری گواہ نے ایم کیو ایم کے 6 ملزم کارکنوں کو کمرہ عدالت میں شناخت کرلیا۔سماعت کے دوران عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم نےواضح کردیاہےکہ پی ڈی ایم کو نہیں روکاجائےگا۔سینیٹرفیصل جاوید

لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اوران کی ترجیح اقتدار نہیں ۔فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیا ہے کہ پی ڈی ایم کو روکا نہیں جائے گا۔ سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ غیرقانونی کام کرنے والوں کے خلاف مقدمات بنائےجائیں گے۔ سینیٹرفیصل جاوید کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیئے