ضلع جنوبی میں اہم سفارتی شخصیات اور مقامات پر فلائنگ ڈرونز کی مدد سے دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی آئی اے نے 14 نومبر سے ترکیہ کیلئے پروازوں کا اعلان کردیا
4پروازیں اسلام آباد سے 2پروازیں لاہور سے آپریٹ ہوں گی، استنبول کیلئے پی آئی اے جدید طیارے ایئر بس 320استعمال کرے گا
مزید پڑھیئےاداکارسلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام، دو افراد گرفتار
کنیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ آور سمیت تین دہشت گردوں کو سلمان خان کو ختم کرنےکا ٹاسک دیا تھا
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں شوہرکو باندھ کرخاتون سے اجتماعی زیادتی
شوہر کی درخواست پر پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےدیومالائی کردار ہرکیولیس کا مجسمہ دریافت
ایرِسٹوٹل یونیورسٹی کی محققین کی ٹیم نے یہ مجسمہ قدیم شہر فِلیپی سے دریافت کیا،ہرکیولیس کا کردار یونانیوں کے ہیراکلیس کے مساوی ہے۔
مزید پڑھیئےمھسا امینی کی موت تشدد سے نہیں بیماری کے باعث ہوئی،ایران
میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مہسا امینی کے متعدد اعضا نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا جس کہ جوہ سے وہ دماغی ہائپو کا شکار ہوئیں
مزید پڑھیئےسراج الحق نے بھی حکومت کو لانگ مارچ کی دھمکی دے دی
ہم خواجہ سراؤں اور ان کے حقوق کے خلاف نہیں ہیں۔ حکمران مغربی ایجنڈے کو مغرب کی طرح فروغ دینا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سائفر سے متعلق تیسری آڈیو بھی لیک ہو گئی
آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکہتے ہیں کہ لیٹرو الا معاملہ ہفتہ 10 دن پہلے شروع کردینا چاہئے
مزید پڑھیئےجشن عید میلاد النبی ﷺ ، قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
صدر مملکت نے حضور ﷺ کے یوم پیدائش کی خوشی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دی
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کیخلاف انکوائریوں پر رپورٹ طلب
چیئرمین کو اختیار حاصل ہے کہ اگر وہ کسی کے فرار ہونے کا امکان سمجھے تو گرفتاری کا حکم دے سکتا ہے
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ: مضر صحت اشیاء کی فروخت پر پابندی یقینی بنانے کا حکم
عدالت نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور آئی جی سندھ کو ٹوبیکو پان مصالحہ ،گٹکا مین پوری فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی بھی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےکراچی میں آئندہ تین دنوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی
کراچی میں پارہ 37-39 اور سندھ کے میدانی علاقوں میں 42 ڈگری تک جانے کا امکان
مزید پڑھیئےڈاو میڈیکل یونیورسٹی ہیلتھ و سائنس کو ٹیسٹ لینے کے اجازت
نجی اور سرکاری جامعات میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کا ٹیسٹ ڈاو میڈیکل و ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی لے سکتی ہے.
مزید پڑھیئےکوئٹہ :ہزارہ ٹائون دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
گرفتار مبینہ دہشتگرد علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون دھماکوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھیئےڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا باضابطہ لیٹر جاری
بین الصوبائی رابطے کی وزارت نے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا لیٹر جاری کیا۔
مزید پڑھیئےڈالر مزید 2 روپے 2 پیسے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد 219 روپے 92 پیسے پر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےوزیر معدنیات پنجاب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ کی وطن واپسی پر وزارت سے استعفیٰ پیش کروں گا۔
مزید پڑھیئےچار لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان
اگرمجھے کسی نے قتل کیا تو یہ لوگ کہیں گے کہ مذہبی جنونی نے قتل کیا۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو زرداری نے دوسرے بیٹے کا نام رکھ دیا
بیٹے کا نام میر سجاول محمود چوہدری رکھا ہے۔سجاول کا مطلب ہے طلوع ہونے والا سورج۔
مزید پڑھیئےاگلے مہینے سے عوام کو بجلی بلوں میں بڑا ریلیف دیں گے۔خرم دستگیر
جون کی ایف پی اے کے باعث اگست میں بجلی بلوں میں 10روپے اضافہ ہوا تاہم جون کے مقابلے میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کم ہوکراب 22 پیسے رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا ٹی 90 ٹینک پھٹ گیا۔ افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
ٹینک کو تین اہلکاروں پر مشتمل عملہ چلا رہا تھا۔ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ترجمان
مزید پڑھیئےصدر نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کردی
سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیئےویمن ایشیا کپ۔پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی
بھارتی ٹیم 138رنزکے تعاقب میں 124رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اس طرح پاکستان نے13رنز سے فتح سمیٹی لی۔
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس نے عمران خان کی سیاست کو کفن پہنا دیا۔رانا ثنا اللہ
عمران خان کی بھول ہے کہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ جائے گ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدہشت گردی کا خطرہ۔ملک گیرالرٹ جاری
جہاں بھی عسکریت پسندوں کی سرگرمی کی اطلاعات ہوں وہاں ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک مشنز کیے جائیں۔وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں سموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم
سموگ کاباعث بننے والی فیکٹریاں اور کارخانے فوری بند کردیےجائیں، ٹیموں کی نقل وحرکت کےلیے گاڑیاں فراہم کی جائیں۔لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو ڈیڑھ لاکھ افراد نکالنے کا ہدف
صوبائی اسمبلی کے ہر رکن کو ایک ہزار،ایم این اے کو تین ہزار افراد اسلام آباد لانے کا کہا گیا ہے- لانگ مارچ کیلیے رجسٹریشن اور گاڑیوں کی بکنگ شروع-
مزید پڑھیئےصارفین کورٹ عوام کیلیے ریلیف کا بڑا ذریعہ بن گئیں
بڑے نجی اسپتال- ایئرلائن- سوئی سدرن گیس- واٹر بورڈ سمیت پرائیویٹ کمپنیوں اور دکانداروں کیخلاف شکایات پر جرمانے کیے جا چکے-
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کے خلاف پی ٹی آئی کے سینیٹرزکا واک آؤٹ
تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے فواد چوہدری کے الفاظ پرارکان سے معافی مانگ لی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما حامد زمان اور سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار
حامد زمان کو لاہور اور سیف اللہ نیازی کوسینیٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos