درخواست میں اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سمیت دیگر فریقین جواب جمع کروائیں۔عدالت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں گیس لیکیج حادثات بڑھنے لگے
دو ماہ میں 15 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو چکے- واقعات کا بڑا سبب گیس لوڈ شیڈنگ کے دوران چولہے کھلے رہ جانا ہے-
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس کی ناراضگی پرلانگ مارچ موخرکیا گیا
نوجوان اہلکار اور افسران تحریک انصاف سے بد دل ہونے لگے- جواز گھڑ کر شاہ محمود قریشی نے پولیس مخالف بیان واپس لیا-
مزید پڑھیئےعمران خان کا حملے کی ایف آئی آر چیلنج کرنے کا اعلان
مجھے قتل کرنے کیلیے مذہب کارڈ اسعمال کیا گیا۔سینئر صحافیوں کے ساتھ گفتگو
مزید پڑھیئےحالات ہاتھ سے نکلے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔بلیغ الرحمان
گورنر ہاؤس پر حملہ پاکستان کی تاریخ کی بدترین مثالوں میں سے ایک ہے،
مزید پڑھیئےکینیا میں خشک سالی سے سیکڑوں جانور ہلاک
صرف 9 ماہ کے دوران 205 ہاتھی، 512 پاڑا 381 زیبرا، 51 بھینسیں اور 49 گریوے زیبرا( زیبرا کی ایک نسل) سمیت 12 زرافہ موت کے منہ میں چلے گئے
مزید پڑھیئےانقلاب کی باتیں کرنیوالے مرضی کی ایف آئی آر نہ کرا سکے، وزیر داخلہ
صوبائی حکومتیں اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری کو پورا کریں , ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ راستے بند کرنے کا نوٹس لیں
مزید پڑھیئےٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنا واقعی قومی معجزہ ہے۔سپریم کورٹ میں تذکرہ
کل کتنے بجے میچ ہے؟چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کہیں تو آپ کیلیے سپریم کورٹ کے باہر میچ دیکھنے کیلیے سکرین لگوا دیتے ہیں ۔وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ: 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل
51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے سزا کے خلاف اپیل کردی
مزید پڑھیئےمدیران نے وزیرآباد حملے میں صحافیوں کو ملوث کرنے کی مذمت کردی
سیاسی جماعتیں صحافتی اداروں اور صحافیوں کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے بدنام کرنے سے گریز کریں ۔ سی پی این ای
مزید پڑھیئےعلامہ اقبال کے یوم پیدائش پرکل عام تعطیل کا اعلان
عام تعطیل کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے اجراکے بعد اب 9نومبر بدھ کو چھٹی ہوگی ۔
مزید پڑھیئےمیجرلاریب قتل کیس۔2 مجرم بری
بیت اللہ کو سزائے موت جبکہ گل صدیق کوعمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےپولیس نے لاہور پشاور موٹر وے کلیئر کرنے کی اجازت مانگ لی
ایئر پورٹ پر ناخوش گوار واقعہ ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن سکتا ہے۔پولیس کا سیکریٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملہ۔پراسیکیوٹرزکی خصوصی ٹیم تشکیل
خصوصی ٹیم تین پراسیکیوٹرپرمشتمل ہے ،ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل حافظ اصغر، رانا سلطان اور زاہد سرفرازاے ٹی سی میں پیش ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےخیبر میں دہشتگرد کمانڈرہلاک،فوجی جوان شہید
،ہلاک دہشتگردی سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔آئی ایس پی آ
مزید پڑھیئےارشد شریف،اعظم سواتی اور وزیرآباد حملے پر انصاف ہو گا،فواد چوہدری
عوام اب عمران خان کی قیادت میں ایک منظم قوت ہیں،اداروں کو عوام کے حقوق ماننا ہوں گے،رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھیئےبغداد، اغوا میں ناکامی پر امریکی شہری کا قتل
عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی میں سوار مسلح افراد نے امریکی شہری کو اغوا کرنے کی کوشش کے دوران گولی ماری
مزید پڑھیئےامریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
عوامی جائزے کی رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں رپبلکن کو معمولی برتری ملنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کی ایف آئی آر اندراج کی رپورٹ سپریم کورٹ میں…
قاتلانہ حملے کے مقدمے میں اقدام دفعہ 302، 324 کے ساتھ دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےنوابشاہ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کرنے کی کوششیں تیز
سول ایوی ایشن ترجمان کے مطابق ٹیکسی ویز (بی) اور (سی) کو پانی اور کیچڑ سے پاک کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی
اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے، ستمبر سے نومبر کے بلوں میں وصولی ہوگی
مزید پڑھیئےجامعہ این ای ڈی میں کتابوں کا میلہ سج گیا
چیف لائبریرین ہما سردار کے مطابق اس بُک فئیر میں 30 اسٹالز پر رکھی جانے والی کتابوں کی تعداد ہزاروں میں ہے
مزید پڑھیئےسراج درانی نے درخواستِ ضمانت واپس لے لی
نیب ترامیم کے بعد کیس تبدیل ہو چکا ہے، سپریم کورٹ نے تمام درخواستوں کو واپس لینے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی نیب تحقیقات شروع
نیب عمران خان کی جانب سے بیرون ملک سربراہان مملکت سے ملنے والے تحائف خریدتے وقت ان کی قیمتوں کے غلط تخمینے کے معاملے کی چھان بین کررہا ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی۔پی ٹی آئی کا دوسرے روز بھی احتجاج۔تعلیمی ادارے،ٹرانسپورٹ بند
پی ٹی آئی کارکنان گزشتہ رات سے مری روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔موٹروے ایم 2 پر بھی احتجاج،دونوں ٹریک بند
مزید پڑھیئےپاکستانی لیجنڈ گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے
ظفررامے کو امریکا میں 2016 میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےغلام محمود ڈوگرکی حکم امتنازع کی استدعا مسترد
عدالت نے غلام محمود ڈوگرکو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےگورنر ہاوس پنجاب میں رینجرز تعینات
رینجرز نے گورنر ہاﺅس کے اندر ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔
مزید پڑھیئےچاند کو آج گرہن لگے گا
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نظارہ کیا جائے گا، پاکستان میں چاند گرہن کا دورانیہ ایک گھنٹے پچاس منٹ کیلئے ہو گا
مزید پڑھیئےلکی مروت میں فورسز نے انتہائی مطلوب دہشتگرد مارگرایا
فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشت گرد ارشاد عرف حیدر ہلاک
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos