بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے921ڈالر پر آگئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں 5پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے بڑھ گئی
مزید پڑھیئےملک میں بڑھتی مہنگائی پر کابینہ ارکان کی ایک دوسرے پر تنقید
وفاقی کابینہ کا وزیراعظم سے بڑھتی مہنگائی پر ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
وہ دور ختم ہوا جب حکومت کے گناہ معاف اور اپوزیشن کو بغیر گناہ کے سزا ملتی تھی، لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےافغانستان:امریکی فوجیوں کا انخلا امن معاہدے پر عمل سے مشروط
افغانستان میں اب بھی 4 ہزار 500 امریکی فوجی موجود ہیں
مزید پڑھیئےسابق سربراہان مملکت کو حاصل مراعات کا جائزہ لینے کی ہدایت
قانون سازی کے لیے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کو ذمہ داری بھی تفویض کردی گئی
مزید پڑھیئےمولانا عادل کے قتل کا واقعہ‘ 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
آئی جی سندھ کی ہدایت پر قائم، کراچی پولیس چیف سربراہ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی کورنگی شامل ہیں
مزید پڑھیئےایم کیوایم کا پارٹی قیادت پربغاوت کے مقدمات واپس لینے کامطالبہ
وفاقی وزیر امین الحق نے وفاقی کابینہ میں پارٹی رہنماؤ پر بغاوت کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیئےٹماٹروں سے لدے8 ٹرک ایران سے پاکستان پہنچ گئے
وفاقی حکومت نے قیمتیں کم کرنے کے لیے ٹماٹر درآمدکرنےکی اجازت دی ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
ایم این اے میجر (ر)طاہر صادق نے وزیراعظم کی ٹیم کو نااہل قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے جان بوجھ کر گندم کی ریلیز روک رکھی ہے، شبلی فراز
ملک میں ضرورت کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیراطلاعات کی میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ نے گندم جاری کرنے کی منظوری دے دی
فی کلو آٹے کی ایکس مل قیمت میں 9 روپے 13پیسے کمی کی کی بھی منظوری دی گئی
مزید پڑھیئےبھارت نے کوئی غلطی کی تو پاکستان کا سخت ردعمل آئے گا۔معید یوسف
اگر مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کر دے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔بھارتی صحافی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے واش روم میں بھی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ترجمان ن لیگ
حکمرانوں کے ذہنوں سے گوجرانوالہ کا جلسہ نہیں نکل رہا،مریم اورنگ زیب
مزید پڑھیئےکورونا قوانین کی خلاف ورزی پر نواز شریف مشکل میں پڑگئے
گذشتہ روز لندن میں مقیم نواز شریف کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں اور نہ ہی ماسک پہن رکھا تھا۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پرپابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان کی آئی ڈی بلاک کی جائے۔ درخواست گزار
مزید پڑھیئےآذر بائیجان سے جنگ میں نگورنوکارا باخ کے مزید 45 فوجی ہلاک
متحارب فوجوں کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک 525 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع
ان کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست جمع کرائی گئی۔
مزید پڑھیئےمریم کذاب کی حرکتیں (ن)لیگ کاخاصہ ہے۔ شہزاداکبر
برائے مہربانی قوم کی توجہ اپنی چوری سے ہٹانے کی ناکام کوشش نہ کریں ۔مشیر برائے احتساب و داخلہ
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہا خودکشی کیس۔جنید اور وقاص کی ضمانت منظور
عدالت نے ملزمان کو 10 روز میں متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش میں جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ
اس سے قبل بنگلا دیش میں ریپ کے مجرمان کے لیے عمرقید کی سزا مقررتھی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت
ریلوے اور سابقہ انتظامیہ کو ایک ماہ میں فرگوسن کمپنی کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےعابد ملہی کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام…
ملزمان کی گرفتاری پرآئی جی پنجاب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عثمان بزدار
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کانوٹس لے لیا
ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو تحقیقات کاحکم دیدیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کو مافیا چلا رہی ہے۔مرتضیٰ وہاب
انڈے 170روپے،چینی 100سے زائد اورآٹا بھی سینچری پوری کرےگی۔
مزید پڑھیئےنادرااپنے اختیارات کاغلط استعمال کررہاہے۔اسلام آبادہائیکورٹ
عدالت نے حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھیئےمولانا عادل خان کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج
تین ملزمان جن میں سے ایک نے شلوار قمیض اور دو نے پینٹ شرٹ پہنچ رکھی تھی۔
مزید پڑھیئےجرگے کا ظالمانہ فیصلہ۔ دو بہنوں کو شوہروں سمیت قتل کرنے کا حکم
ہم نے پسند سے شادی کی ہے، تحفظ دیا جائے۔ خواتین کا کا ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کا حکم معطل
درخواست میں حکومت ، پیمرا اور اے ٹی سی عدالت کے جج کوفریق بنایاگیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے کہنے پر نیب نے میری کرسی ضبط کرلی۔شہباز شریف
آپ باقاعدہ درخواست لکھ کر دیں تفصیلی حکم جاری کردیں گے۔جج
مزید پڑھیئے