نوازشریف کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی پر عملدرآمد جاری ہے۔تفتیشی افسر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں بجلی کا مسئلہ جوں کاتوں ہے۔چیف جسٹس
حکومتی اداروں میں صلاحیت کاسنجیدہ فقدان ہے۔جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےعابد ملہی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چہرہ ڈھانپ کرلایا گیا۔
مزید پڑھیئےجی بی الیکشن:گدائی اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر عباس کی حمایت کااعلان
نور محمد ہائوس رضویہ سوسائٹی میں اجلاس، انتخابات کے حوالے تیاریوں کے لیے لائحہ عمل تیار کیاگیا
مزید پڑھیئے’ٹک ٹاک‘ کے پراکسی کے ذریعے استعمال پر بھی پابندی کی درخواست دائر
پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 3 ہزار 419 ارب روپے اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے مجموعی قرض کے عبوری اعداد و شمار جاری کر دیے
مزید پڑھیئےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 4 ماہ میں 9 ارب ڈالر وطن بھیجے
کورونا وائرس کے باوجود ہماری معیشت کے لئے اور اچھی خبریں ہیں، وزیراعظم کا ٹویٹ
مزید پڑھیئےاسکول کی فیس مانگنے پر ماں بیٹی قتل
ماں بیٹی کے قتل کے الزام میں اللہ دتہ کو گرفتار کرلیا، پولیس
مزید پڑھیئےروئی کی قیمت ایک بار پھر دس سال کی بلند ترین سطح پر
اب تک روئی کی تقریباً 15لاکھ سے زائد روئی کی گانٹھوں کے درآمدی معاہدے کرچکے ہیں، کاٹن جنرزفورم
مزید پڑھیئےہیومن رائٹس کمیشن کا گوجرانوالہ جلسے کی مانیٹرنگ کا اعلان
امید ہے ریلی کے منتظمین، شرکا اور کوریج کرنے والے میڈیا پر جابرانہ پابندیاں نہیں لگائی جائیں گی، ایچ آر سی پی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کو گوجرانولہ میں جلسے کی اجازت نہیں ملی
اب پی ڈی ایم کا جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا، خرم دستگیر خان
مزید پڑھیئےعمران خان سے کبھی دوستی تھی،انہیں میرے مقابلے میں جتوایا گیا
اس وقت یہ سلسلہ ہے کہ جو ووٹ کی عزت مانگے اسے جیل میں ڈال دو، سعد رفیق کا ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی 20 کپ:کے پی نے سدرن پنجاب کو 73 رنز سے ہرادیا
خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 205 رنز بنائے،فخر زمان68 رنز کی جارحانہ اننگز کیساتھ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
مزید پڑھیئے’قائداعظم کی ہدایت پرعمل کیا ہوتا توسقوط ڈھاکہ نہ ہوتا‘
نواز شریف کا آج 12 اکتوبر کو فوجی بغاوت کے 21 سال مکمل ہونے پر ٹوئٹ، قائد اؑعظم کے خطاب کا اقتباس بھی شیئر کیا
مزید پڑھیئےبرطانیہ تحویل ملزمان کے معاہدے پر کام کرنے پہ رضامند ہو گیا
شہزاد اکبر کی برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
مزید پڑھیئےحکومت عوام کیساتھ جنگ میں جیت نہیں سکے گی، مریم نواز
پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ووٹ کو عزت دو کے نعرے میں چھپا ہے، مریم نواز
مزید پڑھیئےانحراف کا خدشہ: پی ڈی ایم کا فیصلے،گفتگو تحریر کرنیکا فیصلہ
تحریری فیصلوں کی کاپیاں تمام جماعتوں کے پاس، منحرف ہونا آسان نہیں ہوگا
مزید پڑھیئےحکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہا ہے، سراج الحق
سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے،امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےمولانا عادل کے اہلخانہ کا واقعے کا مقدمہ درج کرانے سے انکار
اب اس واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج، انسداد دہشت گردی، قتل سمیت دیگر دفعات شامل، تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد کی جائیگی، پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےکورونا : بازاروں، اسپتالوں اور دفاتر میں ماسک پہننا لازمی قرار
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے آگاہی مہم شروع کرنےکا فیصلہ
مزید پڑھیئےملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد گرفتار
ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا، ملزم کو لاہور منتقل کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےمہنگائی کا ملبہ حکومت نے کورونا اور بارشوں پر ڈال دیا
مشیر خزانہ کی زیرصدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، قیمتوں پر کنٹرول کی ہدایت
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
ہلاکت پر کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے، بھارتی فوج کی طرف سے پیلٹ گنز کی فائرنگ،شیلنگ سے متعدد مظاہرین زخمی
مزید پڑھیئےحکومت کا ایران سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ
ایران سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کی ایک ماہ کے لیے اجازت دی گئی ہے
مزید پڑھیئےنیا پاکستان کا خواب چکنا چور، قوم اب حساب لے گی، حمزہ شہباز
وزیراعظم نے مہنگائی کے خلاف 11 نوٹس لیے ہر نوٹس پر مہنگائی اور بھی بڑھ گئی، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھیئےڈیجیٹل ڈپلومیسی جدید دور کا تقاضا ہے، شاہ محمود قریشی
بھارت نے بڑی مکاری سے کشمیریوں کی حق خودارادیت کو روند دیا،وزیرخارجہ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےگوادر اور پسنی کے درمیان گردو غبار کاطوفان،گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں
طوفان کے باعث پسنی اور گوادر کے درمیان ٹرانسمیشن لائن متاثر ہوئی اور گوادر شہرکو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
مزید پڑھیئےپولیس کے بڑے بڑے افسر ملزمان کے سامنے بے بس ہیں،چیف جسٹس
ام رباب چانڈیوکے اہلخانہ کے قتل کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت، مفرور ملزمان کی عدم گرفتاری پر شدید برہمی کا اظہار
مزید پڑھیئےملک کے اکثر یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اور گھی غائب
تینوں اشیا سستی ہونے کے باعث طلب پوری نہیں کرسکتے، حکام، عملہ مال غائب کرکے تاجروں کو فروخت کرتا ہے، صارفین
مزید پڑھیئے