تازہ ترین

لوٹ کر کھا گئے پاکستان۔۔۔۔بشریٰ، گوگی اور کپتان

نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے، ہماری بھرپور تیاری ہے۔فائل فوٹو

فرح گوگی نے 10 ایکڑ کا انڈسٹریل پلاٹ جو60 کروڑ روپے مالیت کا تھا وہ پلاٹ 8 کروڑ 30 لاکھ روپے میں اپنے نام کروایا، احسن جمیل نے جعلی بینک گارنٹی لے کرپلاٹ اپنے نام منتقل کروایا جبکہ بشریٰ بی بی بنی گالہ میں بیٹھ کرڈیل کرتی تھی۔عطا تارڑ

مزید پڑھیئے

افغان لویہ جرگہ نے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ کردیا

تین روزہ لویہ جرگہ میں ہزاروں علما ،سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات شریک ہوئیں (فائل فوٹو)

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے لویہ جرگہ کے شرکا نے عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں تین روزہ لویہ جرگہ کا اختتام ہوگیا ہے، جرگے میں مختلف قراردادوں کی منظوری دی گئی۔  جرگے میں منظور کی جانے والی …

مزید پڑھیئے

لینڈ سلائیڈنگ سے بھارتی فوج کا کیمپ تباہ۔ 26 ہلاک

ملبے میں 100 افراد دب  گئے۔8 کی لاشیں نکالی چکی ہیں،7فوجی اہلکار شامل ہیں(فائل فوٹو)

 نئی دہلی:بھارتی ریاست منی پور میں مٹی کا تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیمپ تباہ ہوگیا جس کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جب کہ 37 افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہیں جن کے زندہ بچ جانے کے امکانات معدوم ہوگئے۔ بھارتی …

مزید پڑھیئے

چارسدہ میں صحافی کا قتل، ملزمان فرار

افتخار احمد نجی ٹی وی سے منسلک تھا،بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج (فائل فوٹو)

 پشاور:خیبرپختون کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد نے نجی ٹی وی اور روزنامہ کے نمائندے افتخار احمد کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ چارسدہ کے علاقے شبقدر میں نامعلوم افراد نے افتخار احمد پر قاتلانہ حملہ کیا جس میں وہ شہید ہوگئے۔ پولیس نے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد مقتول …

مزید پڑھیئے

 امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

 امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں

کراچی :  امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں، ان کی عمر 80 برس تھی اور وہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد مدینہ بلاک7گلشن اقبال (کراچی) میں ادا کی گئی۔ یاد رہے گزشتہ ماہ اسلام آباد …

مزید پڑھیئے

پنجاب میں رات 9 بجے بازار اورمارکیٹیں بند کرنیکی پابندی ختم

فیصلہ تاجر برادری اورعوام کی سہولت کیلئے کیا،عوام عید کی خریداری آسانی سے کرسکیں(فائل فوٹو)

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عید کی چاند رات تک عوام اور تاجر برادری کے لئے بازار اور مارکیٹیں رات دیر تک کھولنے کی اجازت دے دی۔لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رات 9 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی ختم انہوں نے اعلان کیا کہ  پنجاب بھر …

مزید پڑھیئے

ملک کے اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا، عمران خان

اداروں کوپیغام یے ، چوروں سے ملک کو بچالوکہیں گیم ہاتھ سے نہ نکل جائے(فائل فوٹو)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ملک کو ان چوروں سے بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے۔ اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا …

مزید پڑھیئے

چھوٹے بچے کی جادوگری نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا

لڑکا اپنی مہارت سے دو چھوٹے پتھروں کو ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں منتقل کرتا ہے( فائل فوٹو)

ایک اسکول کے بچے کی چھوٹے پتھروں سے جادوئی کرتب دکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ ویڈیو اس قدر مقبول ہو چکی ہے کہ 9 جون کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیے جانے کے بعد اسے 128 ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔ ویڈیو میں ایک بچے …

مزید پڑھیئے

شعیب اختر سعودی مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج ادائیگی کیلئے روانہ

احرام پہنے ہوئے تصویر جاری، مکہ میں حج کانفرنس سے بھی خطاب کرینگے (فائل فوٹو)

ریاض : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ میں سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی …

مزید پڑھیئے

محنت کش نے شہری کے گمشدہ 30 لاکھ کی رقم واپس لوٹا دی

رقم کلیجی کا ٹھیلہ لگانے والے کو ملی۔ تاجرنے ایمانداری کے اعزاز کے اعتراف میں یوسف 50ہزار روپے سے نواز دیا (فائل فوٹو)

کراچی: کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے محنت کش نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے شہری کی گمشدہ 3ملین کی خطیررقم پولیس کے ذریعے واپس لوٹا دی۔ رقم گرنے کا واقعہ مین روڈ لی مارکیٹ بغٖدادی لیاری میں پیش آیا جہاں تاجر کا ملازم 30 لاکھ روپے کا …

مزید پڑھیئے

کراچی میں آندھی اورموسلادھار بارش کا خطرہ ٹل گیا

کل رات تک سسٹم کے زیراثر سندھ کے بیشتر مقامات پر بارش رہےگی۔فائل فوٹو

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرقی سندھ میں مون سون سسٹم کا کچھ حصہ زمین پر اورکچھ سمندر میں  ہے، سسٹم کو …

مزید پڑھیئے

امریکا اور طالبان کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

طالبان وزیرخارجہ امیر اللہ متقی نے یورپی یونین کے نمائندوں اور سفیروں سے بھی ملاقات کی (فائل فوٹو)

دوحہ:  امریکا اور طالبان کے وفد کے درمیان قطر کے دارالحکومت میں امن معاہدے کی پیش رفت اور افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوں گے جس میں فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے …

مزید پڑھیئے

وائے فائی ڈیوائس کا توہین آمیز نام رکھنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

ملزم اصغر کو پریڈی نے پیش کیا،وائے فائی راؤٹر کا توہین آمیز نام رکھا گیا جس کے نتیجے میں عوام میں اشتعال پھیلا(فائل فوٹو)

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے توہین آمیز وائے فائی راؤٹر کا نام رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم اصغر عباس کو دو کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے توہین آمیز وائے فائی راؤٹر کا نام رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم اصغر عباس کو پریڈی پولیس نے …

مزید پڑھیئے

مسلمان بھارتی صحافی کو جیل بھیج دیا گیا

بھارتی عدالت نے صحافی محمد زبیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی (فائل فوٹو)

نئی دہلی:گستاخ بی جے پی ترجمان نوپور شرما کا معاملہ سامنے لانے پر مسلمان بھارتی صحافی محمد زبیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ۔ بھارتی عدالت نے  محمد زبیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق توہین رسالت کا معاملہ اُٹھانے …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی جلسے میں آنے والے شخص سے پستول برآمد

پی ٹی آئی نے مزار قائد کی انتظامیہ کو جلسے کی اجازت اور سیکورٹی کی درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد:تحریک انصاف کا آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ شیڈول ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ گاہ کے واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پسٹل سعید غنی نامی شخص سے برآمد ہوا جسے پولیس نے حراست میں لے …

مزید پڑھیئے

 میرا فسادی ٹولے کو پیغام ہے،اب کوئی جتھا ڈی چوک نہیں آسکتا۔ رانا ثنا…

اقوام متحدہ وزرائے خارجہ اجلاس میں بلاول بھٹو معاملے کواٹھائیں گے۔فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرا فسادی ٹولے کو پیغام ہے کہ اب آنسو گیس نئی خرید لی گئی ہے، ان کا شکوہ ختم کر دیا ہے ۔ ہم نے نظام بنایا ہے جس سے اب کوئی بھی جتھا اسلام آباد ڈی چوک نہیں آسکتا۔اسلام …

مزید پڑھیئے

پٹرول قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Lahore high court

لاہور :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے کابینہ کی منظوری کی بغیر …

مزید پڑھیئے

سونا 600 روپے مزید مہنگا!!

فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 41ہزار 700 روپے ہوگئی (فائل فوٹو)

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے ایک …

مزید پڑھیئے