غیرترقیاتی اخراجات کے لیے ایک کھرب 15 ارب روپے رکھے گئے،ترقیاتی اخراجات کے لیے 24 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت نے اختر مینگل کو منانے کیلیےچیئرمین سینیٹ کو میدان میں اتاردیا
دونوں رہنمائوں کی ملاقات۔بی این پی مینگل کے سربراہ نے چیئرمین سینیٹ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےگلگت۔صوبائی وزیرجان بازخان کرونا سے انتقال کرگئے
جانباز خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ طبیعت خراب ہونے پرسٹی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےجانیں بچانے کیلیے ڈر پوک بھارتی فوجی دریا میں کود گئے
بھارتی فوجیوں نے چینی فوج سے زیر تعمیر چوکی کو منہدم کرنے اور پیچھے ہٹنے کے لیے کہاتو جھڑپ شروع ہو گئی۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے 229 ارب روپے کاڈاکہ ڈالا۔مراد علی شاہ
حکومت کا اپنی نااہلیوں کو کورونا پر ڈال دینا درست نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچینی فوج نے اہم علاقےمیں پوزیشن سنبھال لی
درہ قراقرم چین پاکستان اور بھارت کی سرحدوں کا سنگم ہونے کے ساتھ متنازع علاقہ بھی ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں منی لانڈرنگ کے ملزمان کو194 برس قید
ملزمان پر59 ملین 58 لاکھ ریال جرمانہ عائد اور16 ارب ریال ضبط کرنے کی سفارش
مزید پڑھیئےامراض قلب ہسپتال کراچی میں فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی
ملزم کی ایک روز قبل ایک ڈاکٹر سے بحث ہوئی تھی،ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کرنےوالا سی ٹی ڈی اہلکار ہے۔
مزید پڑھیئےلائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ۔پاکستان کا بھارت سے احتجاج
بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 شہری شہید اورایک زخمی ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےبغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ
راکٹ حملے کے بعد گرین زون پر فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بھی دیکھنے میں آئیں۔
مزید پڑھیئےنیپال کے ایوان بالا نے بھی نئے نقشے کی منظوری دیدی
نقشے میں ان علاقوں کو بھی ملک کا حصہ دکھایا گیا ہے جن پر بھارت اور نیپال کے درمیان شدید اختلافات اور تنازع ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرول بحران میں ملوث افراد کو گرفتارکیا جائے۔وزیر اعظم
ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اور منسوخ کر دیے جائیں ۔انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش۔
مزید پڑھیئےعمران فاروق کوقتل کرنے کاحکم بانی متحدہ نے دیا۔عدالت
معظم علی نے نائن زیروسے قتل کیلیے لڑکوں کاانتخاب کیا،عمران فاروق کے قتل کیلیے محسن علی اورکاشف کامران کوچناگیا۔
مزید پڑھیئےکس طرح پتہ چلا لندن میں جائیدادیں ہیں؟۔سپریم کورٹ
آﺅ جائیدادیں ڈھونڈیں،آﺅ جائیدادیں ڈھونڈیں کااختیارکہاں سے حاصل کیاگیا؟.جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت
بیان دیتے وقت عدالتی ڈیکورم کا خیال رکھتے ہوئے مختصربات کریں اورمناسب الفاظ کا استعمال کریں۔جسٹس عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےبھارت لائن کراس نہ کرے۔ چین کا انتباہ
بھارت نے تنازع سے بچنا ہے تو اشتعال انگیزی فوری بند کرے۔چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےحکومت کا بی این پی مینگل کو منانے کا فیصلہ
وزیراعظم کی ہدایت پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی آج بی این پی مینگل سے رابطہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج شام سات بجے سے دو ہفتے کیلیے لاک ڈائون
لاک ڈاؤن کا نفاذ شہرکی 41 یوسیز کے مختلف ہاٹ اسپاٹس پرہوگا، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کےتین ملزمان کو عمر قید
عدالت نے 4مفرور ملزمان بانی متحدہ،محمدانور،افتخارحسین اورکاشف کامران کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےاختیارات کے بغیر کراچی کامسئلہ کبھی حل نہیں ہوگا۔وزیر اعظم
نچلی سطح پراختیارات کی منتقلی کی وجہ سےکےپی میں پی ٹی آئی کی دوبارہ حکومت بنی۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارت کی دہشت گردوں کی حمایت کو بےنقاب کرتےرہیں گے۔آرمی چیف
مقبوضہ کشمیرمیں بے گناہ شہریوں پربھارتی ظلم وستم کوبے نقاب کرتے رہیں گے۔ کور کمانڈرز کانفرنس
مزید پڑھیئےشرابی بندر کوعمر قید کی سزا سنادی گئی
یہ بندر ساری عمر سلاخوں کے پیچھے رہے گا اور اسے رہا نہیں کیا جاسکے گا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
20 جون کے بعد شہر میں صبح اوررات کے اوقات میں بونداباندی اور پھوار پڑنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےاختر مینگل کے تمام تحفظات جلد دور کرلیں گے۔ شبلی فراز
اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے۔ سارے اتحادی ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت اوراپوزیشن کے ارکان اپنے مفاد کے لیے ایک ہوگئے
سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو نے متفقہ طور پرارکان اسمبلی کے اہلخانہ کو مراعات دینے کے بل کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےسندھ کا بجٹ پیش۔ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کی جانب سے شور شرابا کیا گیا۔
مزید پڑھیئےطالبان کے حملے میں 17 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک
حملہ آور4 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرکے بھی لے گئے۔ترجمان صوبائی گورنر
مزید پڑھیئےلبنان میں بد ترین اقتصادی بحران۔ لوگ سونا بیچ کر گزارہ کرنے پر مجبور
مقامی کرنسی اپنی آدھی سے زیادہ قدرکھو چکی، ملک کی تقریبا آدھی آبادی غربت کی لکیرکے نیچے چلی گئی۔
مزید پڑھیئےچوہدری برادران کی چیئرمین نیب کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے منظور
لاہورہائیکورٹ نے نیب کو 6 جولائی کیلیے نوٹس بھیجتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوجیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔ مودی
اگر چین اکساتا ہے تو ہم مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بھارتی وزیراعظم کا قوم سے خطاب
مزید پڑھیئے