تازہ ترین

کراچی میں جمعےکوبھی مارکیٹیں کھلیں گی،ترجمان سندھ حکومت

کورونا کیسز کی شرح میں بھی کمی آئی ہے جس کی وجہ سے اب ہفتےمیں صرف اتوارکومارکیٹیں بند رہیں گی

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعےکوبھی مارکیٹیں کھولنےکافیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ صوبے میں جمعے کو مارکیٹیں کھلیں گی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی شرح میں بھی کمی آئی ہے جس …

مزید پڑھیئے

کراچی:گزشتہ رات سےاب تک ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری

شہر میں سب سے کم بارش اولڈ ائیرپورٹ پر 1.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے

کراچی میں گزشتہ رات سے اب تک ہونے والی بارش کے اعدادوشمار محکمہ موسمیات نے جاری کر دئیے ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 58 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اورنگی ٹاون میں 37,ناظم آباد 32، مسرور بیس 17، کیماڑی میں …

مزید پڑھیئے

لاہور:رکشہ سوارخاتون سےنازیباحرکت کرنےوالےچاروں ملزمان کوجیل سےطلب کرلیاگیا

پولیس کے مطابق یہ واقعہ 14 اگست کو سرکلر روڈ پر پیش آیا تھا اور ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد 21 اگست کو مقدمہ درج کیا گیا تھا

لاہور کی مقامی عدالت نے رکشہ سوار خاتون سے بد تمیزی کے چاروں ملزموں کو جیل سے طلب کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نےملزمان عثمان، عرفان، ساجداور عبدالرحمان کو جمعےکے روز جیل سے طلب کر لیا ہے۔ ملزمان کی طلبی کی درخواست تفتیشی افسر نے دی تھی،تفتیشی افسر نےعدالت …

مزید پڑھیئے

اورنگی ٹاؤن میں خاتون اورتین بچو ں کی ہلاکت کامقدمہ انتظامیہ اورمالکان کےخلاف درج

اورنگی ٹاؤن تھانے میں درج مقدمہ  نمبر 1093 متوفیہ کے دیور محمد عارف کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مکان منہدم ہونے کا مقدمہ ایک تعمیراتی منصوبے کی انتظامیہ اور مالکان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سہائے عزیز کا کہنا تھا کہ  مدعی محمد عارف نے جائے حادثہ کے قریب تعمیراتی منصوبے کی انتظامیہ اور مالکان …

مزید پڑھیئے

معاشرےکی اصلاح میں منبرومحراب کاکرداراہم ہے،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ  پاکستان نے دہشتگردی کو ناکام بنایا ہے

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن سے پاکستان میں بھی امن قائم ہوگا۔ اس حوالے سے  مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ  پاکستان نے دہشتگردی کو ناکام بنایا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن …

مزید پڑھیئے