وکیل فاروق ایچ نائیک کی آصف زرداری کی 5 سال کے اثاثوں اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات نہ طلب کیے جانے کی استدعا مسترد
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مشرف وطن واپسی کیلئے جو انتظامات چاہتے ہیں ہم کر کے دیں گے،چیف جسٹس
پرویز مشرف کا علاج کرائیں گے، ان کی سیکیورٹی کے لئے پوری بریگیڈ لگوادیں گے ،چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس کی سماعت 16 اکتوبر تک کے لیے ملتوی
آصف زرداری، فریال تالپور، اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور ان کے تینوں بیٹوں سمیت دیگر تمام ملزمان بینکنگ کورٹ کے روبرو پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےمبینہ پولیس مقابلے میں امل کی ہلاکت: سپریم کورٹ نے کمیٹی قائم کردی
کسی بھی قسم کی ہمدردی غمزدہ والدین کے غم کا ازالہ نہیں کر سکتی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس
مزید پڑھیئےصدرورلڈبینک سے بھارت کےساتھ پانی کے مسئلے پربات کی: شاہ محمود قریشی
پانی کے مسئلے کا حل ہمارے لیے بہت ضروری ہے ، وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےکویت، گلف بینک لوٹنے والا 48 گھنٹوں میں گرفتار
ابتدائی تحقیقات کے دوران ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا
مزید پڑھیئےمالک کو ماں سمجھنے والے بطخ کے بچے
پہاڑیوں پر چلتے ہوئے سارے بچے مالک کو ’ماں‘ سمجھتے ہوئے اس کا ہر کہنا مانتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں 50کروڑ غریبوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کا آغاز
حکومت کی طرف سے اس پروگرام کا نام مودی کیئر رکھا گیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھیئےصوبہ خیبرپختون میں خسرہ کی وبا
صوبے میں صرف ایک ہفتہ کے دوران 49 معصوم بچے خسرے کا شکار ہوگئے
مزید پڑھیئے4 بہنوں نے پاکستان کو چار چاندلگا دیے
چاروں بہنوں نے سونے کے2، 4 چاندی اور 2 تانبے کے تمغے جیت کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
مزید پڑھیئےبیک وقت 3 طلاقوں پر سزا کی تجویز
سزائیں تجویز کرنے کے لئے اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس طلب
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف کے بیان پرپرویز مشرف کا ردعمل
ہماری فوج دنیاکی بہترین فوج ہے،ان کے پاس وسیع تجربہ اوردلیری ہے، مشرف
مزید پڑھیئےارکان پارلیمنٹ کو ایک ارب روپے کے سفری واوچرز جا ری
304 ارکان قومی اسمبلی اور100 سینیٹرز کو اندرون ملک مفت سفری سہولیات فراہم کی گئی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا ریسکیو1122 میں کرپشن کے معاملے پر از خود نوٹس
سیکریٹر ی داخلہ رپورٹ کے ساتھ 27 ستمبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کومداخلت کا حق حاصل نہیں، میانمار فوجی سربراہ
اقوام متحدہ نے آنگ ہلیانگ اور دیگر اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھیئےبھارت کوخطے میں پولیس مین نہیں بننے دیں گے :رضا ربانی
خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے اشارے نظر آرہے ہیں ، رضا ربانی
مزید پڑھیئےملائیشیا، زہریلی شراب پینے سے 44افراد ہلاک
سیلانگور میں 24، کوالالمپور 15، پیراک میں 5 افراد جعلی شراب پینے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے
مزید پڑھیئےنوازشریف کے ساتھی کی ٹیکسٹائل ملزسے 21گاڑیاں برآمد
برآمد لگژری گاڑیوں پرقطری سفارتخانے کی نمبرپلیٹس لگی ہیں، رپورٹ
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیسز میں صرف ٹھوس شواہد پر کارروائی ہوگی، برطانوی وزیرداخلہ
پاکستان کی سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ،شواہد میں دلچسپی ہے، برطانوی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےوطن کی حرمت اور سلامتی تمام چیزوں پر مقدم ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ
کیڈٹس پیشہ وارانہ مہارت اور قائدانہ صلاحیتوں پر توجہ دیں، آرمی چیف کا ملٹری اکیڈمی کاکول کے دورے کے موقع پر خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف کی گیدڑبھبکیوں پر پاکستانی سیاسی رہنمائوں کا شدید ردعمل
حکومت سفارتی زبان استعمال کرے، دنیا کو بتائے کہ بھارت مذاکرات سے انکار کیوں کرتا ہے،مشاہد اللہ
مزید پڑھیئےکراچی سرکاری گاڑیوں کے ڈرائیور ہی چور نکلے
سرکاری گاڑیاں اس لئے چوری کرتے تھے کیونکہ ان میں ’’ ٹریکر ‘‘ نصب نہیں ہوتے تھے،ملزم کا انکشاف
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکی وطن واپسی کیلئےاقدامات،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےجواب جمع کرادیا
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کے لئے ملتوی کردی
مزید پڑھیئےمصدق ملک نےنئی حکومت کے بجٹ کو غریب دشمن بجٹ قرار دے دیا
نئے پاکستان والے کہتے ہیں اتنا ٹیکس ڈالو کہ سب کی کمر ٹوٹ جائے،جو ٹیکس نہیں دیتے وہ مزے کریں۔مصدق ملک
مزید پڑھیئےغریب بچوں کواپنےحصےکاکھانا کھلانےوالےپولیس اہلکار کیلئے انعام
سپاہی برکت اللہ شاہ نے یوم عاشور پر اپنے حصے کا کھانا 2 غریب بچوں کو کھلا یا تھا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرمیں لڑنےوالےتمام کشمیریوں کوحریت پسندسمجھتےہیں،فوادچوہدری
کشمیر اب بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، ہم بھارت کے اندرونی حالات سے متاثر نہیں ہوں گے،وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےغریبوں کیلئےگیس کی قیمتیں10جبکہ امیروں کیلئے 145 فیصد بڑھائی ہیں،اسدعمر
ابھی ایک ماہ ہوا ہے، آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے، گھنگرو والوں کیلئے مشورہ ہے اپنے حصے کا جائز ٹیکس دینا شروع کردیں،
مزید پڑھیئےشکارپورمیں ہائی ٹینشن لائن گھر پرگرگئی، 4 بچے جھلس گئے،اسپتال منتقل
متاثرہ بچوں کے اہلخانہ کا شکارپور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (سیپکو)کے خلاف احتجاج ک،سخت نعرے بازی
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نواز شریف سےمولانافضل الرحمان کی جاتی امرامیں ملاقات
ملاقات میں حکومت کے خلاف سخت اپوزیشن کرنےکیلئےپیپلزپارٹی کےساتھ تعلقات بہتر بنانےاور سیاسی رابطے بڑھانے کے امور بھی زیر غور آئیں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےاپوزیشن کاحکومت سےگیس کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کامطالبہ
موجودہ حکومت عوام کے ووٹوں کی نہیں بکہ دھاندلی کی پیدوار ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اخلاف شہباز شریف
مزید پڑھیئے