تازہ ترین

اسکاٹ لینڈ میں قیمتی پالتو جانوروں کی چوریامصیبت بن گئیں

ایڈن برگ:اسکاٹ لینڈ کےجزیرے لوئس میں قیمتی پالتو جانوروں کی چوریوں نے شہریوں کی زندگی مشکل کردی ہے جبکہ پولیس کا جینا بھی حرام کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق جزیرے لوئس کے رہائشی ڈونلڈ میکلیوڈکا گذشتہ روزپالتو الّوا سکریمپ بھی غائب تھااوراس کے کابک کی چھت کو کسی نے اوپر سے …

مزید پڑھیئے

بدنام زمانہ فرانسیسی ملزم کا ڈرامائی فرار۔پولیس کے طوطے اڑگئے

پیرس:فرانس کے ایک بدنامِ زمانہ غنڈے نے جیل سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے انتہائی فلمی انداز میں فرار ہو کر سب کو حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رضوان فاید نامی اس قیدی کو 3 مسلح افراد نے فرار میں مدد دی۔ پہلےاس کے دو بندوق بردار ساتھیوں نے دھویں …

مزید پڑھیئے

لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا مالی معاونت کی پیشکش کئےجانےکا انکشاف

کراچی:کراچی سے لاپتہ ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں پاکستان رینجرزسندھ کی جانب سے انہیں مالی معاونت کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ رینجرز کا کہنا ہے کہ امداد کی پیشکش مخیر حضرات کی جانب سے تھی اور وہ صرف تقسیم …

مزید پڑھیئے

الیکشن میں کھڑا ہونا ہی کامیابی اور ہم ہی جیتیں گے ۔ مصطفیٰ کمال

کراچی:پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی ووٹ لینے والے چوکیدار ،چوروں سے مل کر مال بناتے رہے ۔مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پہلے پوچھا جاتا تھا گھر سے باہر کیسے نکلو گے اب پوچھا جاتا ہے الیکشن …

مزید پڑھیئے

مریم نواز کی انتخابی مہم حمزہ شہبازچلائیں گے۔حکمت عملی تیار

لاہور:ن لیگ نے مریم نواز کے حلقے این اے 127 میں پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت حمزہ شہبازشریف کے سپر د کردی ہے ۔حمزہ شہبازنے انتخابی مہم کےلئے مربوط حکمت تیار کرلی ہے اور ن لیگی کارکنوں کی ڈیوٹیاں بھی لگادی ہیں،ان کا کہناتھاکہ ہر کارکن اپنا مورچہ سنبھالے …

مزید پڑھیئے

عمران کی سجادہ نشین سیال شریف سے ملاقات۔ حمایت کی درخواست

سرگودھا:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو بھی پارٹی انتخابات جیتے گی، اس کے لیے کئی مسائل سامنے ہوں گے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سرگودھا میں درگاہ سیال شریف پر حاضری دی اور اس موقع پر انہوں نے سجادہ نشین سیال …

مزید پڑھیئے

امریکی خاتون نےگھرمیں انتہائی موٹی چھپکلی پال لی،تصاویروائرل

آپ نے گھروں میں کتے ، بلی، گھوڑے اورپرندوں وغیرہ کو کو تو پالتو جانورکے طورپرتو دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک امریکی خاتون نے موٹی تازی چھپکلی پال کرتو حد ہی کردی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون اپنی اس …

مزید پڑھیئے

پولینڈمیں بگلےپرتحقیق مہنگی پڑگئی،2700 ڈالرکا فون بل آگیا

پولینڈ میں ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کو بگلے کی وجہ سے ہزاروں ڈالر کا چونا لگ گیا اس ادارے کو سفید بگلے کی پشت میں لگایا گیا جی پی ایس ٹریکر، جس کی مدد سے محل وقوع کی معلومات ملتی ہے، بہت مہنگا پڑگیا۔ پولینڈ کے میڈیا کے مطابق ایکو …

مزید پڑھیئے