تازہ ترین

جازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم

جدہ:سعودی عرب کے شہر جازان میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہر جازان میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ریت کے طوفان کے باعث جہازوں کی …

مزید پڑھیئے

عراق میں قیدداعش کے 300 سے زائد قیدیوں کی پھانسی کا فیصلہ

بغداد:عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 8افراد کی لاشیں ملنے کے بعد حکومت نے اس ظلم کا بدلہ لینے کیلئے عراقی جیلوں میں قید شدت پسند تنظیم کے 300 سے زائد قیدیوں کو فوری طور پر پھانسی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔’دی گارڈین‘ کے مطابق …

مزید پڑھیئے

دہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کیلئے پاکستان پرشدید دباؤبرقرار ہے۔امریکا

نیو یا رک:اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پاکستان پر دہشت گردوں کا پناہ نہ دینے پر ’شدید دباؤ‘ ڈال رہا ہے تا ہم پاکستان امریکا سے تعاون کر رہا ہے لیکن واشنگٹن دہشت گردوں پناہ دینے والے کسی ملک کو قبول …

مزید پڑھیئے

دوران سفر ایئرلائن کےاکاؤنٹ سے7لاکھ کی انوکھی ڈکیتی

دبئی سٹی: جدید دور میں چوری چکاری کے طریقے تو جدید ہوئے ہی ہیں لیکن ایک خاتون نے توتمام نئے و پرانے اور ٹیکنالوجی کےماہرچوروں کو بھی مات دیدی اور ایمریٹس ائیرلائن کےحکام اوردبئی پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق یہ خاتون امریکا سے …

مزید پڑھیئے

بلاول کی ریلی پر پتھراؤکرنےوالوں کو سب جانتےہیں ۔کائرہ

لاہور:پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی ریلی پر پتھراؤمیں کس کا ہاتھ ہے۔ یہ بات کے سب کے علم میں ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ریلی پر پتھراؤ کے ردعمل میں قمرزمان کائر …

مزید پڑھیئے

جنوبی وزیر ستان میںسرچ آپریشن۔ بھارتی اسلحہ برآمد

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیر ستان سے سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں بھارتی اسلحہ برآمد کرلیا۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعدادمیں اسلحہ،راکٹ لانچر،ہیوی مشین گنزبرآمد کی گئیں …

مزید پڑھیئے

بہتری کیلئےچین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا

بیجنگ: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ کی قیاس آرائیوں کے باوجود چین نے پاکستان کو اپنے غیرملکی کرنسی ذخائر میں ہونے والی کمی کو بہتر بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرض دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر گزشتہ …

مزید پڑھیئے

سینٹ الیکشن کاکھیلا عام انتخابات میں کھیلا جارہا ہے ۔نوازشریف

لندن:نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی جارہی ہے ،بغیر تصدیق بات نہیں کرتا ، اقبال سراج سے بات کرکے حقائق معلوم کئے ۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی جارہی ہے اور سینٹ کے …

مزید پڑھیئے

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے وارنٹ گرفتاری

دبئی:دبئی حکام نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ اْن کا 4.8 کروڑ امریکی ڈالر کا چیک باؤنس ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عارف نقوی کے قائم کردہ ابراج گروپ کی مشکلات کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک سرمایہ کار …

مزید پڑھیئے

ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال کیا گیا۔شیری رحمان کا دعویٰ

کراچی:پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہرجگہ بلاول کاوالہانہ استقبال کیا گیا ہے جبکہ حنیف منزل کے قریب چندلوگوں نے پتھراؤکیاہے۔شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکے قافلے کولاکھوں کارکنوں نے خوش آمدیدکہا ہے۔ لیاری کے عوام نے بلاول بھٹوکیساتھ محبت کااظہارکیا۔حنیف منزل کے قریب …

مزید پڑھیئے

عملی سیاست کرکے پہلے غریبوں کیلئے اسپتال بناؤںگا۔شیخ رشید کا اعلان

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے غریبوں کیلئے کام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عملی سیاست میں آکر سب سے پہلے غریبوں کیلئے اسپتال بناؤنگا۔کسی حکمران نے کبھی کسی غریب کیلئے کچھ نہیں سوچا۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیئے

قطر سے دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے بازرہنے کا مطالبہ

دوحہ:متحدہ عرب امارات نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں اور دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز آجائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ میں متعیّن اماراتی سفیر سعید النوویس نے عالمی عدالت انصاف کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک متعدد مرتبہ قطر …

مزید پڑھیئے

روسی شہر سمارا میں بم کی افواہ پر3 شاپنگ مال خالی کروالئے گئے

ماسکو:روس کے فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے میزبان ایک شہر سمارا میں بم کی افواہ کے بعد 3 شاپنگ مال خالی کرا لیے گئے ۔غیرملکی میڈیا کی اطلاع کے مطابق کسی شخص نے ٹیلی فون پر بم حملے کی دھمکی دی تھی ، اس کے بعد …

مزید پڑھیئے