صرف امریکا میں مرنے والوں کی تعداد 20؍ لاکھ تک جا سکتی ہے۔رپورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرونا وائرس۔ٹرمپ نے شہریوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیدیا
امریکا میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز، وینٹی لیٹرزاوردیگرطبی آلات کی شدید قلت ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا جمعے کے روز مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ
یہ فیصلہ نماز جمعہ کے اجتماعات محدود کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمتحد نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے۔خالد مقبول صدیقی
ہمارے پاس بڑی تعداد میں راشن جمع ہوگیا ہے،اب کارکنان گھر گھرجا کر راشن پہنچائیں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں۔شہباز شریف
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس روزانہ بنیاد پر منعقد کیا جائے۔قائد حزب اختلاف
مزید پڑھیئےکراچی میں سب سے زیادہ کیس صدر کے علاقے سے رپورٹ ہوئے
58 کیس گلشن اقبال، 35 نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ میں 17 کیس رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےنہیں معلوم، کرونا کتنی تیزی سے بڑھے گا۔وزیراعظم
پاکستان میں تمام میڈیکل سامان چین سے آرہا ہے۔جنرل اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےقیدیوں کے رہا ہوتے ہی ڈکیتیاں بڑھ گئیں۔چیف جسٹس
ملک میں جو بھی کام کرنا ہے قانون کے مطابق کرنا ہوگا،ایسا نہیں ہو سکتا ،کوئی خودکوبادشاہ سمجھ کر حکم جاری کرے۔ریمارکس
مزید پڑھیئےایران میں پھنسے زائرین کو واپس لانے کی درخواست مسترد
پارلیمنٹ اورایگزیکٹو موجود ہیں آپ متعلقہ فورم پر رجوع کریں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےسعودی وزیرکا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخرکرنے کا مشورہ
سعودی حکومت عازمین عمرہ کو کسی بھی وقت آنے کی اجازت دے سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے وزیر کا بیٹا کرونا وائرس کا شکار
صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعت کے سینئر صوبائی وزیر کا بیٹا کو لندن سے آیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن کا کل سے دکانیں کھولنے کا اعلان
کمشنرکراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈائون کا آج آخری روزہے۔صدرایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔امریکا میں بڑی تباہی کا خدشہ
امریکا میں گزشتہ روز800 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔پاکستان میں26 افراد جاں بحق۔مریضوں کی تعداد 2104ہوگئی
سندھ میں 709، پنجاب میں 740، خیبرپختونخوا میں 253، گلگت بلتستان میں 184، بلوچستان میں 158، اسلام آباد میں 54، آزاد کشمیر میں 6 افراد متاثر ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے محکمہ معدنیات میں 132 افراد کی بھرتی کا حکم معطل
عدالت عظمیٰ نے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کےلیے منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کمی
اپریل کے مہینے کیلیے ایل پی جی کی نئی قیمت 90 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتبلیغی مرکز رائے ونڈ سمیت تمام شہر کو مکمل لاک ڈاوَن کردیا گیا
شہر کے داخلی وخارجی راستوں پرپاک فوج اور رینجر کے جوان تعینات کردیے گئے ۔
مزید پڑھیئے40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی تاریخ میں توسیع
40 ہزار روپے مالیت والے بیئرر سرٹیفکیٹس اور بانڈز 31 مارچ کی بجائے اب 30 جون 2020 تک واپس جمع کروائے جاسکیں گے۔
مزید پڑھیئےدیہاڑی داروں کو ایزی پیسہ سے امدادی رقم دی جائے گی
حکومت مستحق افراد کیلیےموبائل نمبرجاری کرے گی،ایس ایم ایس کے ذریعے مستحق افراد کی تفصیلات اکٹھی کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی۔1208 پوائنٹس کا اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر56 پیسے مہنگا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےطالبان کے دو حملوں میں 19افغان اہلکار ہلاک
تخار اور زابل میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو۔امریکا میں ہسپتال کم پڑگئے
یوایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے کرونا ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
وزیراعظم کا مختلف شہروں میں آٹے کی قلت کی شکایات پر برہمی کا اظہار
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ میں طواف کی اجازت دیدی گئی
زائرین کو کعبہ کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےقرض کی ادائیگی کیلیے اسٹیٹ بینک کی وضاحت
اصل رقم کی ادائیگی ایک سال تک کے لیے موخر کردی گئی ہے،سود کی ادائیگی کرنا ہوگی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے 8 لاکھ افراد متاثر۔ہلاکتیں39ہزار ہو گئیں
امریکہ میں ایک لاکھ،64ہزار سے زائد افراد کرونا سے متاثر ہیں اور ہلاکتیں تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا لاک ڈاﺅن جاری رکھنے کا اعلان
سندھ میں جزوی یا مکمل کرفیو لگانے پرغورنہیں کیا جارہا۔وزیرا علیٰ سندھ
مزید پڑھیئےمسافر ٹرینیں غیر معینہ مدت تک بند رہیں گی۔نوٹی فکیشن جاری
ٹرین آپریشن کرونا وائرس کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔کسی قسم کی مسافروں کی بکنگ نہ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےفریال تالپور کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست مسترد
ان کے بچوں کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹروں کی نواز شریف کو تنہائی اختیار کرنے کی ہدایت
نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کے کچھ ڈاکٹرزکی خدمات بھی حاصل کی ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos