پاکستان کے عوام کٹھ پتلی کے ساتھ نہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبات کو بلیک میل کرنے کا معاملہ۔سیکیورٹی افسراورسرویلنس انچارج گرفتار
گرفتاراہلکاروں سے ہراساں اوربلیک میلنگ کی ویڈیوزبرآمد کرلی گئیں۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف اجلاس۔پاکستان کے اقدامات ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار
پاکستان کی طرف سے ایکشن پلان پرعملدرآمد کے نکات پر ابھی مزید 2 دن غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمال گاڑی پٹری سے اتر گئی،ڈاؤن ٹریک پر آمدورفت معطل
حادثہ کلہوڑا پھاٹک کے قریب پیش آیا ،ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنظام کی تبدیلی خواہشات اور دھرنوں سے نہیں ہوگی.خالد مقبول
شہر ِقائد کا مینڈیٹ تبدیل کرنا ہے تو اس کے لیے کام کرکے دکھانا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ہی ریفرنس کی بنیاد بنا۔وکیل جسٹس قاضی فائزعیسی
28 مئی 2019 سے جسٹس قاضی فائزعیسی کی کردار کشی کی مہم جاری ہے۔منیراے ملک
مزید پڑھیئےبھارت پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دینے کی کوشش کر رہاہے۔قریشی
ایرانی صدر سے بہت اچھی اور مثبت گفتگو ہوئی، وزیراعظم کل سعودی عرب جائیں گے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ان کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں طبی سہولیات ملنا آصف زرداری کا حق ہے۔وکیل لطیف کھوسہ
مزید پڑھیئےشہزادہ ولیم، شہزادی کیٹ مڈلٹن آج پاکستان پہنچیں گے
شہزادہ ولیم اور اہلیہ، 15 اکتوبر کو صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے آزادی مارچ میں شرکت سے انکار کر دیا
جماعت اسلامی کشمیرکے معاملے پر ریلیوں اور حتجاج میں مصروف ہے۔لیاقت بلوچ
مزید پڑھیئےزیارت ریذیڈنسی حملہ کیس۔تمام گرفتار ملزمان عدم ثبوت پربری
کیس میں حربیارمری سمیت 33 ملزموں پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال
پری پیڈ موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس تاحال بند رہیں گی۔
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ
فرد جرم ختم کرنے کی درخواست پرفیصلہ 2 روز بعد سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
سماعت جسٹس علی باقرنجفی کے بیرون ملک ہونے پرملتوی ہوئی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نے پاکستان میں مزید مہنگائی کا خدشہ ظاہر کردیا
سال 2019 میں پاکستان کی ترقی کی شرح 3.3 فیصد اور 2020 میں 2.4 فیصد رہے گی۔
مزید پڑھیئےبھارت کے 4 ہاکی کھلاڑی کارحادثے میں ہلاک،3 زخمی
ہلاک ہونے والوں میں آدرش ہردوا، اشیش لال ، انکت اور شاہنواز خان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے بیانات پرپابندی کیلیے توہین عدالت کی درخواست خارج
عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے عدم پر درخواست خارج کی۔
مزید پڑھیئےرضا ربانی نے بھارتی امیدوار کو شکست دیدی
سینیٹر رضا ربانی انٹر پارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہو گئے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم
اسی نوعیت کی ایک درخواست سپریم کورٹ میں بھی دائر ہے، لہذا سپریم کورٹ کے فیصلے تک ہائی کورٹ سماعت نہ کرے۔وفاق
مزید پڑھیئےپاکستان نے کولمبیا کی مضبوط ٹیم کو اپ سیٹ شکست دیدی
پاکستان دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ پیرکوسلووینیا کے خلاف کھیلے گا۔
مزید پڑھیئےڈالر سستا ہو گیا،چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا
جب کاروبارکا آغاز ہوا تو ڈالرکی قیمت میں مزید 8 پیسے کی کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ کا شہر کا دورہ، صفائی کی صورتحال جائزہ لیا
پاک کالونی کی مرکزی شاہراہ پر شہریوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو روک لیا۔
مزید پڑھیئےFATF اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد فرانس روانہ
پاکستانی وفد کی سربراہی وفاقی وزیر برائے معاشی امور حماد اظہر کریں گے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب کر…
فواد چوہدری نے کہا تھا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کا جلد صفایا ہوجائے گا.
مزید پڑھیئےشام میں لڑائی۔ خاتون سیاست دان سمیت 9 شہری ہلاک
شامی فوج کی حمایت یافتہ عسکری گروپ کی ایک مرکزی شاہراہ پر کارروائی میں یہ شہری ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیئےبرکینافاسو میں مسجد پر فائرنگ، 16نمازی شہید
فائرنگ کی زد میں آکر7نمازی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا دورہ ایران خلیج میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔فردوس عاشق…
خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلیے ثالثی کا کردار وزیراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پراعتماد کا مظہر ہے۔
مزید پڑھیئےایران خطے میں جاری کشیدگی ختم کرنے کیلیے تیار
اگرکوئی ملک سمجھتا ہے کہ خطے میں عدم استحکام کے بدلے کوئی کارروائی نہیں ہو گی تو وہ غلطی پر ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی
مزید پڑھیئےبھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو دھول چٹا دی
جنوبی افریقہ کواننگزاور137 رنز کی شکست سے دوچارکرکے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos