پاکستان کے مختلف شہروں میں سورج گرہن نمایاں طور پر دیکھا گیا، کہیں دھند کے باعث شہری اس منفرد منظر سے محروم بھی رہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رانا ثنا اللہ کی ضمانت پر رہائی کا معاملہ لٹک گیا
انسدادمنشیات عدالت کے جج شاکرحسین چھٹیوں پرہیں ،دونوں ڈیوٹی ججزبھی چھٹی پرہیں۔
مزید پڑھیئےایل او سی پر فائرنگ۔پاک فوج کے2 جوان شہید،3 بھارتی فوجی واصل جہنم
پاک فوج نے حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی چوکی تباہ کردی۔
مزید پڑھیئےعوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا
بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل سیزن فائیو۔کراچی میں تقریب کے انعقاد کی تجویز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ایک نئی کمپنی کرے گی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی حرام کے پیسوں سے جلسہ کرنے جا رہی ہے۔شیخ رشید
عمران خان کا نام احتساب خان ہے کیوںکہ وہ لوٹے ہوئے پیسے واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک
کپواڑہ میں فوجی جیب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،دونوں اہلکار فوجی جیب کے اندر سورہے تھے۔
مزید پڑھیئےویڈیو نہیں،فوٹیج کی بات کی تھی۔شہریارآفریدی مکر گئے
ایسا شور مچایا گیا،لگا کہ رانا ثنااللہ بری ہو گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار انتہائی جوش وخروش سے منایا
گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں جہاں مسیحی برادری نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
مزید پڑھیئےقائداعظم کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں تقریبات
ریلیاں نکالی گئیں ، کیک کاٹے گئے،تقریبات میں بانی پاکستان کی خدمات کو سلام پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایرانی فضائیہ کاطیارہ تباہ۔دونوں پائلٹ ہلاک
جب طیارہ تباہ ہوا تو انہوں نے ایک زوردار دھماکے کی آوازسنی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے 30سال سے زائد باریوں کا نظام دفن کیا۔فردوس عاشق اعوان
لیڈرسیاسی نہیں،قومی مفادات کیلیے سوچتاہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب سلیکٹڈ وزیراعظم کے اعلیٰ کار ہیں۔ترجمان ن لیگ
لیگی رہنماوَں کے جیل جانے سے عمران خان لائق اور اہل نہیں ہوں گے۔میڈیا ستے گفتگو
مزید پڑھیئےمسیحی برادری کو ہندوواتوا کے سائے تلے کرسمس مبارک
جو لوگ قیام پاکستان کی مخالفت کر رہے تھے انہیں آج احساس ہورہا ہے۔میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےسی این جی اسٹیشنز آج رات کھلنے کا امکان
سوئی سدرن گیس کمپنی نےگیس کی بندش کا درانیہ مزید 24 گھنٹے بڑھا دیا۔
مزید پڑھیئےکل سورج گرہن ہوگا۔پاکستان بھر میں دیکھا جا سکے گا
سورج گرہن کا نظارہ کراچی میں سب سے زیادہ نمایاں ہوگا۔
مزید پڑھیئے2020 پاکستان کی ترقی اورآگے بڑھنے کا سال ہے۔وزیر اعظم
اب ساری کوشش ہوگی کہ عوام کے لیے نوکریاں پیدا کی جائیں۔ترسیلات زر بھجوانے کی اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبلاول کی دھمکی ہمیں نہیں روک سکتی۔نیب
ہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان نیب کو لکھے گئے خط کے برخلاف ہے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے آج کیا فیصلے کیے۔تفصیل پڑھیے
کابینہ نے ای سی ایل سے8نام نکالنے کی منظوری دیدی۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےپی آئی سی حملہ کیس میں 25 وکلا کی ضمانت منظور
ملزمان کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت تمام وکلاء کی رہائی کا حکم دے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز چپ کا روزہ توڑ دیں۔قمرزمان کائرہ کی گزارش
آئندہ سال الیکشن کا ہے،شہبازشریف وطن واپس آئیں اور اپوزیشن کی رہنمائی کریں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی آج شرم تو آ رہی ہوگی۔عظمیٰ بخاری
جیل میں رانا ثنااللہ کو جس طرح اذیتیں دیں ان سب کا حساب لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے آئی ایم ایف سے بجلی و گیس مہنگی کرنے کا وعدہ کر…
پاکستان کو آئندہ برسوں میں بھی مشکلات کاسامنا رہے گا۔آئی ایم ایف کی رپورٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی
ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےخانہ کعبہ کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی پوسٹ پر ہندو گرفتار
ہریش بنگیرا نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو بھی نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیئےخدارا پشاور میٹرو کی تحقیقات روکیں۔حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائرکردیں۔
مزید پڑھیئےآج حکومت کیلیے توبہ کا دن ہے۔مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان اور دیگررہنمائوں کا رانا ثنااللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت پر ردعمل
مزید پڑھیئےبھارت نے20سال بعد پاکستانی خاتون کو شہریت دیدی
خاتون نے 2000میں بھارتی حکومت سے بھارتی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور
عدالت نے انہیں 10,10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو آخری موقع دیدیاگیا
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 7 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos