مارٹن کوبلر کبھی کسی سڑک پر نکل پڑتے ہیں تو کبھی شیلٹر ہوم میں بے گھر افراد کے ساتھ بیٹھے کھانا کھاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایف بی آرکی علیمہ خان کوبقیہ ٹیکس کی واپسی کیلئے7فروری تک مہلت
7 فروری تک ٹیکس ادا نہ کیا تو انکے اکاؤنٹس منجمد کر کے ریکوری کی جائے گی۔نوٹس
مزید پڑھیئےنواز شریف اور آصف زرداری کی آخری زندگی جیل میں گزرے گی۔فواد چوہدری
کل صحت کارڈ کا پہلا مرحلہ شروع ہوجائیگا ، یہ وفاقی حکومت کا بہت بڑا پروگرام ہوگا ۔میڈیا ست گفتگو
مزید پڑھیئےچارسالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
لاش کھیتوں سے بر آمد ہوئی،اصل حقائق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد منظر عام آئیں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کی داد رسی کی ہدایت کردی
وزیر اعلیٰ پنجاب کل سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملاقات کر کے ان کے تحفظات دور کریں گے
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نےکوئی قابل اطمینان کام نہیں کیا،فردوس شمیم نقوی
اگر آصف زرداری کے اثاثے فروخت کر کے رقم تقسیم کی جائے تو صوبے کے ہر شخص کے حصے میں 2 کروڑ روپے آئیں گے
مزید پڑھیئےبرفباری کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کا امکان
محکمہ موسمیات نے رواں ماہ ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کی نوید سنا دی
مزید پڑھیئےدوسرا ٹی20۔پاکستان کو شکست۔سیریزجنوبی افریقہ کے نام
پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 7وکتوں کے نقصان پر181بنائے
مزید پڑھیئےگھریلو صارفین کو زائد بلنگ کا انکشاف۔وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےمریم نواز کی اسپتال آمد۔والد کیلیے پسندیدہ کھانا لائیں
مریم نوازکی ہسپتال آمد پر صحافیوں نے ان سے گفتگو کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے جواب نہیں دیا
مزید پڑھیئےملکی مسائل پر قابو پانا حکومت کے بس کی بات نہیں۔ترجمان (ن) لیگ
حکومت کی معاشی پالیسی اور وژن کہاں ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات،سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ
جے آئی ٹی وزیراعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر رپورٹ بھی پیش کرے گی۔
مزید پڑھیئےاسپورٹس سرگرمیاں پرامن کراچی کا ثبوت ہیں، مراد علی شاہ
ایک بار پھر پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کراچی کر رہا ہے، ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم کراچی کے دورے پر ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےپاکستان ویمن ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ جیت لیا
قومی ٹیم کے 151 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 138 رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیئےعدالتی حکم پر نقیب قتل کیس میں مفرور پولیس اہلکاروں کے اشتہارات شائع
ملزمان 9 فروری تک عدالت میں پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکپتانی کاگرین سگنل پہلےبھی تھا،ان شاء اللہ آگےبھی ہوگا۔سرفراز احمد
وکٹوں کےپیچھے بولتےرہنامیری عادت ہے،اسے بدلنامشکل ہے۔ سرفراز احمد
مزید پڑھیئےپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ آج کھیلا جائے گا
جنوبی افریقہ کی ٹیم میں کہتان سمیت 2 تبدیلوں کا امکان، جبکہ پاکستانی ٹیم میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھیئے’مودی کا دورہ سری نگر کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے‘
مودی سرکار کو لاکھوں کشمیریوں کے خون کا حساب دینا ہوگا۔ حریت رہنما الطاف بٹ
مزید پڑھیئےمودی کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر مکمل ہڑتال،کشمیری سراپا احتجاج
نریندر مودی کے دورے سے پہلے ہی وادی کو فوجی چھاونی میں بدل دیا گیا.
مزید پڑھیئےپاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ
وزیرخارجہ کی لندن روانگی سے قبل آل پارٹیزحریت کانفرنس کی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت۔
مزید پڑھیئےنریندرمودی کے دورے پرمقبوضہ کشمیرمفلوج کر دیا گیا ہے، مشعال ملک
بھارت انسانی حقوق اور جمہوریت کا سب سے بڑا دشمن ہے۔حریت پسند رہنما
مزید پڑھیئےنواز شریف کے سروسز اسپتال لاہور میں مختلف ٹیسٹ
ٹیسٹ رپورٹ آنے پر آج رات دوبارہ میڈیکل بورڈ بیٹھے گا۔
مزید پڑھیئےسرفرازاحمد آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
آئی سی سی نے سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کی تھی۔
مزید پڑھیئےبرازیل ڈیم حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد121ہوگئی
گزشتہ ہفتے ڈیم ٹوٹنے کے بعد سے 226 افراد تاحال لاپتا ہیں
مزید پڑھیئےملک بھر میں سردی کا راج برقرار،میدانی علاقوں میں دھند
لاہور سمیت قومی شاہراہ پرخانیوال،بستی ملوک،لودھراں،بہاولپور، مسافرخانہ میں دھند کا راج ہے۔
مزید پڑھیئےقائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز لندن روانہ ہو گئے
حمزہ شہبازشریف آج قطرایئرویز کی پرواز 629 کے ذریعہ لندن روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےپولیس نےطلبہ کو منشیات کے استعمال سے روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف کرا دیا
منشیات استعمال کرنے والے طلباکے کریکٹر سرٹیفیکیٹ پر’منشیات کا عادی‘ لکھا جائے گا،آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار
مزید پڑھیئےدبئی میں کاروبار کرنے کے خواہش مند پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری
معاہدے کے تحت کمپنی پاکستانی سرمایہ کاروں کو تین ماہ کے لئے دفتر کی مفت سہولت فراہم کرے گی
مزید پڑھیئےبھارت مودی کےدورہ مقبوضہ کشمیرسےپہلےبوکھلاہٹ کاشکارہے،دفتر خارجہ
بھارتی فورسز کی جانب سے وادی میں گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹوکی چاروں صوبوں میں ایک ایک شادی کرنےکی خواہش
طے کیا جا رہا ہے کہ ہم انتخابات سے قبل شادی کریں، یا انتخابات کے بعد شادی ہو،چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos