نواز شریف کو بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا جارہا ہے، یہ ظلم اب ختم ہونے والا ہے۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکیوں کی سانسیں اکھاڑنے والا ’قطبی بھنور‘ کیا ہے
8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ امریکہ میں لوگوں کو گہری سانس نہ لینے اور 10 منٹ سے زیادہ گھر سے باہر نہ رہنے کی ہدایت
مزید پڑھیئے‘شریف اور زرداری خاندان ڈیل سے ناکام ہوگئے، اب ڈھیل چاہتے ہیں‘
بدنیتی کے ارادے سے پی اے سی نہیں آ رہا، شہباز شریف پر کرپشن کا ابڑا ملبہ ہے، شیخ رشید
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں زرداری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
تحریک انصاف کی جانب سے دی گئی درخواست رجسٹرار آفس دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کرے گا۔
مزید پڑھیئےآسیہ کیلئے کینیڈا میں پناہ- یورپ کا عمران سے اظہار تشکر
حساس معاملے پر ’’شاندار تعاون‘‘ پر پاکستانی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ یورپی پاریمنٹ کے صدر کا بیان
مزید پڑھیئےحج پالیسی منظور۔حاجیوں کوسبسڈی نہ دینے کا فیصلہ
تمام حج پراسیس کیلیے ایک سپروائزر نامزد کرنے کا فیصلہ کیاگیا جس کو وزیراعظم خود مانیٹر کریں گے
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال میں ملوث ملزمان کی شناختی پریڈ آج ہوگی
مدعی جلیل کا کہنا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، بلکہ جوڈیشل کمیشن بننے پر ہی پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےیمن کے حوثی باغیوں کاسعودیہ پر میزائل حملہ ناکام،ڈرون مار گرایا
مغربی شہر خمیس مشیط پر بیلسٹک میزائل فائر کیا جسےدفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کردیا۔
مزید پڑھیئےخیبر ایجنسی کی وادی تیراہ سے کثیر مقدار میں گولہ بارود برآمد
وادی تیراہ کے علاقہ غیبی نیکہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی
مزید پڑھیئےٹرمپ نے ایک بار پھر بھرپورلاعملی کامظاہرہ کرکے مذاق بنوالیا
امریکی صدر نے گلوبل وارمنگ کو امریکا آنے کی دعوت دے ڈالی اورکہاکہ گلوبل وارمنگ جلدی آجائو ہم تمہاراانتظار کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپشاورکے کوہاٹ روڈپر نامعلوم افرادنے نوجوان کوقتل کردیا
پولیس نے نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کرکے رپورٹ درج کرلی اورملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رات گئے ہلکی اورتیز بارش-موسم مزید سردہوگیا
بارش کا پانی کھڑاہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں جبکہ حسب معمول شہری انتظامیہ غائب ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید احمد کی خواہش پوری ہو گئی
حکومت کی جانب سے انہیں پبلک ا کاونٹس کمیٹی کے حکومتی رکن کیلیے نامزد کردیا گیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم ہاؤس میں بننے والی یونیورسٹی میں کیا سکھایا جائے گاَ؟
سکھایا جائے گا کہ قرض کس طرح مانگتے ہیں، وہ گاڑیاں جو بک گئی ہیں،ان کو کیسے چلا تے ہیں؟
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریںگے
ولی عہدکےدورےپرپاکستان کی تاریخ کی سب سےبڑی سرمایہ کاری کااعلان متوقع ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کے شائقین کرکٹ کیلیے بری خبر
2020 میں ہونے والے ٹی-20 ورلڈ کپ میں دونوں ممالک گروپ مرحلے میں آپس میں نہیں کھیلیں گے
مزید پڑھیئےای او بی آئی پنشنرز کیلیے خوشخبری
حکومت نے ان کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ کر دیا ہے
مزید پڑھیئےقطرکی فٹ بال ٹیم کو میچ جیتنے پر جوتے پڑ گئے
ایشین کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کے تماشائی اپنی ٹیم کو ہارتے دیکھ کر آپے سے باہر ہو گئے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے اپنی ہی خفیہ ایجنسی کوغلط قرار دیدیا
شاید انٹیلی جنس والوں کو واپس اسکول جانےکی ضرورت ہے۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےآسیہ بی بی ملک سے باہر جانے میں آزاد ہیں۔دفتر خارجہ
عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ مسیح آزاد شہری ہے، وہ اپنی نقل و حرکت میں مکمل آزاد ہے
مزید پڑھیئےآزاد کشمیریونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی۔15طلبا زخمی
مشتعل طلبا نے متعدد موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی۔یونیورسٹی میں تدریسی عمل تا حکم ثانی بند
مزید پڑھیئےتحریک لبیک نے جمعہ کو ہڑتال کا اعلان کردیا
ثابت ہوگیا کہ حکومت نے ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن آسیہ ملعونہ کو بھگانے کے لیے کیا تھا۔ شفیق امینی
مزید پڑھیئےبھارت نے راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کا پرانا کیس کھول لیا
بھارت نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا ایک پرانا کیس کھول لیا ہے اور کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے بدھ کو خبر دی کہ بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے راحت فتح علی خان کو غیرقانونی طور پر 2 کروڑ …
مزید پڑھیئےآئی فون کی خرابی نے فون سے جاسوسی کا خطرہ بے نقاب کر دیا
فیس ٹائم سافٹ ویئر سے ملائی گئی کال اگر نہ بھی اٹھائی جائے تو کال کرنے والا شخص کچھ دیر کے لیے دوسری جانب موجود شخص کی باتیں سن سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش
وگرانےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوبھیج دی
مزید پڑھیئےٹاورز کے مالک کیسے بنے یہ پوچھنا جرم ہے کیا؟چیئرمین نیب
نیب بیوروکریسی کے کام میں رکاوٹ نہیں ،آسانیاں پیدا کرنے والا ادارہ ہے.جاوید اقبال
مزید پڑھیئےاسلامی نظریاتی کونسل نے حج سبسڈی جائز قراردیدی
ریاست مدینہ کے حتمی خدوخال کےلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔قبلہ ایاز
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے پانچ میچوں کی سیریز2۔3 سے جیت لی
پاکستان کو7وکٹوں سے شکست۔قومی ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر240 رنزبنائے تھے
مزید پڑھیئےخصوصی میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کا طبی معائنہ
میڈیکل بورڈ نوازشریف کی صحت کے متعلق سفارشات محکمہ داخلہ کو بھجوائے گا
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
حمزہ شہباز کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos