بھارت میڈیا کو بھاری رقوم کے عوض مخالفین کیخلاف استعمال کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھا جانے لگا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اردن حکومت نے ترکی کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ ختم کردیا
معاہدہ ختم کرنےسے متعلق اردن حکومت نے ترکی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیاہے
مزید پڑھیئےبرمنگھم میں طوفانی بارش،1شخص گاڑی میں ڈوب کر ہلاک
طوفانی بارش سےشہر کے متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے،پانی گھروں میں داخل ہوگیا
مزید پڑھیئےکابل، امریکی ڈرون حملہ،داعش کے11 دہشت گردہلاک
کابل:ننگرہارمیں امریکی ڈرون حملہ،داعش کے11 دہشت گردہلاک،افغان حکام کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں 2 دہشت گرد زخمی اور3 گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےڈیرہ مراد جمالی ،ڈی سی چوک پر پولیس وین کے قریب دھماکا
دھماکے کے بعد اس جگہ پر5 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہےقریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھیئےناصر الملک کے نام پر اتفاق نہایت خوش آئند ہے۔مریم اورنگزیب
امید ہےنامزد وزیراعظم شفاف،آزادانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے
مزید پڑھیئےاحدچیمہ کیس میں بڑی کارروائی،ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد
نیب نے لاہور کے علاقے جیل روڈ میں واقع ایک شو روم میں کارروائی کی
مزید پڑھیئےمظفرآباد، فروٹ سے بھری جیپ کو حادثہ،3افراد ہلاک
مظفرآباد سے نیلم جانے والی فروٹ سے بھر ی جیپ تیز رفتاری کی باعث کھائی گری
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان آرڈرپربھارتی احتجاج مسترد
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
مزید پڑھیئےپہلے مہنگائی کی شرح7.75 فیصد ،آج 3.77 فیصد ہے، وزیراعظم
ہمارے دور حکومت میں مہنگائی بڑھنےکی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے
مزید پڑھیئےآئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری
لارڈز ٹیسٹ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ناصرمحمود کھوسہ کے نام پر اتفاق ہوگیا
ملاقات میں ناصر سعید کھوسہ کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا گیا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کی سیٹ کیلئے بولی لگائی گئی۔امیر مقام
عمران خان کے 100دن کے پروگرام کا حقیقت سےکوئی تعلق نہیں ہے
مزید پڑھیئےقبلہ کی درست سمت کا تعین کرلیا گیا
سورج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپرآیا
مزید پڑھیئےکچہری میں پیشی پرآیا ملزم فائرنگ سےقتل
اسلم عرف اچھو پر پنجاب اسمبلی کے رکن سیف الملوک کھوکھر کے بھانجے کے قتل کا مقدمہ چل رہا تھا
مزید پڑھیئےایٹمی طاقت بننے کے بعد بھارتی وزیراعظم خود چل کرپاکستان آئے۔نواز شریف
محب وطن نہ ہوتاتو 5 ارب ڈالر کی آفرکو قبول کرتا اور 5ارب ڈالر سے کچھ جیب میں ڈال لیتا
مزید پڑھیئےبدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، چیئرمین نیب
جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرِ صدارت نیب ہیڈ کوارٹرزمیں اعلیٰ سطح کا اجلاس
مزید پڑھیئےکارکن کی نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی کوشش ، اہلکاروں نے پٹائی کردی
کارکن کوسابق وزیراعظم نواز شریف نے واپس بلا کر گلے لگایا اور پیار بھی کیا
مزید پڑھیئےاسددرانی کیخلاف تحقیقات کاحکم،نام ای اسی ایل میں ڈالنے کی تیاری
کورٹ آف انکوائری کی سربراہی حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل کریں گے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کا آپریشن-11فلسطینی نوجوان گرفتار
اسرائیلی فوج کے مطابق زیرحراست افراد پردہشت گردی میں ملوث ہیں
مزید پڑھیئےعمرے کیلئےجانے والے جوڑے سے 3 کلو ہیروئن برآمد
اے این ایف اہلکاروں نےعلامہ اقبال ایئرپورٹ سےگرفتار کیا
مزید پڑھیئےعمران خان نےنگراں وزیراعلیٰ کیلئےمنظورآفریدی کا نام مستردکردیا
عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت کردی ہے
مزید پڑھیئےجب اڑن طشتریاں امریکی بحری بیڑے کے پیچھے پڑگئیں
میکسیکو کے سمندر میں امریکا کےبحری بیڑے نے اڑن طشتری کا مشاہدہ کیاجس کی رفتاربیلسٹک میزائل جیسی تھی ۔
مزید پڑھیئےمتنازع کتاب پر وضاحت کیلیے اسد درانی جی ایچ کیو پہنچ گئے
aسد درانی جی ایچ کیو میں اپنی کتاب ’’دا اسپائی کرونیکلز‘‘ میں درج مندرجات پر وضاحت دیں گے.
مزید پڑھیئےآئی سی سی کا لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر…
کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 60 فیصد جب کہ دیگر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفاٹا بل پر صدر مملکت ممنون حسین نے دستخط کردیئے
فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا کا حصہ بن گیا
مزید پڑھیئےاپوزیشن کے اعتراض پر عمران خان نے منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا
وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو دوسرا نام دینے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئے"پاکستان کے ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں”
چیف جسٹس پاکستان کاچین کی شنگھائی یونیورسٹی میں خطاب۔
مزید پڑھیئےطویل تنازعات سے پاکستان اور افغانستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔آرمی چیف
افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےگرمی کی لہر برقرار، آج پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
شہریوں کے لئے کل سے ہیٹ ویو کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos