گرینڈ الائنس کا پہلا مطالبہ نئے انتخابات کرانا ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن ایک دوسرے کی پیٹھ پر وار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی صدر کا یوٹرن، چین کے ساتھ معاہدہ کرلیں گے، ٹرمپ
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے، ہم تبدیلی کے مرحلے میں ہیں، کرپٹو کو ریگولیٹری استحکام کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا، مسلمانوں کو گھروں اور مسجد کی تعمیر سے روک دیا گیا
گورنر کی جانب سے گھروں کی تعمیر کو روکنے کی وجہ ایک ہزار گھروں پر مشتمل اس منصوبے کو ایک مسجد کے گرد بنایا جانا ہے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی میں پلانٹ کیا گیا تھا،بانی پی ٹی آئی نے کہا شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی،پی ٹی آئی کا احتجاج،پیپلزپارٹی کا واک آئوٹ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس کا آغاز ہوا، اجلاس میں کورم کی نشاندہی کی گئی
مزید پڑھیئےنواز شریف وطن واپس کب آئیں گے؟ فیصلہ دو روز میں متوقع
رپورٹس آنے کے بعد قائد مسلم لیگ ن کی پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوفاقی انشورنس محتسب نے بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
جوغریب، یتیم و مسکین، بیواؤں اور بیمار پالیسی ہولڈرزکو ان کے جائز کلیمز ادا کرنے میں مجرمانہ غفلت کی مرتکب پائی گئی ہیں
مزید پڑھیئےپہلگام میں سیاحوں پر حملہ، 24 ہلاک. پاکستان دشمن پراپیگنڈا شروع
حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کئی بھی اطلاع. اہم غیر ملکی شخصیات کے دورے کے موقع پر بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا شبہ
مزید پڑھیئےسابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا
مائیکل سلیٹر نے 7 چارجز میں اپنا جرم قبول کیا ہے، جرم قبول کرنے میں گھریلو تشدد کا الزام بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےدریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کے خلاف وکلا کی ہڑتال، عدالتی کارروائیاں معطل
دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر مقامی مفادات اور ماحولیاتی توازن کے خلاف ہے اور اس فیصلے کے خلاف وہ ہر قانونی اور احتجاجی راستہ اختیار کریں گے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر اور مصر نے نئی تجویز پیش کردی
تجویز میں پانچ سے سات سال کی جنگ بندی، اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی، غزہ سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا شامل ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی کاز…
بینچ کے سربراہ جسٹس شہباز رضوی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتونسہ شریف میں ڈاکوؤں کی فائرنگ،دو پولیس اہلکار شہید،علاقے میں کشیدگی
شہداء میں ایس آئی غلام شبیر اور کانسٹیبل غلام فرید شامل ہیں، دونوں اہلکار تھانہ صدر تونسہ میں تعینات تھے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 10 کا بہترین بولر بننا چاہتا ہوں،حسن علی
میں نے بولنگ میں کمی کو درست کیا، کچھ چیزوں کو ری موڈیفائی کیا، اپنی فٹنس، ڈائٹ اور انجری پر بھی کام کیا
مزید پڑھیئےپاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمر میں چل بسے
شیف ذاکر امریکا میں زیر علاج تھے، ڈاکٹرز نے جواب دے دیا تھا۔ شیف ذاکر ایک ماہ قبل امریکا سے وطن واپس آئے تھے۔
مزید پڑھیئےناانصافی ہو رہی ہو تو اُس پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں، سپریم…
سپریم کورٹ میں 9 مئی مقدمات میں صنم جاوید کی بریت کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی اور ن لیگ کا مذاکرات کا فیصلہ نورا کشتی ہے، لیاقت بلوچ
کسانوں کا اصل تحفظ فصل کی مناسب قیمت کے حصول پر ہے، مہنگی بجلی، گیس اور ٹیکسوں کا بوجھ زراعت، صنعت و تجارت کو تباہ کر رہا ہے
مزید پڑھیئےامریکی حملے کا منصوبہ ایک اور چیٹ روم میں لیک ہونے کا انکشاف
پیٹ ہیگسیتھ کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات میں یمن میں حوثیوں کو نشانہ بنانے والے F/A-18 ہارنٹس کے لیے پرواز کے شیڈول شامل ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ کے حصے کا ایک قطرہ بھی پانی چوری کا ارادہ نہیں،رانا ثناء اللہ
سندھ حکومت بات کرنے کو تیار ہے، یہ بات وزیرِاعظم کے نوٹس میں لائی گئی ہے، شہباز شریف اس معاملے پر مناسب فیصلہ کریں
مزید پڑھیئےشیخ رشید بزرگ آدمی ہیں، کہاں بھاگ کر جائیں گے: سپریم کورٹ
جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےگراؤنڈ میں کسی سے یاری دوستی نہیں ہوتی: محمد عامر
کوئی مجھے پہلے بال پر شاٹ مار دے تو میں اسے جا کر جپھی تو نہیں ڈال سکتا، میں اسے کچھ جا کر بولوں گا ہی تاکہ اس کا فوکس ہٹے
مزید پڑھیئےچین کیساتھ اسپیس ٹیکنالوجی دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
ہ پاکستان اسپیس ٹیکنالوجی شعبے کو انتہائی اہمیت دے رہا ہے، چین ہمارا انتہائی قابل اعتماد دوست اور اسٹریٹجک شراکت دار ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم الارض (ارتھ ڈے) منایا جا رہا ہے
ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا، قدرتی ماحول کی حفاظت، موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے اثرات کو کم سے کم کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےزمین صرف ہماری نہیں، آنے والی نسلوں کی بھی امانت ہے: مریم نواز
زمین کے تحفظ کیلئے ہمیں قدرتی وسائل اور درختوں کو بچانا ہے، زمین کو محفوظ بنانے کیلئےآلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےبنوں پولیس چوکی پر 19 دہشتگردوں کا حملہ ناکام
3 دہشت گردوں کو پولیس چوکی کی طرف بڑھتے دیکھا گیا، دہشت گرد پولیس چوکی کے کیمروں کو نشانہ بنا کر حملہ کرنا چاہتے تھے
مزید پڑھیئےگورنر بلوچستان دورۂ روس مکمل کرکے وطن واپس روانہ
سینیٹ پیٹرز برگ کی سرفہرست بارہ جامعات نے پاکستانی کالجز کے ساتھ روابط قائم کرنے سے متعلق گورنر بلوچستان کو تجاویز پیش کیں۔
مزید پڑھیئےملک میں آج سے 27 اپریل تک گرمی کی لہر کا امکان
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےجامشورو حادثہ،جاں بحق افراد کی تعداد 16ہوگئی، 25 سے زائد زخمی
ٹرک تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گیا، ٹرک میں 40 سے زائد افراد سوار تھے، جو بلوچستان میں گندم کی کٹائی کے بعد واپس آرہے تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں نئی تنظیم سازی کیلئے گائیڈ لائنز جاری
9 مئی واقعات کے بعد اور گزشتہ عام انتخابات کے دوران فعال کارکنان کو پارٹی تنظیموں میں شامل کرنے کے لیے ترجیح دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکبھی نہیں کہا میرے خلاف مہم کے پیچھے علیمہ خان ہیں، شیر افضل مروت
معاملات علیمہ خانم کے سامنے ہیں تو کیوں نہیں روکتیں، مجھے پارٹی سے نکال دیا لیکن ٹرولنگ جاری رہی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos