کشمیری عوام مسئلہ کشمیر پر چین کے غیر متزلزل موقف کو سراہتے ہیں ، محمودساغر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
باب دوستی پرافغان فوجی کی راہگیروں پرفائرنگ سے بچے سمیت 2پاکستانی شہید
پاکستانی فورسز نے تحمل کا مظاہرہ کیا ہے،توقع ہے افغان حکومت اپنے سیکیورٹی اہلکاروں کو کنٹرول کرے گی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 3 سابق ارکان اسمبلی کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے…
گرفتار ہونے والے سابق ایم پی ایز میں شفیع اللہ، لیاقت علی اور اعظم خان شامل
مزید پڑھیئےآشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن عمارت میں داخلے پر پابندی
آشوب چشم کے متاثرہ افسر یا ملازم صحت یاب ہونے کے بعد صحت یابی سرٹفکیٹ دینے کا پابند ہو گا، اعلامیہ
مزید پڑھیئےنپاہ وائرس سے اموات کی شرح 74 فیصد
ملائیشیا سے شروع ہونے والا وائرس 4 بار بھارت میں پھیل چکا- تشخیص دیر سے ہوتی ہے،وائرس کا ابھی کوئی علاج یا دوا دستیاب نہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سند یافتہ معاشی استحصالی ادارہ ثابت
قرض دینے کے بدلے درجنوں ممالک کی معیشتوں کو ڈبو دیا- انسانی حقوق پامال- غریب کی کمر توڑ دی-نئی بھرتیاں رکوائیں اور تنخواہیں کم کرائیں-ہیومن رائٹس واچ
مزید پڑھیئےجعلی پائلٹس لائسنس مقدمے کے 20 ملزمان بری
تحقیقاتی عمل کے طریقہ کار پر عدالت کا عدم اطمینان- مقدمہ خارج کر کے ضمانتی رقوم واپس کر دی گئیں-
مزید پڑھیئےانتخابات کا اعلان ہوتے ہی ٹی آئی کے روپوش رہنما سامنے آجائیں گے
عمران خان نے انتخابی مہم کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات پہنچا دیں۔
مزید پڑھیئےعوام نے ہمیشہ نوازشریف کی قیادت پر بھروسہ کیا،شہباز شریف
وعدہ کریں 21اکتوبر کو نوازشریف کا تاریخی استقبال کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےسرجری کے بعد نسیم شاہ کا مداحوں کیلیے پیغام
آپ کی دعائیں اور نیک خواہشات میری طاقت ہیں، مجھے بھرپور سپورٹ کرنے پر آپ کا شکریہ۔
مزید پڑھیئےکراچی، انٹر کے نتائج کا اعلان 13 اکتوبرکو کیا جائے گا
تمام گروپس کےنتائج ایک ساتھ جاری کرنےکافیصلہ کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےافغانیوں کو بیدخل کرنے کیلیے طاقت استعمال کریں گے، بلوچستان حکومت
ملک میں دہشگردی کے واقعات میں افغانی ملوث رہے ہیں، جان علی اچکزئی
مزید پڑھیئےسائفرکیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی
حساس معلومات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر سماعت ان کیمرہ کردی جائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےنادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیے
جن افغانیوں کے پاس رفیوجی کارڈزتھے، ان کی ویلیڈیشن بھی بند ہے، جو مارچ سے ہی بند کردی گئی تھی
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ
دہشت گرد حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری دہشت گردوں کی تعاقب میں کلاچی کی طرف روانہ کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کےسسٹم میں اچانک فنی خرابی کے باعث کام رک…
نادرا کے پاسپورٹ آفس سے منسلک نظام میں فنی خرابی ہوئی ہے، جس وجہ سے پاسپورٹ درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
ریاست سکم میں بادل پھٹنے (Cloud Burst) سے ہونے والی تباہ کن بارش میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلا چین کی سرحد کے نزدیک فوجی کیمپ سے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
نیب نے غیر قانونی طور پر وارنٹ جاری کر کے گرفتاری ڈالی، نیب نے انکوائری کو بھی انویسٹی گیشن میں غیر قانونی طور پر اپ گریڈ کیا
مزید پڑھیئےسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع
اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام سمیت چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز بھی شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےسازش کے تحت نوازشریف کو اقتدارسے نکالا گیا، احسن اقبال
نوازشریف کومعیشت کے حوالے سے تجربہ حاصل ہے، 2013 میں ن لیگ کو آج سے مشکل حالات ملے تھے
مزید پڑھیئےعلی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست
درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل عطاء اللہ کنڈی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےمودی کا مقبوضہ کشمیر کے6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر جلد فروخت کرنے کا فیصلہ
انتخابی فوائد کے لیے جلد بازی میں کی گئی فروخت کی شفافیت پر شدید خدشات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل:سائفر کیس کی پہلی سماعت،12وکلا کو انٹری کی اجازت
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیس کی سماعت اسپیشل سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کریں گے۔
مزید پڑھیئےثانوی تعلیمی بورڈ کراچی،سال2024 کیلئے نئی پریکٹیکل لسٹ کا اجرا
نئی پریکٹیکل لسٹ اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کی رہنمائی کے لیے ماہر اساتذہ کرام کی رہنمائی سے امسال ایک کمیٹی تشکیل دی گئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں اسرائیلی وفد کی عبادت، تورات پڑھی گئی
تقریب میں 10 افراد کا کورم، یا منیان شامل تھا، وفد میں تین یہودی شامل تھے جو ریاض میں تھے لیکن وہ وفد کا حصہ نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےپشاور، انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا
ہدف کالج نے ہمیشہ ہی سے اپنی روایات برقرار رکھی ہیں اور مستقبل میں کامیابیوں کے سفر کو جاری رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی پہلی اِن کیمرہ سماعت آج ہوگی
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیس کی اِن کیمرہ سماعت اسپیشل سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کریں گے۔
مزید پڑھیئےلندن،قومی کرکٹر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل
ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد نسیم شاہ ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے
مزید پڑھیئےقبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
ملزم ذہنی معذور معلوم ہوتا ہے۔ مانی نامی ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف دفعہ 297 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر میک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس سےتعاون پر ریپبلکن اراکین مک کارتھی سے سخت ناراض تھے، اسی لیے خلاف اُن کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔
مزید پڑھیئے