پولیس کی جانب سے اُم حسان اور دیگر ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیمپیئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل پریسویل نے 3 وکٹیں ھاصل کیں، ایک کھلاڑی کو او رورک نے آئوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےفلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل سے مذاکرات نہ کرنے کا حماس کا دوٹوک…
ثالثوں کو یقینی بنانا ہوگا کہ اسرائیل معاہدے کی تمام شرائط پر عمل کرے،حماس رہنما
مزید پڑھیئےپاکستان اور آذربائیجان کا تجارت ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق، کئی معاہدے
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال؛ گارڈ آف آنر پیش
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں فراڈ سینٹرز سےپاکستانیوں سمیت 215 غیرملکی بازیاب
جرائم پیشہ گروپس کی جانب سے انسانی اسمگلنگ کے ذریعے پورے جنوب مغربی ایشیا ہزاروں لوگوں کو مذکورہ علاقوں میں لایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بے دخل
ڈی پورٹ کئے گئے 5 افراد کو لاڑکانہ، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، حیدر آباد اور درخشان پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےلوئر کرم میں فورسز کا آپریشن، دہشتگردوں، سہولت کاروں سمیت 85 گرفتار
پاراچنار جانے والی کانوائے سے لوٹا گیا سامان بھی برآمد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبالا کوٹ، برفباری میں راستہ بھٹک جانے والے دو غیر ملکی سیاح ریسکیو
سیاح کوہ مکڑا کی طرف نکل جانے کے بعد راستہ بھٹک گئے تھے۔
مزید پڑھیئےملک غلط حکمرانوں کے ہاتھ میں آ کر بحران میں گھرا ہوا ہے، محمود…
عمران خان نے خط کے ذریعے اداروں اور قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑا ہے،سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھیئےاسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کو رہا نہ کرنے پر حماس کا سخت…
اسرائیلی وزیراعظم جنگ بندی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لیے گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک
آپریشن کے دورانمدی میں 3 ، درابن میں 4 خارجی دہشت گرد مارے گئے۔
مزید پڑھیئےگلیات میں نوجوان کا قتل، مشتعل ہجوم نے قاتل کو مار ڈالا
چوکیدار خان زمان نے چھری کے پے درپے وار کر کے نوجوان عمران عباسی کو قتل اور بھائی کو زخمی کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےنیب کے افسر کی اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس سے لاش برآمد
نیب آفیسر وقاص احمد کی لاش گیسٹ ہاؤس کے کمرہ کا دروازہ توڑ کر نکالی گئی۔
مزید پڑھیئےاغوا اور قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ میں لواحقین،عزیز و اقارب سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےفرانس، چاقو حملے میں ایک شخص ہلاک، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی
37 سالہ حملہ آور کا تعلق الجزائر سے بتایا گیا ہے، فرانسیسی پولیس نے جائے وقوعہ سے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، ریلی کے دوران مشتعل کارکنان نے پولیس سے ہاتھا پائی
جھگڑے میں ایس ایس پی ساؤتھ کا گن مین شفیق زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےمصطفی قتل کیس، مشہور اداکار کے گرفتار بیٹے کے اہم انکشافات
ملزم ساحر حسن کے قبضے سے 50 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ملی تھی۔
مزید پڑھیئےگجرانوالہ میں ولیمے کے دن حرکت قلب بند ہونے سے دلہا جاں بحق
حافظ عمر شادی کے سلسلے میں اٹلی سے وطن واپس آیا تھا ،گزشتہ روز شام کو دعوت ولیمہ تھی۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ اور جانشین ہاشم صفی الدین کی نماز…
بیروت اسٹیڈیم میں پچپن ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےویرات کوہلی نے ون ڈے میں 200 کیچ پکڑنے کا اعزاز حاصل کرلیا
لانگ آن پر دوڑتے ہوئے نسیم شاہ کا کیچ تھاما، جو 16 گیندوں پر 14 رنز بنا کر کلدیپ یادو کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکوہلی کی سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
کلدیپ یادو نے 3، ہاردک پانڈیا نے 2، رویندرا جڈیجا، اکشر پٹیل اور ہرشیت رانا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےضلع کرم میں متحارب فریقین کے 253 بنکرز منہدم
لوئر کرم میں 117 جبکہ اپر کرم میں 136 بنکرز کو مسمار کیا جا چکا ہے اور مزید بنکرز کے خاتمے کا عمل بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے کے طلبا سے خصوصی…
مستقبل میں بھی ایسے سیشنز کا انعقاد ہونا چاہیے تاکہ غلط معلومات اور غلط فہمیوں کا موثر تدارک کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ بار، ججز سینیارٹی لسٹ سپریم کورٹ میں چیلنج
نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سینیارٹی شمار کی جائے، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو نئی سینیارٹی لسٹ جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کم بیک کر سکتا،سابق آسٹریلوی کپتان کی بڑی پیشگوئی
یوزی لیںڈ سے شکست نے پاکستان کو بڑا دھچکا دیا ہے لیکن انہیں میچ میں کم بیک کرنے کیلئے اپنے آپ پر بھروسہ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےامریکہ،سونے کا ذخیرہ خالی؟ ٹرمپ کو شک پڑگیا
سونے کا ہر سال آڈٹ کیا جاتا ہے اور ان آڈٹ کے مطابق تمام تر گولڈ کا حساب لیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےایرانی نائب صدر جواد ظریف نے پاکستان کو اہم پڑوسی ملک قرار دے دیا
ملاقات میں معیشت، سیکیورٹی اور ملٹری ڈومین سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے کے امور پر بات کی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت کیخلاف کون کھیلے کون نہیں؟ پاکستان ٹیم کا فیصلہ ہوگیا
ٹیم میں بابر اعظم، امام الحق، سعود شکیل، محمد رضوان، آغا سلمان، طیب طاہر، خوشدل شاہ، ابرار احمد، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےرمیز راجہ نےپاکستان کو بھارت کیخلاف جیت کافارمولا بتا دیا
شبھمن گل جلد آؤٹ ہوجاتے ہیں، تو پاکستان کے پاس بھارت کے سکور کو سست کرنے کا اچھا موقع ہوگا
مزید پڑھیئےخواتین کرکٹرز بھی پاکستان کی جیت کیلئے پر امید
کرکٹر طوبہ حسن، گل رخ، نشرہ سندھو، سارہ جیبں، عروب شاہ اور وحیدہ اختر نے پاکستان کی جیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
مزید پڑھیئے